آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اتر پردیش: بریلی میں ملعون نرسمہانند کا پتلا نذرآتش کرنے پر مسلمانوں کیخلاف کارروائی

نئی دہلی ،11 اکتوبر :۔ایک طرف یوگی حکومت کسی بھی مذہبی شخصیات کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کرنے اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والوں پر سخت کارروائی کا انتباہ جاری کرتی ہے  اور کسی بھی قیمت پر نا قابل برداشت قرار دیتی ہے مگر وہیں دوسری…
مزید پڑھیں...

ہماچل پردیش:سنجولی میں ہندوتنظیم نے مسلمانوں  کے معاشی بائیکاٹ کی مہم شروع کی

نئی دہلی ،10 اکتوبر :۔ہماچل کی سکھو حکومت بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کی راہ پر گامزن ہے۔ہندو تو نوازوں کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے ،مساجد اور قبرستانوں کے خلاف مظاہرہ کرنے اور مسلمانوں کے معاشی…
مزید پڑھیں...

ہریانہ شکست پر جائزہ میٹنگ میں راہل گاندھی سخت برہم

نئی دہلی ،10 اکتوبر :۔ہریانہ انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس کا حوصلہ پست ہے۔خود راہل گاندھی اس شکست  کو ہضم کرنے سے قاصر ہیں ۔ جہاں ہر طرف الیکشن سے قبل بی جے پی کے خلاف ماحول بتایا جا رہا تھا اور کانگریس کو یکطرفہ جیت کی پیش گوئی کی…
مزید پڑھیں...

ملک کا دانشور طبقہ مذہب و ثقافت کے نام پر نفرت پھیلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے

نئی دہلی،10اکتوبر:۔ملک میں مسلمانوں پر بڑھتے تشدد اور مساجد و مقابر پر حکومتی جبر سے اقلیتوں  خاص طور پر مسلمانوں میں تشویش اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔گجرات میں حالیہ دنوں میں سومناتھ میں انتظامیہ نے حکومتی سطح پر جس طریقے سے سیکڑوں سال…
مزید پڑھیں...

ملک کےمعروف  صنعت کار رتن ٹاٹا کا 86 سال کی عمر میں انتقال، ملک بھر میں سوگ کی لہر

نئی دہلی،10 اکتوبر :۔ملک  کے عظیم صنعت کار اور تاجر ٹاٹا گروپ کے چیئرمین رتن ٹاٹا کا بدھ یعنی 09 اکتوبر کو86  برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ عمر سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے انہیں پیر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس کے بعد ان کی حالت…
مزید پڑھیں...

ہریانہ انتخاب: جیتی بازی ہارنے کے بعد کانگریس سر گرم ، الیکشن کمیشن میں شکایت

نئی دہلی ،09 اکتوبر :۔ہریانہ میں جیتی بازی ہارنے کے بعد کانگریس سر گرم ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن میں متعدد شکایات درج کرائی گئی ہے اس کے علاوہ جن مقامات پر ای وی ایم کی شکایت موصول ہوئی ہے ان تمام ای وی ایم کو جان ہونے تک سیل…
مزید پڑھیں...

وقف بل  پر میری حکومت آپ کے ساتھ کھڑی ہے

نئی دہلی ،رانچی،09 اکتوبر :۔جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے وقف ترمیمی بل کو غیر آئینی، غیر جمہوری اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی فرقہ وارانہ ذہنیت اور سماج کو بانٹنے کی سوچ کا آئینہ قرار دیا۔ یہ بات انہوں نے آج آل انڈیا مسلم پرسنل…
مزید پڑھیں...

ہریانہ:بی جے پی کی جیت کی راہ میں آر ایس ایس کا اہم کردار  

نئی دہلی ،09 اکتوبر:۔ہریانہ میں تمام ایگزٹ پولس کانگریس کی جیت دکھا رہے تھے اور پہلے ہی کانگریس نے یہ مان لیا تھا کہ ہم جیتے ہوئے ہیں اور ہریانہ میں بی جے پی کے خلاف چل رہی لہر اس کے حق میں ہے لیکن زمینی سطح پر حقیقت حال سے باخبر ہونے…
مزید پڑھیں...

کھانے پینے کی دکانوں کے بعد اب  مہندی لگانے والوں کو بھی اپنی شناخت ظاہر کرنی پڑے گی

نئی دہلی ،09 اکتوبر :۔اتر پردیش میں کھانے پینے کے اسٹالوں اور ڈھابوں پر اپنا نام ظاہر کرنے کا معاملہ ابھی ٹھنڈہ نہیں ہوا ہے اور موضوع بحث ہے دریں اثنا اب مہندی لگانے والوں کو بھی اپنا نام ظاہر کرنے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ خاص طور پر…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ میں بھی این آرسی  کا جن ،شیو راج سنگھ چوہان کا اعلان

نئی دہلی،08 اکتوبر :۔جموں و کشمیر اور ہریانہ میں انتخابات ختم ہو گئے ہیں اب بی جے پی جھارکھنڈ میں سر گرم ہو گئی ہے۔حیران کن طریقے سے بی جے پی کے انتخابی انچارج شیو راج سنگھ چوہان نے کہا  ہے کہ جھارکھنڈ میں قومی شہریت رجسٹریشن نافذ کیا…
مزید پڑھیں...