آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
یو پی میں اعلیٰ ذات کے دبنگوں نے دلت نوجوان کو زندہ جلا کر مار ڈالا
نئی دہلی ،15 اپریل :۔(دعوت ویب ڈیسک)اتر پردیش میں اعلیٰ ذات کے طبقے کی طرف سے دلتوں کے خلاف پر تشدد واقعات میں لگاتار اضافہ ہو تا جا رہا ہے ۔ تازہ واقعہ الہ آباد ( پریاگ راج ) کے کر چھنا تھانہ علاقے کے لوہن گاؤں کا ہے۔جہاں اعلیٰ ذات سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فریدآباد میں سرکاری زمین پر مسجد ہونے کا دعویٰ،میونسپل کارپوریشن نے منہد م کر دیا
نئی دہلی ،15 اپریل :۔بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مساجد اور مسلمانوں کی تعمیرات انہدامی کارروائی کی زد میں ہیں ۔تازہ معاملہ ہریانہ کے فرید آباد کا ہے۔ جہاں ایک علی شان مسجد کو منہدم کر دیا گیا۔انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ یہ مسجد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ میں 39فیصد مسلم خواتین گھریلو آمدنی میں معاون و مددگار
نئی دہلی،15 اپریل :۔حیدرآباد کی ایک این جی او کے ذریعہ کرائے گئے ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تلنگانہ میں 39 فیصد مسلم خواتین روزی روٹی کمانے اور اپنے گھر والوں میں مالی تعاون کرنے کے لیے ملازمتیں کرتی ہیں۔ سروے میں تلنگانہ حکومت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اوڈیشہ میں عیسائی پادریوں کے ساتھ پولیس کی بربریت
نئی دہلی،15 اپریل :۔کیتھولک بشپس کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) نے اوڈیشہ کے گنجم ضلع میں دو کیتھولک پادریوں اور کئی دیگر پر پولیس کے پرتشدد حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو افسوسناک قرار دیا ہے۔انڈیا ٹو مارو نے میٹرز انڈیا کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متنازعہ وقف ترمیمی قانون: مسلم پرسنل لا بورڈ کی پُرامن اور قانون کے دائرے میں رہ کر مظاہرے کی اپیل
نئی دہلی 14 اپریل :۔متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی ایما پر مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا مغربی بنگال کے مرشد آباد میں احتجاج کے دوران گزشتہ روز تشدد کا واقعہ پیش آیا جس میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش :غیر قانونی طور پر تعمیر کا حوالہ د ے کر مدرسے پر انہدامی کارروائی
نئی دہلی،14 اپریل :۔متنازعہ وقت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے درمیان مدھیہ پردیش میں انتظامیہ نے ایک مدرسے پر غیر قانونی تعمیرات کا حوالہ دے کر بلڈوزر چلا دیا ۔ رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے پنا ضلع میں سرکاری زمین پر غیر قانونی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف جماعت اسلامی ہند بھی سپریم کورٹ پہنچی
نئی دہلی،14 اپریل :۔انتہائی متنازعہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج کرتے ہوئے متعدد مسلم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی جا چکی ہے۔اس سلسلے میں درجنوں عرضیاں عدالت عظمیٰ میں زیر التوا ہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حصول اراضی کے معاملے پر کسان تنظیموں کی ہلچل، پریاگ راج میں پنچایت کا فیصلہ
نئی دہلی،14 اپریل :۔کسان لیڈرز حصول اراضی کی خامیوں کے سلسلے میں پریاگ راج میں پنچایت منعقد کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ بھارتیہ کسان یونین کے لیڈر نے اس مسئلہ پر 8 مئی کو پنچایت منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتیہ کسان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، اب تک 170 سیل
نئی دہلی ،14 اپریل :۔اترا کھنڈ میں ہندوتو تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف خاص طور پر دکانوں اور روزی روٹی کی تلاش میں پہنچے لوگوں کو پہلے ہی نشانہ بنایا جا رہا تھا اور اب یہاں کی دھامی حکومت نے بھی مسلمانوں کے خلاف سرکاری سطح پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نئے وقف قانون نے پسماندہ مسلمانوں کے حقوق ملیں گے
نئی دہلی،14 اپریل :۔متنازعہ وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلمانوں کی جانب سے ملک گیر پیمانے پر احتجاج جاری ہے،سپریم کورٹ میں بھی اس قانون کی منسوخی کے لئےدرجنوں عرضیاں داخل کی گئی ہیں ۔مسلمان اس قانون کو آئین کے خلاف اور مسلمانوں کی مذہبی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...