آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ نے کہا کہ پولیس بریفنگ کے نتیجے میں ’’میڈیا ٹرائل‘‘ نہیں ہونا چاہیے، وزارت داخلہ کو اسے…

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مرکزی وزارت داخلہ کو ہدایت دی کہ حکومت میڈیا ٹرائل کو روکنے کے لیے فوجداری مقدمات میں پولیس اہلکاروں کی میڈیا بریفنگ کے بارے میں ایک جامع ہدایت نامہ تیار کرے۔
مزید پڑھیں...

’’سناتن دھرم کے خلاف بولنے والوں کی زبان کھینچ لیں گے اور ان کی آنکھیں نوچ لیں گے‘‘، مرکزی وزیر…

مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیکھاوت نے راجستھان کے باڑمیر میں ایک ریلی میں کہا کہ جو بھی سناتن دھرم کے خلاف بولے گا اس کی زبان کھینچ لی جائے گی اور اس کی آنکھیں نوچ لی جائیں گی۔
مزید پڑھیں...

میتی گروپ نے فوج اور ایڈیٹرز گلڈ پر منی پور تشدد پر ’’انتہائی جانب دارانہ‘‘ رپورٹ شائع کرنے کا الزام…

ایک بااثر میتی سول سوسائٹی گروپ نے منگل کو الزام لگایا کہ فوج نے ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کو منی پور میں نسلی تشدد پر ایک جانبدارانہ رپورٹ شائع کرنے کے لیے تیار کیا۔
مزید پڑھیں...

40 فیصد سے زیادہ ممبران پارلیمنٹ کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں: رپورٹ

غیر سرکاری تنظیم ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 40 فیصد سے زیادہ موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہیں اور 25 فیصد سے زیادہ سنگین فوجداری مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...

آج تک کے سدھیر چودھری پر جھوٹی خبریں پھیلانے اور نفرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج

کرناٹک پولیس نے منگل کو ہندی نیوز چینل آج تک کے کنسلٹنگ ایڈیٹر سدھیر چودھری کے خلاف مذہبی اقلیتوں، درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے لیے تجارتی گاڑیوں کی سبسڈی اسکیم کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے پر مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

راجستھان:چوری کے شبہ میں مسلم نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی،چار افراد گرفتار

نئی دہلی ،13 ستمبر :۔راجستھان میں مسلم مخالف تشدد کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ہندوتو نواز گروپوں  کی طرف سے آئے دن مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔کانگریس کی اشوک گہلوت حکومت کی جانب سے سخت کارروائی نہ کئے جانے پر شر…
مزید پڑھیں...

یوپی:حج اور عمرہ پر جانے والے رجسٹرڈ مدارس کے اساتذہ کی تنخواہوں  میں کٹوتی کا حکم

نئی دہلی ،لکھنؤ ،13 ستمبر :۔اتر پردیش میں مدارس پر بند ہونے کے خطرات کے خدشات تو پہلے ہی ظاہر کئے جا رہے تھے اور اب یوپی حکومت کے متعدد اقدامات نے ان خدشات کو تقویت بخش دی ہے ۔گزشتہ روز 240 منظور شدہ مدارس کو معطل کئے جانے کی خبروں کے…
مزید پڑھیں...

 کیرالہ :سرکارامندر میں آر ایس ایس کی شاکھا لگانے پر کیرل ہائیکورٹ کی پابندی

نئی دہلی ،ترواننت پورم ،13 ستمبر :۔کیرالہ میں ترووننت پورم کے سرکارا دیوی مندر احاطہ میں آر ایس ایس کے ذریعہ شا کھا  لگائے جانے پر کیرالہ ہائی کورٹ نے پابندی عائد کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے سرکارا دیوی مندر میں آر ایس ایس کے ٹریننگ کیمپ…
مزید پڑھیں...

گوا: طلباء کے مسجد کے دورے پرہندو شدت پسند تنظیموں کا ہنگامہ، اسکول کے  پرنسپل کو معطل کر دیا گیا

پنجی ،نئی دہلی ،13 ستمبر :۔گوا میں ایک انوکھا معاملہ پیش آیا ہے جہاں ایک اسکول کے طلباء کے ذریعہ مسجد کا دورہ کرنے پر اسکول کے پرنسپل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کر دیا گیا۔یہ سب ہندو شدت پسند تنظیموں کی جانب سے ہنگامہ کے بعد…
مزید پڑھیں...