آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

امریکہ نے ہندوستان سے کینیڈا میں خالصتانی علاحدگی پسند کی موت کی تحقیقات میں تعاون کرنے کو کہا

ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بدھ کے روز ہندوستان سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ان الزامات کی تحقیقات میں تعاون کرنے کو کہا کہ مضافاتی وینکوور میں ایک سکھ علاحدگی پسند رہنما کے قتل میں ہندوستانی حکومت کا ہاتھ ہوسکتا…
مزید پڑھیں...

نوئیڈا میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ ، غنڈوں نے سبزی فروش کو برہنہ کر کے مارا اور پیٹا

نئی دہلی ،20 ستمبر :۔انسان جس قدرترقی کے منازل طے کر رہا ہے ،چاند اور سورج پر کمندیں ڈال رہا ہے اتنا ہی وہ اخلاقی طور پر تنزلی کا شکار ہے اور اخلاق زوال کی نچلی سطح پر پہنچ رہا ہے ۔آئے دن اس طرح کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جہاں انسان کے…
مزید پڑھیں...

ٹی وی چینلز  نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لئے ضابطوں کو سختی سے نافذ کریں:سپریم کورٹ

نئی دہلی ،20ستمبر ۔ملک میں انڈیا اتحاد کے ذریعہ 14 ٹی وی اینکروں کے  بائیکاٹ اور گودی میڈیا کی گونج کے درمیان سپریم کورٹ کا ٹی وی چینلوں کے سلسلے میں ایک مشورہ منظر عام پر آیا ہے  ۔سپریم کورٹ کی یہ ہدایت در اصل ٹی وی چینلوں کے گرتے…
مزید پڑھیں...

تمہید سے ’’سیکولر‘‘ اور ’’سوشلسٹ‘‘ لفظ ہٹا دیا گیا ہے: کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری نے لگایا الزام

کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے منگل کو الزام لگایا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے دن قانون سازوں کو آئین کی جو نئی کاپیاں دی گئیں، اس کی تمہید میں ’’سیکولر‘‘ اور ’’سوشلسٹ‘‘ کے الفاظ موجود نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں...

انڈیا-کینیڈا کشیدگی: کینیڈا نے ہندوستان کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو ’’انتہائی احتیاط‘‘ برتنے کا…

کینیڈا نے منگل کے روز ہندوستان کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں سے ایک تازہ ترین سفری ایڈوائزری میں ’’انتہائی احتیاط برتنے‘‘ کو کہا۔ یہ پیش رفت دونوں ممالک کے درمیان کینیڈا کے اس الزام پر بڑھتے ہوئے تناؤ کے درمیان سامنے آئی ہے کہ انڈیا، کینیڈا…
مزید پڑھیں...

نیوز چینلز کے سیلف ریگولیشن کے قوانین کو مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پیر کے روز کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ ٹیلی ویژن نیوز چینلز کی نگرانی کے لیے خود کو منظم کرنے کے طریقۂ کار کو مزید مضبوط بنایا جائے۔
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ کوزی کوڈ میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن…

کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے منگل کو کہا کہ کوزی کوڈ ضلع میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن انھوں نے خبردار کیا کہ اس متعدی بیماری کا خطرہ ابھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...

نوح تشدد:رکن اسمبلی مامن خان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ایس آئی ٹی ناکام

نئی دہلی،19 ستمبر:۔نوح میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے الزام میں ہریانہ کے فیروز پور جھڑکا سے  گرفتار کئے گئے کانگریس کے رکن اسمبلی مامن خان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایس آئی ٹی ان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں نا کام رہی ۔ جس کے…
مزید پڑھیں...