آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
غزہ میں اسرائیلی نسل کشی پر مودی حکومت کی خاموش پر کانگریس نے پھر تنقید کی
دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،14 جولائی:۔غزہ میں تقریباً دو سال سے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے ،دنیا بھر میں ممالک اس ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں ،متعدد ممالک نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے کر عالمی عدالت میں مقدمہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ادے پور فائلز: وزارت اطلاعات ونشریات کے روبرواپیل داخل
نئی دہلی ،14 جولائی:۔متنازعہ فلم ادے پور فائلز پر ہائی کورٹ کی روک کے بعد اب عدالتی حکم کے مطابق درخواست گزار نے وزارت اطلاعات و نشریات کے سامنے اپنی اپیل پیش کی ہے اور اس فلم کے نقائص اور خرابیوں کو وزارت کے ساتھ وضاحت کے ساتھ رکھا گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہیٹ اسپیچ کے خلاف سخت اور فوری کارروائی ہو:عدالت عظمیٰ
نئی دہلی ،14 جولائی :۔نفرت انگیز تقاریر( ہیٹ اسپیچ)کے معاملات پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نفرت پھیلانے والے مواد کو روکیں لیکن اظہار رائے کی آزادی برقرار رہنی چاہیے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’پولیس دفعہ 152 کا بیجا استعمال نہ کرے‘
مشتاق عامرنئی دہلی ،14 جولائی :۔الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم حکم نامے میں کہا ہے کہ صرف پاکستان کی حمایت یا اس کا اظہار کرنا قانون کی رو سے کوئی جرم نہیں بنتا ہے ۔ عدالت نے کہا کہ جب تک کہ کسی خاص واقعے کا ذکر نہ ہو یا بھارت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غازی آباد:جوس میں پیشاب ملاے کے الزام میں دو مسلم نوجوان گرفتار
نئی دہلی ،14 جولائی :۔ساون شروع ہوتے ہی کانوڑیوں کی آمد و رفت شروع ہو جاتی ہے،ہر طرف بھگوا لباس میں ملبوس کاندھوں پر مخصوص لوٹے میں گنگا جل لے کر رواں دواں نظر آتے ہیں۔مگر اسی ساون کے ساتھ مسلم دکاندار اور ریہڑی پٹری والے ،جوس اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئین کے دیباچے سے سیکولر اور سوشلسٹ الفاظ کو ہٹانا ہندوستانیت پر حملہ ہے
دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی،13 جولائی:۔دستور کے دیباچے کے حوالے سے ملک میں سیکولرازم اور سوشلزم پر ہونے والی بحث کے درمیان، گزشتہ دنوں ہفتہ، 12 جولائی کو کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا، نئی دہلی کے ڈپٹی چیئرمین ہال میں ایک اہم سیمینار کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر ہے : پروفیسر سلیم انجینئر
نئی دہلی،12 جولائی :۔سماج میں جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات اور اس کی روک تھام کےموضوع پر جماعت اسلامی ہند کی جانب سے کل مذاہب آن لائن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ کانفرنس کی صدارت جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر انجینئرسلیم نے کی ۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانوڑ یاترا کے آغاز کے ساتھ وشو ہندو پریشد کی نئی مہم ، ہندو دکانداروں میں ’سناتنی سرٹیفکیٹ‘ کی…
نئی دہلی ،12 جولائی :۔راجدھانی دہلی میں کانوڑ یاترا کے آغاز کے ساتھ شدت پسند ہندو تنظیموں کی سر گرمیاں بھی شروع ہو گئی ہیں ۔جہاں اتر پردیش میں یاترا کے روٹ پر دکانوں،ڈھابوں اور ریستورانوں میں نیم پلیٹ لگانے کا معاملہ گرم ہے وہیں شدت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سبھیندو ادھیکاری کا مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان،لوگوں میں غم و غصہ
کولکاتہ،12 جولائی :۔بہار میں اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی ہے اس کے بعد مغربی بنگال میں الیکشن ہونے والا ہے اس سے قبل بی جے پی کے سینئر رہنما فرقہ وارانہ بیان بازی سے ہندو مسلم منافرت کا بازار گرم کرنا شروع کر دیاہے۔اس سلسلے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پھر سے ہوگی روہت ویمولا خود کشی معاملے کی جانچ ،تلنگانہ کانگریس حکومت کا عندیہ
نئی دہلی ،12 جولائی :۔تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے کہا ہے کہ روہت ویمولا کی خود کشی کے معاملے کی پھر سے جانچ کی جائے گی۔ تلنگانہ حکومت کے نائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی وکرمارک نے کہا کہ تلنگانہ حکومت نے روہت ویمولا قتل معاملے کو پھر سے کھولے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...