آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اسکولی کتابوں میں شامل ہوگا رامائن اور مہابھارت پر مبنی باب

نئی دہلی ،22نومبر :۔این سی ای آر ٹی جلد ہی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت سے جڑے باب کو شامل کر سکتی ہے۔ رامائن اور مہابھارت سے منسلک باب این سی ای آر ٹی کے سماجیات کے نصاب میں شامل کیے جانے کا منصوبہ ہے۔ جانکاری کے مطابق این…
مزید پڑھیں...

حلال پرپابندی: یوگی حکومت کی لکھنؤ سے لے کر نوئیڈا تک  دکانوں پر چھاپہ

لکھنؤ،21نومبر :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت  کی مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے ۔اب یوگی حکومت کو مسلمانوں کے حلال مصنوعات کے استعمال کرنے سے بھی پریشانی ہونے لگی ہے چنانچہ حلال  سرٹیفائڈمصنوعات پر پابندی عائد  کئے جانے کے ا علان کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں...

اڈیشہ میں ’صرف برہمنوں کیلئے‘  شمشان گھاٹ  مختص کئے جانے پر عوام میں ناراضگی ناراض!

نئی دہلی ،21نومبر :۔ملک میں جتنا بھی ترقی اور وکاس کا ڈھنڈورا پیٹا جائے اور مساوات اور برابری کا نعرہ لگایا جائے لیکن برسوں سے چلی آ رہی ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔اڈیشہ میں ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت بننے پر مسلمانوں کو دیا گیا ریزرویشن ختم ہو گا: شاہ

نئی دہلی، 20 نومبرتلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کو لے کر بی جے پی اپنی ہندوتو ایجنڈے پر سر گرم ہے ۔مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں اب  مرکزی وزیر داخلہ اور کو آپریٹیو امت شاہ نے ایک بار پھر تلنگانہ میں…
مزید پڑھیں...

یوپی:  بی جے پی لیڈر اور ساتھیوں نے مسلم نوجوانوں پر کیا حملہ ،جے شری رام کے نعرے لگائے

نئی دہلی ،20نومبر :۔اتر پردیش میں جہاں ایک طرف غنڈے سر عام غنڈہ گردی کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں وہیں بی جے پی رہنما بھی پیچھے نہیں ہیں خاص طور پر معمولی بات پر مسلمانوں کے ساتھ بد سلوکی کرنا اور مذہب پر مبنی گالی دینا…
مزید پڑھیں...

یوپی: پولیس کی فائرنگ  میں مسلم نوجوان ہلاک، دوست زخمی، گؤ کشی کا الزام

نئی دہلی ،20نومبر :۔اترپردیش کے رام پور ضلع کے پٹوائی علاقے میں اتوار کو اترپردیش پولیس  کی جانب سے فائرنگ میں  ایک 23 سالہ مسلم نوجوان  کی موت ہو گئی۔  جبکہ ایک دیگر مسلم نوجوان زخمی ہوگیا۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ دونوں ایک گائے کو…
مزید پڑھیں...

منی پور تشدد: این ایچ آر سی کی حکومت سے مہلوکین کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے  کی ہدایت

نئی دہلی،20 نومبر :۔قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے منی پور حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ ریاست میں مئی سے شروع ہونے والے تشدد اور جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں کو 10 لاکھ روپے کا معاوضہ ادا کرے۔این ایچ آر سی کے 17…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کی جانب سے غزہ  میں 32 ٹن امدادی سامان روانہ

نئی دہلی، 20نومبر ۔ہندوستان میں گر چہ حکمراں جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کی جا رہی ہو اور مظلوم فلسطینیوں کی موت پر جشن منایا جا رہا ہو لیکن ہندوستان کی قدیمی روایت کے مطابق نہ چاہتے ہوئے بھی حکومت کو فلسطینی مظلومین…
مزید پڑھیں...

عالمی کپ فائنل کے دوران میدان میں فلسطین حامی نوجوان کا مظاہرہ

احمد آباد ،19 نومبر :۔کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل میچ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔اس دوران ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جسے پوری دنیا نے دیکھا۔سخت سیکورٹی  میں  ہونے والے میچ کےد رمیان…
مزید پڑھیں...

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے درمیان سری نگر کی جامعہ مسجد میں 6 ہفتوں سےنماز جمعہ پر پابندی  

نئی دہلی،19 نومبر :۔سری نگر کی تاریخی جامعہ مسجد میں گزشتہ 6 ہفتوں سے اجتماعی نماز کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ اس کے لیے غزہ میں ہونے والے تنازع کا حوالہ دیا جا رہا ہے۔ اس پر اوقاف نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔معلومات کے مطابق حکام خدشہ…
مزید پڑھیں...