آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
’دی وائر‘ کے ایڈیٹرز سے ضبط کیے گئے الیکٹرانک ڈیوائسز واپس کیے جائیں، دہلی کی ایک عدالت نے پولیس کو…
پولیس نے نیوز ویب سائٹ کے دفتر اور اس کے چار ایڈیٹرز سدھارتھ وردھاراجن، ایم کے وینو، سدھارتھ بھاٹیہ اور جھانوی سین کے گھروں کی تلاشی کے دوران ان کے الیکٹرانک ڈیوائسز کو ضبط کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت اور اس کی انٹیلی جنس سروسز کو اپنا کام کرنے کا طریقہ بدلنا چاہیے: جسٹن ٹروڈو
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اوٹاوا اور نئی دہلی کے درمیان سفارتی بحران کا واحد حل بھارتی حکومت اور اس کی خفیہ ایجنسیوں کے کام کرنے کے انداز میں تبدیلی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی پولیس نے عدالت کو بتایا کہ برج بھوشن سنگھ نے ہر موقع پر خاتون پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں…
دہلی پولیس نے ہفتہ کو ایک مقامی عدالت کو بتایا کہ سبک دوش ہونے والے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے پہلوانوں کو جب بھی موقع ملا تب جنسی طور پر ہراساں کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان :کوٹہ میں میڈیکل کالج میں مسلم طالب علم پر حملہ،جبراً مذہبی نعرے لگوائے گئے،ملزمین گرفتار
جے پور،24 ستمبر :۔جے پور کا شہر کوٹہ یوں تو ملک بھر میں اپنے ایجو کیشن سٹی ور کوچنگ کے لئے مشہور و معروف ہے لیکن گزشتہ کچھ ماہ سے کسی اور ہی معاملے میں سرخیوں میں ہے ۔یہاں تعلیمی اداروں میں یکے بعد دیگرے طلبہ کے ذریعہ خود کشیوں کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یہ ملک کی جمہوری تاریخ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت کی انتہا ہے
نئی دہلی، 24ستمبر :۔پارلیمنٹ میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ مسلم رکن پارلیمان کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور دہشت گرد کہے جانے پر جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کی جمہوری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بدھوڑی کی مسلم مخالف ہیٹ اسپیچ کے لئے پی ایم اور نڈا عوام سے معافی مانگیں:ویلفیئر پارٹی کا مطالبہ
نئی دہلی،24ستمبر :۔ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران بی جے پی ممبر پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ انتہائی اہانت آمیز زبان کے استعمال کی پرزور مذمت کرتی ہے-پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے بی جے پی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نفرت انگیز تقریر کے معاملہ میں آسام مہیلا کانگریس کی وزیر اعلیٰ سرما کے خلاف شکایت
گوہاٹی،نئی دہلی،24 ستمبر :۔اس وقت متعدد ریاستوں میں آئندہ کچھ ماہ میں انتخابات ہونے والے ہیں،اس سلسلے میں پارٹیاں بھی سر گرم ہو گئی ہیں۔خاص طور پر بی جے پی کی حکمرانی والی ریاست مدھیہ پردیش میں انتخابی جلسوں کا سلسلہ عروج پر ہے ۔بی جے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اقوام متحدہ میں ہندوستان نے کہا کہ پاکستان کو 2008 میں ممبئی میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ داروں…
ہندوستان نے جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا کہ پاکستان کو 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے، جن کے متاثرین 15 سال بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راہل گاندھی نے بی ایس پی ایم پی دانش علی سے ملاقات کی
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جمعہ کو بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی سے ملاقات کی، جنھیں ایک دن قبل بھارتیہ جنتا پارٹی کے قانون ساز رمیش بدھوری نے پارلیمنٹ میں فرقہ وارانہ گالیاں دیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
منی پور: چار مہینوں بعد ریاست میں موبائل انٹرنیٹ خدمات مکمل طور پر بحال کی جائیں گی
ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 3 مئی کو میتیوں اور کوکیوں کے درمیان نسلی تشدد کے پیش نظر براڈ بینڈ اور موبائل انٹرنیٹ خدمات دونوں بند کر دی تھیں۔ تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے ریاست میں 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...