آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے والی این جی اوز کو اب اپنے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کا اعلان کرنا ہوگا
مرکز کے ذریعہ مطلع کردہ قواعد میں حالیہ ترمیم کے مطابق ان غیر سرکاری تنظیموں کو جو غیر ملکی فنڈز حاصل کرتے ہیں، اب ان فنڈز سے بنائے گئے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کا سالانہ اعلان کرنے کی ضرورت ہوگی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تنازعے کے درمیان کینیڈا نے ہندوستان میں اپنے شہریوں کو چوکس رہنے کو کہا
کینیڈا نے اتوار کے روز ہندوستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری کو اپ ڈیٹ کیا، جس میں ایک سکھ علاحدگی پسند لیڈر کے قتل پر سفارتی بحران کے تناظر میں سوشل میڈیا پر ملک کے تئیں احتجاج اور ’’منفی جذبات‘‘ کے بارے میں انتباہات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھوپال میں سیاسی ریلی میں پی ایم مودی نے الزام لگایا کہ ’شہری نکسلی‘ کانگریس پارٹی چلا رہے ہیں
انھوں نے یہ بیان بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریلی میں دیا۔ مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات اس سال کے آخر میں ہونے کی امید ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایم پی: اندور میں عید میلاد النبی ؐکی تزئین کاری کے دوران ہندو ہجوم کے ذریعہ مسلم خواتین پر حملہ
نئی دہلی ،26 ستمبر :۔اندور کی غریب نواز کالونی میں اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا جب کچھ ہندو شدت پسندنوجوانوں نے مسلم خواتین پر حملہ کر دیا اور ان کے ساتھ مار پیٹ کی ۔اطلاع کے مطابق شدت پسند نوجوان کالونی میں کی گئی عید میلاد النبی ؐ کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دیہی علاقوں میں بین المذاہب شادیوں اورتبدیلی مذہب کے خلاف آر ایس ایس سر گرم
نئی دہلی،26ستمبر :۔یوں تو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ہمیشہ سے ہی مسلمانوں اور عیسائیوں کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں تنازعات میں گھری رہتی ہے لیکن گزشتہ کچھ برسوں سے آر ایس ایس نے منظم طور پر اپنی حامی جماعتوں کے ساتھ ملکر اقلیتوں کے خلاف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک میں فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کی کوشش، مسجد میں لگائے جے شری رام کے نعرے
نئی دہلی ،بنگلورو26ستمبر :۔ملک میں آئے دن کہیں نہ کہیں مسلمانوں کے خلاف نفرتی بیان بازی اور نفرتی نعروں کے واقعات پیش آرہے ہیں جس سے ملک کا فرقہ وارانہ ماحول خراب ہو رہا ہے ۔کہیں مسجد کے سامنے مذہبی جلوس میں شامل لوگوں کے ذریعہ ہنگامہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رمیش بدھوڑی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ کا احتجاج ،سخت کارروائی کا مطالبہ
نئی دہلی،25ستمبر:۔پارلیمنٹ میں بحث کے دوران بی جے پی کے ایم پی رمیش بدھوڑی نے بی ایس پی کے مسلم رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف جس غلیظ الفاظ کا استعمال کیا اور ناشائستہ تبصرہ کیا اس سے پورے ملک میں لوگوں میں غصہ اور ناراضگی ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مظفر نگر تھپڑ معاملہ:اس واقعہ پر ریاستی حکومت کا ضمیر دہل جانا چاہئے
نئی دہلی،25ستمبر :۔اتر پردیش کے مظفر نگر میں ایک اسکول ٹیچر کے ذریعہ ایک مسلم بچے کو اس کے ہم جماعت ساتھیوں کے ذریعہ تھپر مارے جانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے پیر کو اس معاملے پرمہاتما گاندھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب میں بھی یوپی جیسا معاملہ ،ایل کے جی میں پڑھنے والے مسلم طالب علم کی بے رحمی سے پٹائی
نئی دہلی ،25ستمبر :۔گزشتہ ماہ اتر پردیش میں ایک مسلم بچے کے ساتھ خاتون ٹیچر کے ذریعہ تھپڑ معاملے پر پورے ملک میں غم و غصہ کا اظہار کیا گیا تھا مگر مسلمانوں کے خلاف تعصب کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔اب یوپی جیسا ہے ایک معاملہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بدھوڑی نے ملک کے سامنے بی جے پی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا: مولانا سجاد نعمانی
نئی دہلی ،25ستمبر :۔بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ ایوان م یں بحث کے دوران بی ایس پی ایم پی کنور دانش علی کے لئے نازیبا اور انتہائی غلیظ الفاظ استعمال کئے جانے پر جہاں مختلف سیاسی اور ملی تنظیموں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...