آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دہلی: چوری کے الزام میں مسلم نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی،موت
نئی دہلی27،ستمبر :۔موجودہ معاشرے میں انسان کتنا وحشی ہوتا جا رہا ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہو گیا ہے ،معمولی بات پر مار پیٹ کرنا اور کسی کی جان لے لینا اب معمول کے واقعات بنتے جا رہے ہیں ،خاص طور پر مذہبی جنون نے انسانوں کے اندر سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’ اسکان‘سب سےبڑے دھوکے باز ، قصائیوں کو بیچتے ہیں گائے:مینکا گاندھی
نئی دہلی،27 ستمبر :۔گؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کو ملک بھر میں نشانہ بنانے والے گؤ رکشکوں کے سلسلے میں پہلے بھی یہ بات کہی جاتی رہی ہے کہ وہ گؤ رکشا کے نام پر بڑے پیمانے پر وصولی کا کاروبار کرتے ہیں اور متعددہ مرتبہ رنگے ہاتھوں پکڑے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش الیکشن میں بی جے پی محتاط،سی ایم کے چہرے کے اعلان سے پرہیز
نئی دہلی،27 ستمبر :۔مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ کانگریس جہاں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا دعویٰ کررہی ہے، وہیں اس بار بی جے پی اپنے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے چہرے کے بجائے اجتماعی قیادت میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چھوٹے مرسلین شیخ کا بڑا کارنامہ، ٹل گیا بڑا ریل حادثہ، ریلوے نے انعام سے نوازا
نئی دہلی ،27ستمبر :۔عام طور پر چھوٹے بچوں کو عقل کا کچا کہا جاتا ہے لیکن بسا اوقات وہ اپنی سمجھداری سے بڑے بڑوں کو حیران کر دیتے ہیں ،یہی نہیں ان کی سمجھداری اور ان کی بہادری کی مثالیں قائم ہو جاتی ہیں ۔گزشتہ روز مغربی بنگال کے مالدہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2023 میں ملک بھر میں 255 مسلم مخالف نفرت انگیز تقاریر کی گئیں، سب سے زیادہ بی جے پی کی حکومت والی…
’ہندوتوا واچ‘ کی پیر کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2023 کی پہلی شش ماہی میں ہندوستان میں عوامی جلسوں میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کے 255 واقعات دیکھے گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمل ناڈو کو کاویری ندی کا پانی دینے کے کرناٹک حکومت کے فیصلے کے خلاف بنگلورو میں احتجاج
کاویری ندی سے تمل ناڈو میں پانی چھوڑنے کے کرناٹک حکومت کے فیصلے کے خلاف منگل کو کسان تنظیموں نے بنگلورو میں ہڑتال کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران کئی مظاہرین کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری کیس: سپریم کورٹ نے مرکزی وزیر کے بیٹے اور مرکزی ملزم کی ضمانت کی شرائط میں نرمی کرتے…
سپریم کورٹ نے منگل کو مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے اور لکھیم پور کھیری تشدد کیس کے مرکزی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت کی شرائط میں نرمی کی۔ عدالت نے اسے اپنی بیمار ماں اور بیٹی کی دیکھ بھال کے لیے دہلی جانے کی اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غیر ملکی فنڈنگ حاصل کرنے والی این جی اوز کو اب اپنے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کا اعلان کرنا ہوگا
مرکز کے ذریعہ مطلع کردہ قواعد میں حالیہ ترمیم کے مطابق ان غیر سرکاری تنظیموں کو جو غیر ملکی فنڈز حاصل کرتے ہیں، اب ان فنڈز سے بنائے گئے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کا سالانہ اعلان کرنے کی ضرورت ہوگی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تنازعے کے درمیان کینیڈا نے ہندوستان میں اپنے شہریوں کو چوکس رہنے کو کہا
کینیڈا نے اتوار کے روز ہندوستان کے لیے اپنی ٹریول ایڈوائزری کو اپ ڈیٹ کیا، جس میں ایک سکھ علاحدگی پسند لیڈر کے قتل پر سفارتی بحران کے تناظر میں سوشل میڈیا پر ملک کے تئیں احتجاج اور ’’منفی جذبات‘‘ کے بارے میں انتباہات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھوپال میں سیاسی ریلی میں پی ایم مودی نے الزام لگایا کہ ’شہری نکسلی‘ کانگریس پارٹی چلا رہے ہیں
انھوں نے یہ بیان بھوپال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریلی میں دیا۔ مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات اس سال کے آخر میں ہونے کی امید ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...