آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی فسادات: عدالت نے پانچ مسلم نوجوانوں کو باعزت بری کیا

نئی دہلی ،29ستمبر :۔دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات کے الزام میں گرفتار پانچ مسلم نوجوانوں کو عدالت نے ساڑھے تین سال بعد باعزت بری کر دیا ہے۔ان لوگوں پر فساد بھڑکانے، توڑ پھوڑ، آتش زنی اور لوٹ مار جیسے…
مزید پڑھیں...

  بدزبان رمیش بدھوڑی کو بی جے پی کی مسلم رہنما نے پارٹی سے نکالنے کا کیا مطالبہ

نئی دہلی ،29ستمبر :۔لوک سبھا میں اپنی بدزبانی اور گالی گلوج کے بعد سرخیوں میں چل رہے رمیش بدھوڑی کو بھلے ہی پارٹی نے انعام کے طور پر راجستھان میں ٹونک ضلع کا انچارج بنا دیا ہو مگر ان کی بد زبانی پر خود بی جے پی میں موجود رہنماؤں نے…
مزید پڑھیں...

منی پور: ہجوم نے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ کے آبائی گھر پر دھاوا بولنے کی کوشش کی

امپھال مشرقی ضلع کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ پرمیش ارمبم نے کہا کہ سیکورٹی فورسز گھر کے احاطے میں داخل ہونے سے پہلے ہی ہجوم کو منتشر کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔
مزید پڑھیں...

جے شنکر-بلنکن ملاقات کے بعد امریکی بیان میں ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کا ذکر نہیں کیا گیا

امریکہ کے سکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے درمیان ملاقات کے بعد ایک امریکی بیان میں سکھ علاحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا، حالاں کہ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے رمیش بدھوری کو پارلیمنٹ میں فرقہ وارانہ ہنگامے کے بعد ٹونک کا پول انچارج مقرر کیا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے لوک سبھا کے رکن رمیش بدھوری کو راجستھان کے ٹونک ضلع کے لیے اپنا پول انچارج مقرر کیا ہے، جس نے کچھ دن قبل ہی پارلیمنٹ میں ایک مسلم قانون ساز کے خلاف فرقہ وارانہ گالیوں پر مبنی زبان کا استعمال کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

سی بی آئی نے اروند کیجریوال کے گھر کی تزئین و آرائش میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ شروع کی

ابتدائی انکوائری مرکزی ایجنسی کی تحقیقات کا پہلا قدم ہے، جس کی بنیاد پر پہلی معلوماتی رپورٹ درج کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ انکوائری ’’دہلی حکومت کے نامعلوم سرکاری ملازمین‘‘ کے خلاف درج کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

بریلی میں جلوس محمدیؐ  کو روکے جانے کی کوشش سے ہنگامہ،پولیس نے ماحول خراب ہونے سے بچایا

بریلی،28 ستمبر :۔اتر پردیش کے بریلی میں آج عید میلاد النبیؐ کے موقع پر جلوسی محمد ؐ کو روکے جانے کی کوشش کر کے فرقہ وارانہ ماحول خران کرنے کی کوشش کی گئی جسے پولیس نے وقت رہتے دونوں فریق کو سمجھا کر ماحول کر پر امن بنا دیا اور جلوسی…
مزید پڑھیں...

امپھال: 19علاقوں کے علاوہ مکمل منی پور شورش زدہ قرار،بی جے پی کا دفتر نذر آتش

امپھال،28ستمبر :۔منی پور میں ایک بار پھر دو میتئی طالب علموں کے قتل کے بعد معاملہ سنگین طور پر خراب ہو گیا ہے ۔ منی پور حکومت نے یکم اکتوبر سے اسے 6 ماہ کے لیےافسپا میں پھر سے توسیع کر دی ہے  ۔ بدھ کو اس سلسلے میں جاری ایک سرکاری…
مزید پڑھیں...

’’ اب میں عوام کے درمیان جا کر ہاتھ جوڑنا نہیں چاہتا ‘‘

نئی دہلی،28ستمبر :۔مدھیہ پردیش میں ہونے والے آئندہ انتخابات بی جے پی کے لئے مشکلات پیدا کر رہا ہے ،حالات اور ماحول کو بھانپ کر اب بی جے پی پھونک پھونک کر قدم بڑھا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے متعدد سینئررہنماؤں اور مرکز وزراء کو بھی…
مزید پڑھیں...

فرضی حملے کی شکایت کے والا سپاہی گرفتار، اس نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ حملہ آوروں نے اس کی پیٹھ پر…

بھارتی فوج کے ایک سپاہی کو اس کے دوست کے ساتھ منگل کے روز کیرالہ میں چھ لوگوں کے بارے میں غلط معلومات دینے اور ان کے ذریعے اس کی پیٹھ پر ’’PFI‘‘ پینٹ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیں...