آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سنبھل:جامع مسجد کمیٹی کے صدرظفر علی کی گرفتاری کے خلاف وکلا کا احتجاجی مارچ

نئی دہلی ،24 مارچ :۔سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی سروے کے دوران پیش آئے تشدد  میں مسلمانوں کی گرفتاری کا سلسلہ اب تک رکا نہیں ہے۔اب انتظامیہ  بڑی ہی دلیری کے ساتھ شاہی جامع مسجد کے صدر ایڈو کیٹ ظفر علی کو ہی گرفتار کر لیا ہے۔ صدر کی…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ:مسلم تنظیموں کی سیاسی افطار پارٹیوں میں خطیر رقم خرچ کرنے پر حکومت کی سخت تنقید

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،24 مارچ :۔تلنگانہ حکومت کی طرف سے اقلیتوں کے فلاحی بجٹ میں سے افطار پارٹی پر 70 کروڑ روپئے خرچ کئے جانے پر ریاست کی مسلم تنظیموں اور سرکردہ شخصیتوں نے حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ تنظیموں کا کہنا ہے کہ افطار…
مزید پڑھیں...

نوٹ بر آمدگی کا معاملہ :دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما سے عدالتی ذمہ داریاں واپس لےلی گئیں

نئی دہلی، 24 مارچ :دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما  کے  گھرسے بڑی مقدار میں نوٹ بر آمد ہونے کے معاملے میں آج بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔جسٹس ورما سے عدالتی ذمہ داریاں واپس لے لی گئی ہیں ۔ہائی کورٹ کی تازہ ترین کاز لسٹ کے مطابق جسٹس…
مزید پڑھیں...

اٹاوہ جیل میں مسلم قیدی  کوالہ آباد ہائی کورٹ نے  نماز اور قرآن پڑھنے کی دی اجازت

دعوت ویب ڈیسکنئی دہلی ،24 مارچ :۔یو پی کے جیلوں میں مسلم قیدیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے واقعات آئے دن رونما ہوتے رہتے ہیں ۔ خاص طور سے مسلم قیدیوں کے لیے جیلوں میں  نماز کا اہتمام دن بہ دن مشکل ہو تا جا رہا ہے ۔اس  کےعلاوہ  جیل…
مزید پڑھیں...

ناگپور: تشدد کے بعد حکومت کی یکطرفہ کارروائی میں تیزی ،مبینہ  کلیدی ملزم فہیم خان  کا گھر منہدم

نئی دہلی ،24 مارچ :۔اورنگ زیب کی قبر کو ہٹانے کے معاملے کو لے کر ناگپور میں شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے لگائی گئی آگ   کامیاب رہی۔توقع کے مطابق بی جے پی حکومت نے ہندو تنظیموں کے مطالبات اور اس تشدد کے پیچھے مقصد کو عملی جامہ…
مزید پڑھیں...

پانڈیچیری یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں بینر لہرانے پر فٹبال ٹورنامنٹ  کو روک دیا گیا

نئی دہلی ،24 مارچ :۔اتوار کوپانڈیچیری یونیور سٹی میں طلبا کے زیر اہتمام  فٹ بال ٹورنامنٹ  کا فائنل میچ چل رہاتھالیکن اچانک اس وقت نیا موڑ آ گیا جب فائنل میچ کے ہاف ٹائم کے دوران طلباء  کے ایک گروپ  کی طرف سے فلسطین کی حمایت میں بینر…
مزید پڑھیں...

ملزم کا گھر گرانا آئین پر بلڈوزرچلانے جیسا ہے

نئی دہلی ،24 مارچ:۔ملک میں بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بلڈوزر کارروائی ایک عام شکل اختیار کرتی جا رہی ہےجو انصاف اور عدل کے منافی ہے۔خاص طور پر اتر پردیش کی یوگی حکومت کسی بھی مسلم ملزم کے خلاف  بلڈوزر کارروائی کو انصاف کے…
مزید پڑھیں...

سنبھل شاہی جامع مسجد کمیٹی کے صدر ظفر علی ایڈوکیٹ  حراست میں

نئی دہلی، 23 مارچ  :سنبھل میں گزشتہ سال نومبر میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہوئے تشدد میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر مسلمانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے ۔اب پولیس نے اس تشدد معاملے میں شاہی جامع مسجد کے صدر ایڈو کیٹ…
مزید پڑھیں...

عدلیہ میں بدعنوانی : عدالتوں میں  جج  اب کھل کر اکثریت کی حمایت کر رہے ہیں

نئی دہلی،23 مارچ :۔حالیہ برسوں میں کچھ ریاستوں کی عدالتوں کی جانب سے کچھ ایسے فیصلے آئے ہیں جس سے عوام کا اعتماد عدلیہ کے تئیں متزلزل ہوا ہے۔خاص طور پر مسلمانوں کے سلسلے میں بعض عدالتوں کے ججوں کے تبصرے اتنے خطرناک اور متعصب رہے ہیں جس…
مزید پڑھیں...

جمعیۃعلماء ہند کی پہل کا نتیجہ ، بہار کی ملی جماعتوں کا وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی دعوت افطار  میں شرکت…

نئی دہلی ،23مارچ:۔وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف ملی تنظیموں نے ایک انتہائی اہم قدم اٹھایا ہے۔اس سلسلے میں مرکز میں مودی حکومت کی  نام نہاد اتحادی جماعتوں  چندرا بابو نائیڈ کی تیلگو دیشم پارٹی اور بہار میں نتیش کمار کی جے ڈی یو  کا ملی…
مزید پڑھیں...