آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ نے بہار حکومت کو ذات پر مبنی سروے کے نتائج پر عمل کرنے سے روکنے کا حکم دینے سے انکار کیا

سپریم کورٹ نے جمعہ کو بہار حکومت کو اس کے ذریعے کرائے گئے ذات پر مبنی سروے کے نتائج پر عمل کرنے سے روکنے سے انکار کر دیا اور اس نے اس مشق کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: راجوری میں فوجی افسر نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلائی، 5 زخمی

جمعرات کو ایک فوجی افسر نے مبینہ طور پر جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں ایک کیمپ کے اندر اپنے ساتھیوں اور ماتحتوں پر گولی چلائی اور گرینیڈ پھینکا، جس سے پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک:مسجد کے سامنے گنیش پوجا کی اجازت دینے پر تین پولیس اہلکار معطل

نئی دہلی،06اکتوبر:۔گزشہ دنوں ملک بھر میں گنیش چترتھی کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا ۔ اس دوران متعدد مقامات پرگنیش پوجا کا اہتمام کیا گیا ۔کرناٹک میں ایسے ہی  کرناٹک کے کوپل میں ایک مسجد کے سامنے گنیش کی مورتی کی پوجا کی گئی ۔پوجا …
مزید پڑھیں...

مودی حکومت خوف کی وجہ سے آزاد پریس پر حملے کر رہی ہے : ویلفیئر پارٹی آف انڈیا

نئی دہلی ، 6 اکتوبر:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے ''نیوز کلک'' سے منسلک صحافیوں پر چھاپوں اور ان پر عائد کردہ جھوٹے الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ مودی حکومت یہ حرکت دراصل ملک کے آزاد میڈیا کو دبانے کی ایک مذموم کوشش ہے، جو کہ…
مزید پڑھیں...

 ایودھیا میں متولی نے 100 سال قدیم  وقف مسجد رام مندر ٹرسٹ کو فروخت کر دی  

نئی دہلی ،06 اکتوبر :۔اتر پردیش کے ایودھیا میں ایک حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ ایک طرف بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر جاری ہے جس کو لے کر پہلے ہی مسلمانوں میں مایوسی اور افسوس کا ماحول ہے وہیں دوسری طرف ایک اور وقف مسجد…
مزید پڑھیں...

 مونو مانیسر کے خلاف ناصراور جنید کے قتل میں ملوث ہونے کے شواہد

گروگرام،نئی دہلی 06 اکتوبر :۔راجستھان میں گؤ کشی کے الزام میں قتل کئے گئے ناصر اور جنید کے معاملے میں گرفتار مونو مانیسر کے خلاف قتل میں ملوث ہونے کے شواہد پائے گئے ہیں ،عدالت اس معاملے میں مونو مانیسر کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا ہے…
مزید پڑھیں...

لکش دیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل پھر نااہل قرار

نئی دہلی ،06 اکتوبر :۔لکشدیپ کے این سی پی رہنما  محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت ایک بار پھر منسوخ کر دی گئی ہے۔ قبل ازیں منگل کو فیضل کو قتل کی کوشش کے ایک معاملے میں کیرالہ ہائی کورٹ سے بڑا دھچکا لگا تھا۔ ہائی کورٹ نے محمد فیضل کی سزا اور…
مزید پڑھیں...

گیان واپی مسجد کیمپس میں سروے کیلئے اے ایس آئی کومزید چار ہفتے کاملاوقت

وارانسی،نئی دہلی، 05 اکتوبرعدالت نے گیانواپی کمپلیکس میں سروے کے لیے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو مزید چار ہفتے کا وقت دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جج کی عدالت نے جمعرات کو یہ مشروط حکم دیا کہ اس کے بعد سروے کی مدت نہیں بڑھائی جائے گی۔…
مزید پڑھیں...

پولیس اسٹیشن میں ہونے والی شادیاں اب قابل قبول نہیں

نئی دہلی،05اکتوبر :۔آج کل عام طور پر رشتہ داروں اور قرابت داروں سے بغاوت کر کے محبت کی شادی خوب رواج پا رہی ہے ۔ایسی شادیوں میں دیکھا جاتا ہے کہ پولیس اہم کردار ادا کرتی ہے اور جوڑے کو پولیس اسٹیشن میں بلا کر شادی کرا دی جاتی ہے اور…
مزید پڑھیں...