آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بلقیس بانو مقدمے کے ملزمان کی قبل از وقت رہائی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
نئی دہلی، 12 اکتوبر :سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا کی سربراہی والی بنچ نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالتی فیصلے کے عنوانات میں کسی بھی شخص کی ذات یا مذہب کا ذکر نہیں کیا جانا چاہیے: سپریم کورٹ
بنچ نے سوال کیا کہ راجستھان ہائی کورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے عنوانات میں مجرم کی ذات کا ذکر کیوں کیا گیا ہے؟
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
منی پور حکومت نے ریاست میں ہوئے تشدد کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگائی
منی پور حکومت نے بدھ کے روز کہا کہ وہ تنازعہ زدہ ریاست میں تشدد کی تصاویر اور ویڈیوز کو گردش کرنے والے کسی بھی شخص کے خلاف مقدمات درج کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار کے بکسر میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے سبب 4 افراد ہلاک، 40 سے زیادہ زخمی
بہار کے بکسر ضلع میں بدھ کو دہلی-کامکھیا نارتھ ایسٹ ایکسپریس کے پٹری سے اترنے کے سبب کم از کم چار مسافروں کی موت ہو گئی اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ :انتخابات سے قبل شدت پسند رہنما ٹی راجہ سنگھ کی معطلی ختم ہونے کے آثار
نئی دہلی ،12 اکتوبر :۔
تلنگانہ میں بی جے پی سے وابستہ شدت پسند اور مسلم مخالف رہنما ٹی راجہ سنگھ کی بی جے پی سے معطلی اب ختم ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ قیاس کیا جا رہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) تلنگانہ کے ایم ایل اے ٹی راجہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متھرا: عیدگاہ والی جگہ کو ’کرشن جنم بھومی‘ قرار دینے کے مطالبہ والی عرضی ہائی کورٹ سے خارج
نئی دہلی،12اکتوبر:۔الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ کے تنازعہ کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے ۔ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی داخل کر کے شاہی عید گاہ والی زمین کو کرشن جنم بھومی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے جسے ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے عبداللہ اعظم کی سزا پر روک لگانے سے کیا انکار
نئی دہلی،12اکتوبرسپریم کورٹ نے گزشتہ روز بدھ کو ایک معاملے میں عبداللہ اعظم خان کی سزا پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ اس سال کے شروع میں اتر پردیش اسمبلی کے رکن کے طور پر نااہل ہو گئے تھے۔ جسٹس ایم ایم سندریش اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان انتخابات کی تاریخ بدل کر 25 نومبرکی گئی
الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز راجستھان اسمبلی انتخابات کی تاریخ پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے 23 نومبر سے 25 نومبر کو منتقل کر دیا۔ اس نے اس کی وجہ پہلے اعلان کی گئی تاریخ کو ہونے والی بہت زیادہ شادیوں کو بتایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: عدالت نے تحقیقات کی تکمیل میں ’’بے دلی سے کی گئی کوششوں‘‘ کے لیے دہلی پولیس پر تنقید کی
دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو فروری 2020 کے فسادات سے متعلق ایک شکایت کو ’’بے بنیاد مفروضوں‘‘ کی بنیاد پر ایک اور کیس کے ساتھ جوڑنے پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کالجیم نے منی پور کے قائم مقام چیف جسٹس کو کلکتہ ہائی کورٹ منتقل کرنے کی سفارش کی
19 اپریل کو جسٹس مرلی دھرن نے منی پور حکومت سے کہا تھا کہ وہ ریاست کی اکثریتی میتی کمیونٹی کی درخواستوں پر غور کرے تاکہ انھیں شیڈول ٹرائب کے زمرے میں شامل کیا جائے اور ان پر ’’جلد‘‘ فیصلہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...