آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

متھراشاہی عیدگاہ مسجد تنازع: مسلم فریق   سپریم کورٹ جانے کی تیاری میں

نئی دہلی ،24اکتوبر :۔متھرا میں جاری شاہی عیدگاہ مسجد - شری کرشن جنم بھومی تنازع میں گزشتہ روز بدھ کو مسلم فریق کو   جھٹکا لگا  اور الہ آباد ہائی کورٹ نے   درخواست کو مسترد کر دیا، جس میں 15 کیسز کو ایک ساتھ سننے کے فیصلے پر…
مزید پڑھیں...

ہماچل پردیش میں کانگریس کی حکمرانی میں لا قانونیت کا بول بالا، مسلمان خوف کے ماحول میں،رہنے پر مجبور

نئی دہلی ،23 اکتوبر :۔ہماچل پردیش میں اس وقت کانگریس کی حکومت ہے اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کا بی جے پی کی نفرت کی سیاست کے مقابلہ کیلئے محبت کی دکان  کا نعرہ دیا ہے ۔مگر افسوس کہ ہماچل میں کانگریس کی حکومت ہے وہاں محبت کی دکان کا…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: غازی آباد میں  ایک مولانا کے ساتھ بدسلوکی،جبراً مذہبی نعرہ لگوانے کا الزام

نئی دہلی ،23 اکتوبر :۔ملک میں مسلمانوں کے خلاف مذہب کی بنیاد پر حملے ،بد سلوکی اور جبرا مذہبی نعرے لگوانے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں ۔ مسلمانوں کو ان کی  شناخت  دیکھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔شدت پسندوں کی کرتوتوں  کی وجہ سے اب  جے شری…
مزید پڑھیں...

 جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں دیوالی فیسٹول کے دوران ہنگامہ ،’جئے شری رام‘ کی نعرے بازی

نئی دہلی ،23 اکتوبر :۔جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک بار پھرسرخیوں میں ہے۔مین اسٹرین میڈیا نے گزشتہ روز منگل کو دیوالی پارٹی کے دوران ہوئے ہنگامے کو ہندو مسلم رنگ دے کر حالات کو مزید کشیدہ کرنے کی کوشش کی ۔مگر اب جامعہ میں حالات پر امن ہیں…
مزید پڑھیں...

‘اگر  ارریہ میں رہناہے تو ہندو بنناہو گا’

نئی دہلی ،22 اکتوبر :۔بہار میں مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ہندو سوابھیمان یاتر ا پر ہیں ۔اس سلسلے میں پہلے ہی خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ اس یاترا کو فرقہ وارانہ طور پر نقصان پہنچ سکتا ہے۔پیر کو یاترا کے دوران بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی بل:مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ میں زبر دست ہنگامہ،کلیان بنرجی زخمی

نئی دہلی ،22 اکتوبر :۔مرکز  کی جانب سے پیش کئے گئے وقف ترمیمی بل پر  مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ان میٹنگوں میں اب تک اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے گرما گرم بحث ہی ہوتی تھی لیکن آج کی میٹنگ میں…
مزید پڑھیں...

گجرات:ایک عدالت ایسی بھی!  فرضی عدالت کا جج بن کر متعدد احکامات پاس کرنے والا ملزم گرفتار

نئی دہلی ،22 اکتوبر :۔گجرات میں ان دنوں عجیب معاملہ چل رہا ہے،پارٹی کا فرضی ممبر شپ بنایا جا رہا ہے تو کہیں فرضی پی ایم او آفیسر، نقلی آئی اے ایس اور فرضی آئی پی ایس کا انکشاف ہو رہا ہے ۔ان تمام جعلسازیوں کے بعد اب ایک اور بڑے اور…
مزید پڑھیں...

فرقہ پرستی کے خلاف اکثریتی سماج کا میدان میں آنا ضروری

نئی دہلی،22 اکتوبر :مسلمانوں کے خلاف  ملک بھرمیں اکثریتی سماج میں پھیلائی گئی نفرت اب نہ صرف مسلمانوں بلکہ ملک کے لئے بھی خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔آئے دن مسلمانوں کے خلاف صرف سماجی ہی نہیں بلکہ حکومتی سطح پر بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں…
مزید پڑھیں...

بہرائچ فرقہ وارانہ تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہی ہاتھ تھا

نئی دہلی ،21 اکتوبر :۔حالیہ دنوں میں بہرائچ میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وہی سچ ثابت ہوتا نظر آ رہا ہے کہ اس تشدد کے پیچھے  بی جے پی کی مکمل سازش تھی ،بی جے پی کے رہنماؤں نے ہی تشدد بھڑکایا اور…
مزید پڑھیں...

بہرائچ فرقہ وارانہ تشدد: گمراہ کن بیان بازی پر تنقید کے بعد نوپو رشرما نے معافی مانگی

نئی دہلی ،21 اکتوبر :۔توہین رسالت کے ارتکاب کے بعد بحث میں رہی بی جے پی خاتون رہنما ایک بار پھر اپنی غلط بیانی اور گمراہ کن بیان بازی کیلئے سرخیوں میں ہے۔ بہرائچ تشدد میں مارے گئے رام گوپال مشرا کی موت کو لے کر  ایک عوامی جلسہ سے خطاب…
مزید پڑھیں...