آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وزیر اعظم مودی اور ان کی بنگلہ دیش ہم منصب شیخ حسینہ نے اگرتلہ-اکھورا انٹرنیشنل ریل لنک کا افتتاح…

وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ نے بدھ کے روز تریپورہ کے اگرتلہ اور بنگلہ دیش کے برہمن باڑیا ضلع میں اکھورا کے درمیان بین الاقوامی ٹرین روٹ کا افتتاح کیا۔
مزید پڑھیں...

بچوں کو باصلاحیت،ہنر منداورتربیت یافتہ بنانے کیلئے جماعت اسلامی ہند کی منفرد پہل

نئی دہلی،02نومبر :۔کسی بھی سماج اور معاشرے میں بچے بڑی اہمیت رکھتے ہیں کیونکہ بچے کسی بھی قوم اور سماج کے مستقبل ہوتے ہیں ۔اس لئے کوئی بھی ترقی پسند سماج اور قوم اپنے بچوں کی تعلیم ان کی تربیت اور پروش پر خاص  توجہ دیتی ہے ۔ملک کی…
مزید پڑھیں...

ہریانہ کی او پی جند ل گلوبل یونیورسٹی میں فلسطین پرلیکچرکا انعقاد،بی جے پی رہنما نے لگایا حماس کی…

نئی دہلی ،02 نومبر :۔فلسطین میں جاری اسرائیلی حملے کی مخالفت کرنے پر شروع سے ہی ملک میں حکمراں جماعت کی جانب سے عجیب سا ماحول بنا دیا گیا ہے ۔فلسطین کی حمایت کرنے پر جہاں ایک طرف لوگوں پر مقدمات درج کئے جا رہے ہیں وہیں دوسری جانب…
مزید پڑھیں...

ہجوم کی جانب سے منی پور رائفلز کیمپ سے اسلحہ لوٹنے کی کوشش کے بعد امپھال میں دوبارہ کرفیو نافذ

امپھال میں حکام نے بدھ کے روز ریاستی دارالحکومت میں منی پور رائفلز کیمپ کے سامنے ایک ہجوم کے جمع ہونے اور ان سے ہتھیار چھیننے کی ناکام کوشش کے بعد کرفیو دوبارہ نافذ کر دیا۔
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: ہائی کورٹ شرجیل امام اور دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر جنوری میں دوبارہ سماعت کرے گی

دہلی ہائی کورٹ جنوری میں کارکن شرجیل امام، یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ کے بانی عبدالخالد سیفی، راشٹریہ جنتا دل یوتھ ونگ کے لیڈر میران حیدر اور دہلی فسادات کی سازش کیس کے دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر دوبارہ سماعت شروع کرے گی۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کی کابینہ نے مراٹھا کوٹہ کے لیے جاری ہلچل کے درمیان سات لاکھ مراٹھوں کو او بی سی ذات کے…

مہاراشٹر کی کابینہ نے منگل کو ایک پینل کی اس رپورٹ کو قبول کر لیا جس میں سات لاکھ سے زیادہ مراٹھوں کو کنبی ذات کے سرٹیفکیٹ کے لیے اہل پایا گیا۔
مزید پڑھیں...

برقعہ پوش خواتین کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹ کرنے والے بی جے پی لیڈر انل انٹونی کے خلاف کیرالہ میں…

کیرالہ پولیس نے منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی سکریٹری اور ترجمان انل انٹونی کے خلاف برقعہ پوش خواتین کے بارے میں سوشل میڈیا پر تبصرہ کرنے کے سبب مقدمہ درج کیا۔
مزید پڑھیں...

 یو اے پی اے کے جواز  کے معاملے میں عمر خالد کی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی،یکم نومبر :۔سپریم کورٹ نے جے این یو کے طلباء رہنما عمر خالد کی  طرف سے یو اے پی اے کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر   مرکز کو نوٹس جاری کر دیا ۔ اس عرضی میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کی دفعات کو…
مزید پڑھیں...

کولکاتہ: ورلڈ کپ کرکٹ میچ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر 4 افراد کو پولیس نے حراست میں لیا

کولکاتہ ،یکم نومبر :۔فلسطین میں جاری اسرائیلی بمباری میں معصوم فلسطینیوں کی موت پر پوری دنیا غمزدہ ہے اور احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ہمارے ملک میں بھی انصاف پسندوں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے اور اس جنگ بندی کا مطالبہ کیا جا رہا…
مزید پڑھیں...