آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جے این یو اسٹوڈنٹس یونین انتخابات سے قبل طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم

نئی دہلی،10فروری :۔جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات سے پہلے ایک بار پھر دو گروپوں کے درمیان تصادم کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ جے این یو میں تمام طلبہ تنظیموں کی طرف سے منعقدہ "یونیورسٹی جنرل باڈی میٹنگ" کے دوران بائیں بازو اور…
مزید پڑھیں...

ہمیں ملک کے موجودہ حالات سے خوفزدہ یا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی،09فروریملک میں آئندہ دو ماہ بعد عام انتخابات ہونے والے ہیں اس سے قبل ملک کے حالات خاص طور پر مسلمانوں کے لئے کافی چیلنجز والے بنتے جا رہے ہیں ۔ان حالات میں مسلمانوں کے درمیان مایوسی اور تشویش کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ان حالات…
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو  کا ایک مجرم خودسپردگی کے دو ہفتے بعد ہی جیل سے آگیا باہر  

نئی دہلی ،09فروری :۔بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے مجرموں پر سرکار حد درجہ مہربان ہے۔یہی وجہ ہے کہ جیل میں رہنے کے باوجود انہیں سہولتیں دستیاب ہیں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد گیارہ مجرموں نے جیل میں خود سپردگی کی تھی مگر اطلاع…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ:تشدد کے بعد اب تک چھ کی موت،ڈھائی سو سے زائد زخمی

دہرادون،09فروری :۔اترا کھنڈ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔  ہلدوانی کے بن بھول پورہ میں مبینہ طور پر ایک غیر قانونی طور پر تعمیر مدرسہ اور مسجد کو منہدم کرنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے دیکھتے ہی گولی مارنے کے فرمان کے…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ:مسجد اور مدرسے کے خلاف انہدامی کارروائی کے دوران پر تشدد ہنگامہ،کرفیو نافذ

نئی دہلی ،08 فروری :۔اترا کھنڈ کی دھامی حکومت آپنی آمد کے ساتھ ہی ریاست میں مسلمانوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ لینڈ جہاد اور لو جہاد کے نام پر اترا کھنڈ میں اکثر ہنگامے ہوتے رہتے ہیں ۔تازہ معاملہ ہلدوانی علاقے کا ہے جہاں آج   …
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ کا یونیفارم سول کوڈ سیاسی فائدے کیلئے عجلت میں لایا گیا  قانون

نئی دہلی،7 فردری :بی جے پی کی حکمراں والی ریاست اترا کھنڈ نے آج اسمبلی میں خصوصی اجلاس کے دوران یونیفارم سول کوڈ پیش کیا جس پر بحث ہوئی اور صوتی ووٹوں سے یہ بل پاس ہو گیا ۔اب گورنر کے دستخط کے بعد یہ قانون کی شکل اختیار کر جائے گا۔…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ بل صوتی ووٹوں سے  پاس

نئی دہلی ،07 فروری :۔بآخر اترا کھنڈ ا ریاست ملک کی پہلی ریاست کے طور پر درج ہو گئی جہاں سب سے پہلا اسلامی شریعت کو ٹارگیٹ کر کے اور مسلمانوں کو شروعی قوانین پر عمل روکنے کے لئے یونیفارم سول کوڈ بل پاس ہو گیا ۔اتراکھنڈ اسمبلی میں آج  …
مزید پڑھیں...

کیا ای ڈی تحقیقات کے نام پر بی جے پی کیلئے فنڈ جمع کر رہا ہے؟

نئی دہلی ،07فروری :۔ایک لمبے عرصے سے بی جے پی حکومت پر یہ الزامات عائد کئے جاتے رہے ہیں کہ بی جے پی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ڈرانے دھمکانے کے لئے ای ڈی اور انکم ٹیکس محکموں کا استعمال کر رہی ہے۔دریں اثنا ممبئی کرائم برانچ نے ایک…
مزید پڑھیں...

 اتراکھنڈ اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ بل پیش،  گورنر کی منظوری کا انتظار

نئی دہلی ،06فروری :۔ایک لمبے عرصے تک بحث کا موضوع بنے رہے  اترا کھنڈ میں یو سی سی بالٓخر آج اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے ۔اب یکساں سول کوڈ یعنی یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نفاذ کا راستہ ہموار ہو چکا ہے۔ 4 فروری کو اتراکھنڈ کابینہ نے یو…
مزید پڑھیں...

مسلمان شانتی سے  کاشی،متھرا کی مسجد ہمیں سونپ دیں

نئی دہلی ،06فروری :۔ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے بعد شدت پسند ہندو اب زور شور سے کے ساتھ کاشی اور متھرا کی آواز بلند کر رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ بھی بھانت بھانت کے دعوؤں کے ساتھ دیگر ہزاروں مساجد سے متعلق ہندو مندر…
مزید پڑھیں...