آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وقف کی حفاظت پوری امت کی ذمہ داری

نئی دہلی،08نومبر:اوقاف کے امور و معاملات سے واقفیت اور اس سے متعلق جملہ کاموں کو بہتر انداز میں انجام دینے کے طریقہ کار پر غور و فکر اور تبادلہ خیال کے لیے جماعت اسلامی ہند کے تحت ذمہ دارانِ حلقہ و شعبہ اوقاف کا ایک دو روزہ تنطیمی و…
مزید پڑھیں...

  حماس  حکومت ہند کی نظر میں دہشت گرد تنظیم نہیں ،پابندی کا کوئی ارادہ نہیں  

نئی دہلی ،08نومبر :۔فلسطین میں جاری حماس اور اسرائیل کے درمیان جہاں ایک طرف ملک  میں دائیں بازو کی تنظیمیں فلسطین کی حمایت کو ملک مخالف قرار دے رہی ہیں خود بی جے پی کے متعدد رہنماؤں نے فلسطینی کی حمایت کرنے والوں کو دہشت گرد اور حماس…
مزید پڑھیں...

شدت پسند ہندو مذہبی رہنما دھریندر شاستری کی اشتعال انگیزی

نئی دہلی ،08نومبر :مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والا،بابا باگیشور دھام کے نام سے معروف شدت پسند ہندو رہنما دھریندر شاستری نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیانات کے لئے سرخیوں میں ہے ۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز، خود ساختہ  رہنمادھیریندر کرشنا…
مزید پڑھیں...

صحافیوں کےڈیجیٹل آلات ضبط کرنا باعث تشویش

نئی دہلی،08نومبر :۔ملک میں صحافتی اداروں پر کی جا رہی حکومتی کارروائی پر سپریم کورٹ نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے  صحافیوں کے ڈیجیٹل آلات کو ضبط کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور مرکز سے کہا کہ وہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے…
مزید پڑھیں...

اب علی گڑھ ہوگا ’ہری گڑھ‘،میونسپل کارپوریشن نے دی منظوری

نئی دہلی ،08نومبر :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ مسلم نام والے شہروں کے ناموں کو تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔دنیا بھر میں علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے طور پر مشہورضلع علی گڑھ کا نام بھی تبدیل ہونے کی تجویز کو میونسپل کارپویشن نے…
مزید پڑھیں...

  ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کی تیاری کر رہا ہے اسرائیل

تل ابیب ،08نومبر :۔فلسطین میں اسرائیل کی جنگ کے درمیان ہندوستان میں اس کے اثرات دیکھے جا رہے ہیں ۔ہندوستان کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ حکومت سطح پر کھل کر اسرائیلی حملے کی سراہنا کی جا رہی ہے ۔ یہی نہیں اسرائیل جا کر فلسطینیوں سے…
مزید پڑھیں...

اگر اروند کیجریوال کو گرفتار کر لیا گیا تو بھی وہ جیل سے ہی دہلی حکومت چلائیں گے: عام آدمی پارٹی

اے اے پی کی وزیر آتشی نے کہا کہ پارٹی کے سبھی لیڈروں نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی کیجریوال کو کسی سازش کے ذریعے جیل بھیج دیتی ہے تو بھی انھیں استعفیٰ نہیں دینا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

 بائیں بازو کی جماعتوں  کا بلنکن کے دورہ ہند سے قبل احتجاج کا  اعلان

نئی دہلی ،07نومبر :۔فلسطینی میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور اس کی پشت پناہی کرنے والے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف عوام کا غصہ بڑھتا جا رہا ہے ۔پوری دنیا میں احتجاج کئے جا رہے ہیں اور فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا جا…
مزید پڑھیں...