آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہریانہ: سرکاری اسکول کا پرنسپل 60 لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار
چنڈی گڑھ ،12نومبر :۔ہریانہ کے جند ضلع میں ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل کو گزشتہ چھ سالوں میں اپنے اسکول میں تقریباً 60 طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔اس نے مبینہ طور پر طالب علموں کو اپنے دفتر میں لے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ڈی ایم کے ایم پی اے راجا نے مدراس ہائی کورٹ میں اپنے جوابی حلف نامے میں کہا کہ ’’سناتن دھرم ’غیر…
ڈی ایم کے لیڈر اے راجا نے جمعہ کو مدراس ہائی کورٹ میں کہا کہ سناتن دھرم ذات اور جنس کی بنیاد پر عدم مساوات جیسے ’’گھناؤنے، نقصان دہ، غیر قانونی اور برے طرز عمل‘‘ کی ترغیب دیتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ میں جعلی شراب پینے سے 12 افراد کی موت
جمنا نگر کے پولیس سپرنٹنڈنٹ گنگا رام پونیا نے بتایا کہ بدھ کو پہلی موت کی اطلاع ملی۔ اموات یمنا نگر کے منڈی باڑی، پنجیتو کا ماجرا، فوس گڑھ اور سرن گاؤں اور پڑوسی امبالا ضلع میں ہوئیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک: ٹیپو سلطان کی توہین کرنے والے پوسٹروں کے بعد کشیدگی،سیکورٹی تعینات
بنگلورو ،11نومبر :۔کرناٹک کے بیلگاوی ضلع کے چکوڑی قصبے میں ہفتہ کے روز شیر میسوراور مجاہد آزادی ٹیپو سلطان اور دیگر اقلیتی برادری کے بادشاہوں کی توہین کرنے والے پوسٹر منظر عام پر آنے کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔توہین آمیز …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مظفر نگر:مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں جاری کردہ احکامات کی عدم تعمیل پر یو پی حکومت کی…
نئی دہلی ،11نومبر :۔مظفر نگر کے ایک پرائمری اسکول میں مسلم بچے کو اس کے ساتھیوں کے ذریعہ تھپڑ مارے جانے کے معاملے میں یوپی حکومت کی جانب سے کی جا رہی لاپروائی پر سپریم کورٹ نے پھٹکار لگائی ہے ۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کو اتر پردیش حکومت اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اطلاعات و نشریات کی وزارت نے جامع "ڈیجیٹل اشتہارات سے متعلق پالیسی، 2023” کو منظوری دی
نئی دہلی ،11نومبر :۔اطلاعات و نشریات کی وزارت نے سنٹرل بیورو آف کمیونی کیشن کو فعال اور بااختیار بنانے کے لیے "ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ پالیسی، 2023 یعنی ڈیجیٹل اشتہارات سے متعلق پالیسی کو منظوری دی ہے۔ یہ ادارہ ڈیجیٹل میڈیا اسپیس میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی: بلند شہر میں 55 سالہ مسلم شخص کی پولیس حراست میں موت
بلند شہر ،10 نومبر :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت میں لوگ پولیس تھانوں میں بھی محفوظ نہیں ہیں ،پولیس حراست میں موت کے معاملے سامنے آتے رہتے ہیں ،تازہ معاملہ اتر پردیش کے بلند شہر کا ہے جہاں ایک 55 سالہ بزرگ شخص کی پولیس حراست میں موت ہو گئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’ہندوتوا‘ کی حفاظت کیلئے گائیڈلائن جاری کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی سپریم کورٹ سے خارج
نئی دہلی ،10نومبر :۔مرکز میں بی جے پی کی آمد کے بعد ہندوتو نواز تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف نفرت نے کی آڑ میں تنظیموں نے سماج میں ہندوتو خطرے میں ہے کا نعرہ لگایا ہے ۔یہی نہیں اب ایسی تنظیموں کے حامی افراد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی:امداد یافتہ مدارس کے طلبہ مفت یونیفارم سے محروم
لکھنؤ،10نومبر :۔یوپی میں امداد یافتہ مدارس کے طلبہ کو مفت یونیفارم نہیں مل رہا ہے۔ اس کا انکشاف اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین نے کیا ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں یوپی کے اقلیتی بہبود، اور حج کے وزیر کو خط لکھ کر یہ معاملہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گھر کی ایک اینٹ لگانے میں برسوں لگ جاتے ہیں
لکھنؤ،10نومبر :۔اتر پردیش کی یوگی سرکار اپنی حکومت میں بلڈوزر کارروائی کے لئے سرخیوں میں رہی ہے ۔کسی بھی معاملے میں بلڈوزر کی کارروائی کرکے ملزمین کے گھروں کو مسمار کرنے کو حکومت بڑے فخر کے ساتھ بیان کرتی ہے لیکن الہ آباد ہائی کورٹ نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...