آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنیوں  کے خلاف یوگی حکومت کی کارروائی

لکھنؤ،18نومبر :۔اتر پردیش کی حکومت نے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی شروع کی ہے ۔ اس سلسلے میں  اتر پردیش پولیس نےایف آئی آر بھی درج کی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنیوں پر جعلی دستاویزات کا استعمال…
مزید پڑھیں...

یوگی حکومت نے مولانا توقیر رضا خان کو اسلامیہ گراؤنڈ میں اجتماعی دعا کی اجازت نہیں دی 

بریلی، 17 نومبر  ۔فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پر پوری دنیا میں احتجاج کئے جا رہے ہیں ۔امریکہ اوربرطانیہ گرچہ اسرائیل کے ساتھ ہیں مگر وہاں کے عوام بڑی تعداد میں اسرائیل کے خلاف فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں لیکن…
مزید پڑھیں...

  مسلم خاندان کے چار افراد کے قتل پر جشن منانے والے پر پولیس کی کارروائی ،مقدمہ درج  

اڈوپی،17نومبر :۔آج کا ہمارا سماج اور معاشرہ انسانیت کی تنزلی میں کس سطح پر پہنچ چکی ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہو گیا ہے ۔سماج میں مذہب کے نام پر نفرت خاص طور سے مسلمانوں سے نفرت کا یہ عالم ہے کہ بچوں اور خواتین کے قتل جیسے مذموم فعل…
مزید پڑھیں...

انتخابی جلسوں کے درمیان بی جے پی رہنماؤں کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی جاری

نئی دہلی ،16 نومبر :۔آئندہ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم زوروں پر جاری ہے، کچھ پارٹیاں اپنا کام شمار کرا رہی ہیں اور ملک میں بھائی چاے کے پیغام کے ساتھ میدان  میں جا رہی ہے تو  وہیں بی جے پی  اپنی پرانی روش پر…
مزید پڑھیں...

غزہ میں شہید معصوم بچوں کو ہندوستانی عوام  کا انوکھا خراج عقیدت

نئی دہلی ،16 نومبر :۔دو روز قبل 14 نومبر کو ہندوستان  میں یوم اطفال منایا گیا اس دوران ایک انوکھا منظر دیکھا گیا جبکہ ہندوستان بھر میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے جمع ہو کر آن لائن طریقے سے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں شہید  ہزاروں بچوں…
مزید پڑھیں...

متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ: سروے مکمل کرنے کی ہندو فریق کی عرضی، الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ…

الہ آباد،16 نومبر :۔متھرا میں شری کرشن جنم بھومی-شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میں آج  الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریق کی ایک عرضی پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ…
مزید پڑھیں...

” فلسطین تنازعہ کا واحد اور مستقل حل ایک آزاد اور خود مختار ریاست کا قیام ہے‘‘

نئی دہلی،16نومبر :۔غزہ میں گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف عالم اسلام کی بے حسی اور اقوام متحدہ کی لاچاری  نے پوری دنیا بشمول امریکہ اور یوروپ کے شہریوں  کے  سب کو بے چین کر دیا ہے ۔…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ گھاٹ  پر انڈے  فروخت کرنے  پر مسلم نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،15 نومبر :۔موجودہ حالات میں کب ہندو اکثریت کے جذبات مجروح ہو جائیں اس کا کوئی اندازہ نہیں ہے اور اس پر مزید پولیس بھی فوراً سے پیشتر ایسے معاملوں میں مقدمات درج کر کے گرفتار بھی کر لیتی ہے ۔تازہ معاملہ اترا کھنڈ کے ہریدوار کا…
مزید پڑھیں...

کرناٹک میں حجاب پر کوئی پابندی نہیں

نئی دہلی ،15نومبر :۔کرناٹک میں ایک بار پھر حجاب موضوع بحث ہے ۔آئندہ ہونے والے داخلہ امتحانات کو لے کر یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب کہ کرناٹک ایگزامنیشن اتھارٹی نے امتحان سے قبل امیدواروں کے لئے ڈریس کوڈ کا اعلان کیا ۔ پیر کو اتھارتی کے…
مزید پڑھیں...