آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

یوپی میں حلال گوشت پر پابندی نہیں:ایف ایس ڈی اے

نئی دہلی26نومبر :۔اتر پردیش  میں یوگی حکومت کے ذریعہ حلال مصنوعات پر پابندی کا معاملہ ان دنوں سرخیوں میں ہے ۔حلال پر پابندی کی خبروں کے درمیان مسلمانوں میں خاص طور پر بے چینی نظر آ رہی ہے ۔اس سلسلے میں غلط فہمیوں کا بھی بازار گرم…
مزید پڑھیں...

یوپی حکومت کی حلال مصنوعات پر پابندی افسوسناک  : پروفیسر سلیم انجینئر

نئی دہلی ،26 نومبر :۔جماعت اسلامی ہند  کے نائب صدر پروفیسر  محمد سلیم انجینئر نے کہا ہے کہ حلال  سرٹیفائڈ مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی اور فروخت پر یوپی حکومت کی کارروائی "انتہائی مضحکہ خیز اور افسوسناک" ہے۔فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگس…
مزید پڑھیں...

افغانستان نے دہلی میں اپنا سفارت خانہ مستقل طور پر بند کیا

نئی دہلی،24نومبر :۔افغانستان نے دہلی میں واقع اپنے سفارت خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دہلی میں اپنے سفارتی مشن کی بندش کے بارے میں ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے افغان سفارت خانے نے کہا، "حکومت ہند کی جانب سے مسلسل…
مزید پڑھیں...

 سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی کا96 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی، 24 نومبرسپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس فاطمہ بی بی جمعرات کو 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ انہوں نے جمعرات کی صبح کولم ضلع کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔ کیرالہ کے وزیر اعلی پنار ئی وجین اور تمل ناڈو کے گورنر آر این…
مزید پڑھیں...

نئی دہلی ،24نومبر :۔ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان کی آسٹریلیا سے شکست کے بعد پنوتی پر بحث کا سلسلہ جاری ہے ۔دریں اثنا راہل گاندھی کے ذریعہ ایک انتخابی جلسے کے دوران پنوتی کا لفظ استعمال پر بحث سیاسی طور پر مزید تیز ہو گئی ہے ۔اب الیکشن…
مزید پڑھیں...

  یوپی کے بعد بہار میں بھی حلال مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی ،23نومبر :۔اتر پردیش میں حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کی جا چکی ہے ،یو پی کے بعد گوا میں بھی شدت پسندوں نے پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے آواز بلند کی ہے ۔حلال مصنوعات کے خلاف پابندی کا مطالبہ اب بہار میں بھی کیا…
مزید پڑھیں...

یوپی کے بعدگوا میں ہندو شدت پسندگروپوں کا حلال مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ  

نئی دہلی ،22نومبر :۔اسلاموفوبیا سے متاثر اتر پردیش  کی یوگی حکومت نے ریاست میں حلال مصنوعات پر پابندی کے فیصلے کے بعد کارروائی جاری ہے ۔اب اس کا اثر دوسری ریاستوں میں بھی نظر آنے لگا ہے ۔شدت پسند مسلم مخالف تنظیموں کے حوصلے بلند ہوئے…
مزید پڑھیں...

بھارت نے یو این میں آزاد ،خودمختار فلسطین اسٹیٹ کی حمایت کی

نئی دہلی ،22نومبر :۔ایک بر پھر ہندوستان نے اقوام متحدہ   کی جنرل اسمبلی میں  آزاد فلسطین کی حمایت کی ہے ۔رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی مستقل نمائندہ روچیرا کمبوج نے فلسطین کے الگ ملک کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ میں امن و…
مزید پڑھیں...

اسکولی کتابوں میں شامل ہوگا رامائن اور مہابھارت پر مبنی باب

نئی دہلی ،22نومبر :۔این سی ای آر ٹی جلد ہی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت سے جڑے باب کو شامل کر سکتی ہے۔ رامائن اور مہابھارت سے منسلک باب این سی ای آر ٹی کے سماجیات کے نصاب میں شامل کیے جانے کا منصوبہ ہے۔ جانکاری کے مطابق این…
مزید پڑھیں...

حلال پرپابندی: یوگی حکومت کی لکھنؤ سے لے کر نوئیڈا تک  دکانوں پر چھاپہ

لکھنؤ،21نومبر :۔اتر پردیش میں یوگی حکومت  کی مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے ۔اب یوگی حکومت کو مسلمانوں کے حلال مصنوعات کے استعمال کرنے سے بھی پریشانی ہونے لگی ہے چنانچہ حلال  سرٹیفائڈمصنوعات پر پابندی عائد  کئے جانے کے ا علان کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں...