آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مغربی بنگال: قومی ترانہ کی بے حرمتی کے معاملے میں 12 بی جے پی اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی ،02 دسمبر :۔یوں تو پورے ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین لوگوں کو حب الوطنی کا درس دیتے نہیں تھکتے لیکن مغربی بنگال میں اس کے بر عکس معاملہ پیش آیا ہے جہاں قومی ترانہ کی بے حرمتی کے معاملے میں خود بی جے پی کے ممبران اسمبلی…
مزید پڑھیں...

 جماعت اسلامی ہندکا اسرائیل پر پابند ی عائد کرنے اور نیتن یاہو کے خلاف جنگی مجرم  کا مقدمہ چلانے کا…

نئی دہلی یکم دسمبر:۔ہندوستان کی اعلیٰ اور سر کردہ مسلم تنظیم  جماعت اسلامی ہندنے بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ سے مستقل جنگ بندی کو یقینی بنانے اور بے بس فلسطینیوں پر مظالم پر اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی اپیل کی ہے۔یہ…
مزید پڑھیں...

لاؤڈ اسپیکر سے اذان کے خلاف داخل عرضی  گجرات ہائی کورٹ سے مسترد

نئی دہلی،30نومبر :۔اتر پردیش میں، پولیس مساجد اور دیگر مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کی مہم چلا رہی ہے، جب کہ گجرات ہائی کورٹ نے صوتی آلودگی کا حوالہ دیتے ہوئے اذان پر پابندی کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی   کو مسترد کر دیا…
مزید پڑھیں...

  اتراکھنڈ: 41 مزدوروں کو بچانے والے منا قریشی اور ان کی ٹیم نے مالی مدد لینے سے انکار کر دیا

نئی دہلی،30نومبر :اترا کھنڈ میں گزشتہ 17 دنوں سے ٹنل میں پھنسے 41 مزدوروں کو کامیابی کے ساتھ باآخر باہر نکال لیا گیا ۔پورے ملک کی نظریں اس ریسکیو آپریشن پر ٹکی ہوئی تھیں ۔اس ریسکیو آپریشن میں کلیدی کردار ادا کرنے والے  29 سالہ منا…
مزید پڑھیں...

یوپی میں فرقہ وارانہ پولرائزیشن کیلئے حلال مصنوعات  پر ہو رہی ہے سیاست

سید خلیق احمدنئی دہلی،29نومبر :۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی  حکومت  نے جب سے ریاست کی باگ ڈور سنبھالی ہے تب سے کمیونٹیز کو پولرائز کرنے اور فرقہ وارانہ ماحول کو گرم رکھنے کے لیے مسائل کی کوئی کمی نہیں ہے۔تازہ ترین…
مزید پڑھیں...

گیانواپی مسجد معاملہ :اے ایس آئی نےسروے رپورٹ سونپنے کیلئے مزید تین ہفتوں کا وقت مانگا

وارانسی،28 نومبر :۔محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) نے وارانسی میں گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی رپورٹ سونپنے کے لیے مزید تین ہفتوں کا وقت مانگا ہے۔ خیال رہے کہ سروے کا کام تقریباً ایک مہینے پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن اے ایس آئی تاحال…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ:سلکیارا ٹنل سے 17دنوں بعد تمام 41 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکالا گیا

نئی دہلی، 28 نومبر12 نومبر سے اترکاشی کے سلکیارا ٹنل میں پھنسے تمام 41 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے باہر آنے والے ہر مزدور کا شال اٹھا کر اور ہار پہنا کر استقبال کیا۔نکالے گئے تمام…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش:لاؤڈ اسپیکر کا جن پھر بوتل سے باہر،ریاست بھر میں کارروائی

نئی دہلی،28نومبر :۔ہندو اکثریت کے تہواروں کا سیزن ختم ہوتے ہی ایک بار پھر یو پی حکومت ریاست بھر میں لگے لاؤڈ اسپیکر کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق  پیر کے روز نماز فجر کے بعد ہی مختلف اضلاع میں پولیس اہلکاروں کی ٹیم سر…
مزید پڑھیں...

07 کشمیری طلباء بھارت کے ورلڈ کپ میں شکست کا جشن منانے پر گرفتار

سرینگر، 27 نومبر جموں و کشمیر کے گاندربل میں واقع شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹکنالوجی میں داخلہ لینے والے سات کشمیری طلبائ  کو آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کی شکست پر جشن منانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ان طلبائ  کے خلاف غیر…
مزید پڑھیں...

یوگی حکومت کے ذریعہ حلال  مصنوعات پر پابندی مذہبی آزادی پر قدغن

نئی دہلی، 26،نومبر :اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ حلال مصنوعات پر پابندی کے فیصلے کے بعد مسلمانوں میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے ۔حلال سرٹیفائیڈ اشیا پر پابندی کے فیصلے کو مسلمانوں کی مذہبی آزادی کو سلب کرنے والا فیصلہ قرار دیا جا…
مزید پڑھیں...