آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے مانگی معافی

نئی دہلی ،07دسمبر :۔بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کرنے کے معاملے میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے معافی مانگ لی ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دانش علی کے خلاف ان کے تبصرہ پر وزیر دفاع…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر:مسلمانوں کے ریزرویشن کے تعلق سے بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کا متنازعہ بیان وائرل

نئی دہلی ،07دسمبر:۔مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھلے ہی کورٹ نے پانچ فیصد تعلیم ریزرویشن کا حکم دیا ہے لیکن آج تک اسے نافذ نہیں کیا جا سکا ہے ،دیگر ریاستوں میں اسے نافذ کیا ہے لیکن مہاراشٹر میں لمبے عرصے سے متعدد تنظیمیں اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں...

’ہماری آنکھوں کے سامنےایک پورے ملک کا صفایا ہو رہا ہے ‘

نئی دہلی،07دسمبر :۔غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف پوری دنیا میں باتیں ہو رہی ہیں ۔ہندوستان میں گرچہ دائیں بازو کی تنظیموں اور حکمراں جماعت کے حامی افراد اسرائیلی ظلم کی حمایت کر رہے ہوں لیکن انصاف پسند طبقہ وقتاً فوقتاً…
مزید پڑھیں...

اترپردیش کے 80 مدارس ایس آئی ٹی  کےنشانے پر

لکھنؤ،نئی دہلی ،07دسمبر :۔اترپردیش  میں یوگی حکومت کی آمد کے بعد بڑے پیمانے پر مدارس کے خلاف مہم شروع کر دی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں ایک لمبے عرصے سے حکومتی سطح پر جانچ جاری ہے ۔ اب ایس آئی ٹی ان مدارس  کے مالی ذرائع بر گہری نظر رکھے…
مزید پڑھیں...

 بابری مسجد کے یوم شہادت پر مختلف تنظیموں کا جنتر منتر پر احتجاجی مارچ  

نئی دہلی ،07دسمبر :۔ہر سال کی طرح امسال بھی بابری مسجد کے یوم شہادت کی 31ویں برسی پر ملک کے مختلف گوشوں  میں انصاف پسند تنظیموں نے بابری مسجد کو یاد کرتے ہوئے مظاہرہ کیا اور قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی سلسلے…
مزید پڑھیں...

بابری مسجدیوم شہادت: حیدرآباد میں اجتماعی دعائیہ تقریب،بڑی تعداد میں مسلم خواتین کی شرکت

نئی دہلی ،06دسمبر :۔آج 06 دسمبر کو بابری مسجد کی شہادت کے 31 سال ہو چکے ہیں ۔اس سلسلے میں ملک کے متعدد حصوں میں پروگرام کا انعقاد کر کے بابری مسجد کو یاد کیا گیا اور اس موقع پر اجتماعی دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں بڑی…
مزید پڑھیں...

 پارٹ ٹائم جاب کے نام پر ٹھگنے والی 100 ویب سائٹس پر شکنجہ

نئی دہلی ،06دسمبر :ملک میں   بے روزگاری کے بڑھے مسئلے کے درمیان دھوکہ دہی کرنے والے ادارے بھی سر گرم ہو رہے ہیں ۔خاص طور پر پارٹ ٹائم جاب کے نام پر دھوکہ دہی کے معاملے حالیہ دنوں میں بڑی تعداد میں نوٹس میں آئے ہیں ۔کئی لوگوں نے اس…
مزید پڑھیں...

 مجھے 2024 الیکشن سے قبل بلی کا بکرا بنایا جارہاہے 

نئی دہلی ،06دسمبر :۔اتوار، 03 دسمبر 2023 کو، اتر پردیش پولیس نے بی آر ڈی اسپتال، گورکھپور سے معطل کئے گئے ماہر امراض اطفال ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف لوگوں کو حکومت کے خلاف اکسانے اور سماج میں تقسیم پیدا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد کے انہدام کی 31ویں برسی پر ایودھیا میں سخت حفاظتی انتظامات

نئی دہلی ،06دسمبر :۔ بابری مسجد کے انہدام کی آج 31 ویں برسی  ہے ۔جہاں ملک کی مختلف ریاستوں میں حساس شہروں میں سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں وہیں اتر پردیش کے ایودھیا میں بھی بڑے پیمانے پر حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔آئندہ برس ایودھیا…
مزید پڑھیں...

حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج  قومی سیاست کے تشویشناک سمت میں بڑھنے کے اشارے

نئی دہلی،05دسمبر:ملک کی چار ریاستوں میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتائج منظر عام پر آ گئے ہیں ،تین ریاستوں میں بی جے پی نے مکمل اکثریت سے جیت درج کی ہے وہیں تلنگانہ میں کانگریس نے بی آر ایس کو شکست دے کر اقتدار پر قبضہ کرنے میں…
مزید پڑھیں...