آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
امروہہ سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنو دانش علی پارٹی سے معطل
نئی دہلی،09دسمبر:۔امروہہ سے بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی پارلیمنٹ میں رمیش بدھوڑی کے ذریعہ کی گئی بد سلوکی اور گالی گلوج کی اذیت سے باہر نہیں نکلنے تھے کی خود ان کی پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے ایک اور چھٹکا دے دیا ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جماعت اسلامی ہند کی خواتین ونگ کے زیر اہتمام انسانی حقوق کے موضوع پر سمپوزیم کا انعقاد،خواتین سماجی…
نئی دہلی،09دسمبر :۔ملک کی سر کردہ ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند دیگر ملی تنظیموں سے اس طرح بھی منفرد ہے کہ اس تنظیم کی اپنی خواتین ونگ بھی ہے جو صرف دینی معاملوں میں ہی نہیں بلکہ سیاسی اور سماجی معاملوں میں بھی سرگرم رہتی ہے ۔اور عملی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایودھیا مسجد:عالمی شان رام مندر کی تعمیر جاری مگر مسجد کی تعمیر کے نام پر ایک اینٹ بھی نہیں رکھی جا…
نئی دہلی ،09دسمبر :۔بابری مسجد کی جگہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عالی شان رام مندر کی تعمیر اپنے عروج پر ہے ،آئندہ سال اس مندر کے افتتاح کی تیاریاں بھی تقریباً مکمل ہو چکی ہیں لیکن وہیں اس کے متبادل کے طور پر تعمیر کی جانے والی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی مسجد تنازعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
نئی دہلی ،09دسمبر :۔الٰہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو گیانواپی مسجد اور وشویشور مندر تنازعہ معاملے میں سماعت کرتے ہوئے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ جسٹس روہت رنجن اگروال نے بنیادی مقدمہ کی برقراری کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر متعلقہ فریقین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہوا موئترا کی پارلیمانی رکنیت منسوخ
نئی دہلی ،08دسمبر :۔ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے حکمراں جماعت کی خامیوں کو اجاگر کرنے والی ایک مضبوط آوازترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا بھی ایوان سے باہر کر دی گئی ہیں ۔رپورٹ کے مطابق رشوت لے کر سوال پوچھنے کے معاملے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال :بابری مسجد کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ احتجاجی پروگرام میں ہندوتو گروپ کی اشتعال…
نئی دہلی ،08دسمبر :۔گزشتہ دنوں 6 دسمبر کوبابری مسجد کی شہادت کے موقع پر پورے ملک کے انصاف پسند طبقوں کی جانب سے احتجاج کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں متعدد مقامات پر ہندوتو تنظیموں کے ذریعہ ان پروگراموں میں افراتفری پھیلانے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حماس۔اسرائیل جنگ عالمی امن کیلئے درپیش چیلنجوں کےلئے مزید خطرہ
اقوام متحدہ ،08دسمبر :۔غزہ میں جاری حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ مزید خوفناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے ۔اس سلسلے میں عالمی برادری کا رویہ بھی افسوسناک ہے ۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ذریعہ متعدد خدشات کے باوجود اسرائیل کی بمباری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کرنے والے بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے مانگی معافی
نئی دہلی ،07دسمبر :۔بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کرنے کے معاملے میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے معافی مانگ لی ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دانش علی کے خلاف ان کے تبصرہ پر وزیر دفاع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر:مسلمانوں کے ریزرویشن کے تعلق سے بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کا متنازعہ بیان وائرل
نئی دہلی ،07دسمبر:۔مہاراشٹر میں مسلمانوں کو بھلے ہی کورٹ نے پانچ فیصد تعلیم ریزرویشن کا حکم دیا ہے لیکن آج تک اسے نافذ نہیں کیا جا سکا ہے ،دیگر ریاستوں میں اسے نافذ کیا ہے لیکن مہاراشٹر میں لمبے عرصے سے متعدد تنظیمیں اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’ہماری آنکھوں کے سامنےایک پورے ملک کا صفایا ہو رہا ہے ‘
نئی دہلی،07دسمبر :۔غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف پوری دنیا میں باتیں ہو رہی ہیں ۔ہندوستان میں گرچہ دائیں بازو کی تنظیموں اور حکمراں جماعت کے حامی افراد اسرائیلی ظلم کی حمایت کر رہے ہوں لیکن انصاف پسند طبقہ وقتاً فوقتاً…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...