بنڈی سنجے نے امت شاہ کو چپل اٹھا کر پہننے کے لیے دیا،ویڈیو وائرل

نئی دہلی، اگست 22: مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کوچپل اٹھاکر پہننے کے لئے دینے سے متعلق تلنگانہ بی جے پی کے صدربنڈی سنجے کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے۔ جس پر مختلف گوشوں سے ان پر تنقیدیں کی جارہی ہیں۔

امت شاہ نے گزشتہ روز سکندرآباد کی مہانکالی مندر میں پوجا کی تھی۔پوجا کے بعد جب وہ مندر سے باہر نکلے تو بنڈی سنجے تیزی کے ساتھ آگے بڑھے اور انہوں نے امت شاہ کو چپل اٹھا کر دی تاکہ وہ چپل پہن سکیں۔امت شاہ تلنگانہ کے منوگوڑو میں جلسہ میں شرکت کے لئے پہنچے تھے۔

تلنگانہ کےاطلاعاتی ٹکنالوجی کے وزیر تارک راماراؤ کے ساتھ ساتھ ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے سوشل میڈیا کنوینر وائی ستیش ریڈی نے اس ویڈیو کو ٹوئیٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا۔یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet