سبریمالایاترا کے دوران  ہندو یاتریوں نے مسجد میں کیا قیام

نئی دہلی ،06 جنوری :۔ ملک میں ہندو مسلم کے نام پر نفرت کی فضا گر چہ گہری ہوئی ہے مگر اب بھی کچھ ایسے لوگ سماج میں موجود ہیں جو مذہبی آہنگی کی فضا کو بر قرار رکھے ہوئے ہیں ۔کیرالہ میں ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے جہاں شمالی کرناٹک سے…

قیام کے بعد سے اب تک اتراکھنڈ وقف بورڈ کی کوئی سالانہ رپورٹ تیار نہیں ہوئی

نئی دہلی ،06جنوری : اتراکھنڈ کی موجودہ حکومت اکثر کامن سول کوڈ ،لینڈ جہاد اور لو جہاد جیسے مفروضوں کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہے ۔خاص طور پر گزشتہ دو برسوں  سے بھگوا تنظیموں کے ذریعہ  مزارات اور قبروں کی مسماری کے ویڈیو وائرل ہوتے…

حلال  مصنوعات پر پابندی معاملہ:سپریم کورٹ کا یوپی حکومت سے جواب طلب  

نئی دہلی ،06جنوری :۔ گزشتہ سال اتر پردیش میں حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کو لے کر ہنگامہ رہا۔مسلمانوں اور اسلامی شناخت سے حد درجہ بیر رکھنے والی اتر پردیش کی یوگی حکومت نے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کے پروڈکشن اور فروخت پرانتہائی سرعت سےکارروائی…

سرکاری سر پرستی میں ملک گیر سطح پر رام مندر تقریبات کا انعقاد دستور کے خلاف

نئی دہلی،05 جنوری:۔ اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے ۔آئندہ 22 جنوری کو رام مندر میں پران پرتشٹھا کے پیش نظر بڑے پیمانے پر تیاریاں کی جا رہی  ہیں ۔مرکزی حکومت،یوپی حکومت اور ایودھیا انتظامیہ رام مندر سے متعلق…

متھرا شاہی عید گاہ کو کرشنا جنم بھومی قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد

نئی دہلی،05جنوری:۔ متھر میں شاہی عید گاہ اور شری کرشنا جنم بھومی معاملے میں آج سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے ۔ سپریم کورٹ نے متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کے آثار قدیمہ کے سروے اور اس جگہ کو شری کرشنا کی جنم بھومی قرار دینے کی درخواست کو…

 ’وزیر اعظم مودی کا رام للا کی مورتی اسپرش کرنا مریادا کے خلاف ‘

نئی دہلی ،05 جنوری :۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے ۔پہلی منزل مکمل ہو چکی ہے اور اب رام للا کو 22 جنوری کو مندر میں بٹھائے جانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے ۔یوپی حکومت اور ایودھیا کا پورا انتظامیہ اس تیاری کو عالی…

ایودھیا: رام مندر کے ’پران پرتشٹھا‘ کی آڑ میں بی جے پی کی لوک سبھا کی تیاری

نئی دہلی ،05جنوری :۔ ایودھیا میں زیر تعمیر رام مندر کے افتتاح کی تیاری زور و شور سے جاری ہے ۔حکمراں جماعت بی جے پی اور اپوزیشن جماعت کےد رمیان پران پرتشٹھا پروگرام میں شرکت کو لے کر بحث اور مباحثہ بھی عروج پر ہے ۔دریں اثنا بی جے پی نے اس…

 مغربی بنگال: انتخابی تشدد معاملے میں گرفتار 13 مسلم نوجوانوں کو سپریم کورٹ سےضمانت

نئی دہلی،05جنوری :۔ مغربی بنگال میں دو سال قبل انتخابات کے دوران ہوئے تشدد میں ایک شخص کے قتل کے معاملے میں گرفتار تیرہ مسلم نوجوانوں کا دو سال بعد  سپریم کورٹ  سے ضمانت مل گئی ۔جمعیۃ علمائے ہند کی کوششوں سے یہ ضمانت ممکن ہو سکی ہے ۔اس…

45سال چرچ میں خدمات انجام دینے والاآسٹریلوی پادری گولڈ ڈیوڈ  کا قبول اسلام

نئی دہلی ،04جنوری :۔ مذہب اسلام دین فطرت ہے ،یہ صرف ایک جملہ نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی ہے ۔اس کا مشاہدہ ہم آئے دن دنیا میں کرتے رہتے ہیں ۔جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے ہیں نہیں بلکہ اپنے مذہب میں رہنما اور راہبر کی حیثیت رکھنے والے افراد…

مسلم نام سے رام مندر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے دو ہندو نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،04 جنوری :۔ ایودھیا میں آئندہ 22 جنوری کو رام مندر میں پران پرتشٹھا کی تیاریاں جاری  ہیں دریاں اثنا کچھ شدت پسند ہندو مسلمانوں کو بدنام کرنے اور انہیں پھنسانے کے لئے نئی نئی سازشیں رچ رہے ہیں ۔اطلاع کے مطابق  اترپردیش پولیس کے…