اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں جنوبی افریقی مقدمے پر 3 لاکھ سے زائد دستخط

غزہ ،11جنوری : غزہ میں جاری اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت میں دائر جنوبی افریقہ کی جانب سے مقدمے کی دنیا بھر سے بڑے پیمانے میں انصاف پسندوں کی حمایت مل رہی ہے ۔11 اور 12 جنوری کو عالمی عدالت میں اس معاملے کی…

ایودھیا:’پران پرتشٹھا‘ میں شرکت سے چاروپیٹھ کے شنکرا چاریہ کا انکار

نئی دہلی،11جنوری :۔ ایودھیا میں 22 جنوری کو بابری مسجد کی جگہ زیرتعمیر رام مندر سے متعلق تقریبات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس دوران اس تقریب میں شرکت کرنے والوں کو دعوت نامے دیئے جا رہے ہیں۔اندازہ کے مطابق 8 ہزار سیاسی ، سماجی اور…

اتراکھنڈ: شدت پسند ہندو گروپ کے ارکان نے مسلم دکانداروں کو ہراساں کیا

نئی دہلی ،11جنوری :۔ اتراکھنڈ میں شدت پسند ہندوؤں کا گروپ مسلمانوں کے خلاف مسلسل حملہ کر رہا ہے ۔کہیں لو جہاد کے نام پر تو کہیں لینڈ جہاد کے نام پر مسلمانوں کو ہراساں کرنا اور مسلمان دکانداروں اور پھیری کرنے والوں کو پریشان  کرنے کی…

ایودھیا میں رام مندر کی پران پرتشٹھا اور مسلمان

سید خلیق احمد نئی دہلی،11جنوری :۔ نومبر 2019 میں، جب سپریم کورٹ نے رام جنم بھومی مندر کے حق میں فیصلہ دیا اور بابری مسجد کی جگہ مندر کے حوالے کر دی گئی تو اس وقت بابری مسجد کے اہم مدعی 55 سالہ اقبال انصاری تھے۔ انہیں 22 جنوری کو…

   فرقہ واریت  ملک کی ترقی کے لیے سب سے بڑا خطرہ  :محمد سلیم انجینئر

اورنگ آباد ،11جنوری :۔ ملک میں مذہب  کی بنیاد پر بڑھتے ہوئے نفرت کے ماحول میں رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے ۔اس سلسلے میں متعدد انصاف پسند تنظیمیں سر گرم ہیں اور وہ نفرت کے اس ماحول میں اتحاد بھائی چارہ اور باہمی…

جھارکھنڈ:  قرآن نذر آتش کر کے ماحول خراب کرنے کی کوشش، مسلمانوں اور ہندوؤں واقعہ کی مذمت کی

نئی دہلی ،10جنوری :۔ جھاکھنڈ میں پیر کو ایک حیران کون واقعہ پیش آیا جہاں ایک کھیت سے قرآن کریم کے جلے ہوئے کچھ باقیات بر آمد ہوئے جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور فرقہ وارانہ ماحول خراب ہونے کے خدشات پیدا ہو نے لگے لیکن وقت…

 بلقیس کیس:سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گیارہ میں سے نو  مجرم لا پتہ، پڑوسی بھی بے خبر

نئی دہلی ،10جنوری :۔ بلقیس بانو گینگ ریپ کیس میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کی رہائی کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے اسی کے ساتھ سپریم کورٹ نے تمام رہا کئے گئے گیارہ مجرموں کو دو ہفتے کے اندر تھانے میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔لیکن دریں اثنا…

   مسلم ویٹر رکھنے پر ٹھیکہ دار کو رقم کی ادائیگی سے انکار

نئی دہلی ،10 جنوری :۔ اتر پردیش میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی جڑیں اب اتنی گہری ہوتی جا رہی ہیں کہ مسلمانوں کو ملازمت دینا بھی ٹھیکہ داروں کے لئے مصیبت بنتا جا رہا ہے ۔نفرت کا عالم یہ ہے کہ ایک کیٹرنگ ٹھیکہ…

کرناٹک :بی جے پی رہنما ایشورپا کی مسلمانوں کے خلاف پھر اشتعال انگیزی

نئی دہلی ،09جنوری :۔ سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود مسلمانوں کے خلاف بی جے پی رہنماؤں کے ذریعہ کی جا رہی اشتعال انگیزی  اور نفرت آمیز بیانا ت رک نہیں رہے ہیں ۔انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ کرنے کی وجہ سے ان کے حوصلے بلند…

بائیڈن کی انتخابی مہم میں تقریر کے دوران  فلسطین کے حق میں نعرے بازی

واشنگٹن ،09جنوری :۔ فلسطین میں اسرائیل کی بمباری  میں مظلوم فلسطینیوں کی ہلاکت کے خلاف امریکہ میں بھی انصاف پسند طبقہ سراپا احتجاج ہے ۔ امریکہ  میں صدارتی انتخابات کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔دریں اثنا  صدر جوبائیڈن کی جنوبی کیرولائنا میں…