ایودھیا:رام مندر کی تعمیر جاری مگرکیا مسجد بھی بنے گی ؟مسلمان نا امید

نئی دہلی ،19 جنوری :۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے  اور 22 جنوری کو پران پرتشٹھا کی تیاریاں مرکزی سطح پر جاری ہیں ،پورے ملک میں حکومتی سطح پر جشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ،بلکہ مرکزی حکومت نے 22 جنوری کو ہاف ڈے سرکاری…

مسلم پرسنل لا بورڈ کاگیان واپی اورمتھرا شاہی عیدگاہ  کے نئے تنازعہ پر اظہار تشویش  

نئی دہلی ،حیدر آباد ،19جنوری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے مجلس عاملہ کا جمعرات کو المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد میں اجلاس منعقد ہوا۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم…

گیانواپی مسجدکا معاملہ: بند وضوخانہ کی صفائی 20 جنوری کو

نئی دہلی ،18جنوری :۔ گیان واپی مسجد کے بند وضو خانہ کے سلسلے میں آج اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد اہم فیصلہ کیا گیا۔فیصلے کے مطابق وضو خانہ کی صفائی 20 جنوری یعنی ہفتہ کو ہوگی ۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ دنوں گیانواپی مسجد میں موجود…

بلقیس بانو معاملہ: تین مجرم سپریم کورٹ پہنچے، خود سپردگی کے وقت میں توسیع کا مطالبہ

نئی دہلی،18جنوری :۔ بلقیس بانو معاملے میں سپریم کورٹ سے رہائی کا حکم رد ہونےاور دو ہفتے کے اندر خود سپردگی کے فرمان کے بعد  گیارہ میں سے تین مجرموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ مجرموں نے عدالت سے سرنڈر کی مدت بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ ان…

رام مندر کی ’پران پرتشٹھا‘ کے خلاف دوعرضیوں پر ہائی کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

نئی دہلی ،18،جنوری :۔ اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر میں 22 جنوری کو ہونے والی ’پران پرتشٹھا‘ پر شنکراچاریوں کے اعتراض اور تنقید کے بعد معاملہ اب ہائی کورٹ تک پہنچ گیا ہے ۔ 22 جنوری کی تقریب کے خلاف  الہ آباد ہائی کورٹ میں مفادِ عامہ…

‘ون نیشنل ون الیکشن ‘ کا تصو ر  جمہوریت کے لیے نقصان دہ

نئی دہلی ،18جنوری :۔ مرکز کی مودی حکومت نے ون نیشنل ون الیکشن کے اپنے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سر گرمیاں تیز کر دی ہیں ۔ اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی  کمیٹی کے سربراہ سابق صدر رام ناتھ کووند   نے  گزشتہ دنوں عوام سے مشورے طلب کئے تھے  …

جہادکا حقیقی مفہوم غیرمسلموں کے خلاف جدوجہد کرنا نہیں بلکہ امن و انصاف قائم کرنا ہے

نئی دہلی،18جنوری :۔ اسلامی تعلیمات اور اصطلاحات میں سب سے زیادہ جن اصطلاحات پر اعتراض کیا گیا ہے اور غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے ان میں ایک اصطلاح ’جہاد‘ ہے ۔یہ ایک ایسا لفظ ہے   جن کا غلط استعمال اسلام دشمن قوتوں نے اسلام اور…

غزہ جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے: نیتن یاہو

تل ابیب ،17جنوری :۔ غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے جاری جنگ کو سو دن سے زیادہ  ہو چکے ہیں ،غزہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے ،شہریوں کی رہائش کے قابل نہیں ہے ،مگر اس کے باوجود اسرائیلی بمباری بچے حصوں پر جاری ہے ۔2024 میں بھی غزہ میں امن کی…

ملک کی سب سے بڑی پرائیوٹ نیوز ایجنسی آئی اےاین ایس پر بھی اڈانی کا مکمل  قبضہ

نئی دہلی،17جنوری :۔ ملک کے معروف صنعتکار گوتم اڈانی کےاڈانی گروپ  کا میڈیا اداروں پر قبضہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ این ڈی ٹی وی پر قبضہ کرنے کے بعد ایک اور میڈیا  گروپ  پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے ۔ملک کی سب سے بڑی پرائیویٹ نیوز ایجنسی…

سپریم کورٹ نفرت انگیز تقریر کے خلاف پھر سخت،نگرانی کی ہدایت

نئی دہلی ،17جنوری :۔ سپریم کورٹ  کی جانب سے گزشتہ سال جاری کئے گئے ہدایات کے باوجود نفرت انگیز تقاریر کا سلسلہ جاری ہے ۔ایک بار پھر سپریم کورٹ نے کچھ ریاستوں کو کارروائی کے لئے ہدایات جاری کی ہے اور سختی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ یوتمال، رائے…