یوپی سے جنگ زدہ  اسرائیل مزدور بھیجنے کے خلاف میمورنڈم

لکھنؤ,نئی دہلی،21 جنوری :۔ اس وقت اسرائیل اور غزہ میں  جنگ جاری ہے،گزشتہ تین ماہ کے زائد عرصہ سے اس جنگ میں بیس ہزار سے زائد غزہ میں اور اسرائیل میں بھی ہزاروں افراد کی موت ہو چکی ہے ،اس جنگ زدہ ملک میں کام کاج ٹھپ ہیں ،مزدوروں کی قلت کا…

پرا ن پرتشٹھا کے پیش نظر ایودھیا کے مسلمانوں میں خوف وتشویش

نئی دہلی ،21جنوری :۔ ایودھیا میں ہونے والے پران پرتشٹھا کی تقریب کے  سلسلے میں پورے ملک میں ہندوتو کی لہر  چل رہی ہے۔22جنوری کو پورے ملک میں سرکاری سطح پر تیاریاں ہو چکی ہیں ۔شہر ی علاقوں کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی بھگوا رنگ چڑھ گیا…

اسکولوں میں رام بھجن  کی گونج،ایک ملک دو قانون کا کھلا نظارہ

نئی دہلی ،20جنوری:۔ ملک کی موجودہ بی جے پی حکومت میں سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کا نعرہ خوب لگایا جاتا ہے ،قانون سب کے لئے ایک ہے، یہ بھی ہم اکثر سنتے آئے ہیں لیکن اس نعروں کی حقیقت زمین پر کچھ اور ہے۔موجودہ حالات میں کھلے…

غزہ:اب تک 24,762 فلسطینی جاں بحق, 20 ہزار بچوں کی پیدائش

غزہ ،20جنوری :۔ غزہ میں گزشتہ 7 اکتوبر سے جنگ جاری ہے ۔اسرائیل نے غزہ کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔اس تباہی میں اب تک 24،762 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔  غزہ میں وزارتِ صحت نے جمعہ کو کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں فلسطینی علاقے میں…

   ہندو سینا کا بابر روڈ کا نام بدل کر ایودھیا مارگ کرنے کا مطالبہ ،پوسٹر چپکایا

نئی دہلی ،20جنوری :۔ ایودھیا میں 22 جنوری کو رام  مندر کی پران پرتشٹھا کی تیاریوں کے درمیان دہلی میں دائیں بازو کی شدت ہندو تنظیم ہندو سینا نےراجدھانے کے پاش علاقے میں واقع بابر روڈ کو نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں تنظیم…

 جماعت اسلامی کے نائب صدر پروفیسر سلیم انجینئر کا فرقہ وارانہ ہم آہنگی  کے فروغ کیلئے وردھا گاندھی…

نئی دہلی ،20جنوری :۔ ملک میں مذہبی منافرت کے بڑھتے ہوئے ماحول میں محبت اور مذہبی بھائی چارہ کو فروغ دینے والے اور مل جل کر رہنے کی فضا قائم کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں ۔  جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیم…

 رام مندر پران پرتشٹھا کے درمیان ممتا بنرجی کی سرو دھرم سدبھاناو ریلی

نئی دہلی،20 جنوری :۔ ایودھیا میں 22جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی رام مندر پران پرتشٹھا میں شرکت کریں گے ۔اپوزیشن رہنماوں کو دعوت ملی لیکن سب نے اس مذہبی پروگرام کو بی جے پی کا منصوبہ بند پروگرام قرار دے کر شرکت سے انکار کر دیا ہے…

اجودھیا میں22جنوری کو دہشت گرانہ کارروائی کی تیاری کر رہے تین گرفتار

لکھنؤ۔20جنوری :۔ ایودھیامیں 22جنوری کو رام مندر کی پران پرتشٹھا کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔دریں اثنا یوپی اے ٹی ایس نے ایودھیا سے تین مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے خالصتانی دہشت گرد تنظیموں سے روابط ہیں۔ تینوں راجستھان کے…

بلقیس بانو کے مجرموں کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، 21 جنوری تک خودسپردگی کا حکم

نئی دہلی، 19 جنوری گجرات حکومت کے ذریعہ رہا کئے گئے بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی رد کئے جانے کے بعد انہیں خود سپردگی کرنا ہے مگر مجرم بہانے بنا کر جیل سے باہر ہی رہنا چاہتے ہیں۔اس سلسلے میں انہوں نے سپریم کورٹ کے سامنے مزید مہلت دینے کی…

  پران پرتشٹھاکے دن سرکاری چھٹی کا اعلان اکثریتی طبقہ کو خوش کرنے کی کوشش

نئی دہلی ،19جنوری :۔ مرکزی حکومت نے 22 جنوری یعنی رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے دن پورے ملک میں نصف دن کی سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن پورے ہندوستان میں سبھی مرکزی سرکاری دفاتر، حکومتی اداروں اور مرکزی صنعتی اداروں میں دوپہر…