رام مندر کی پران پرتشٹھا پر او آئی سی کا ردعمل، رام مندر کی تعمیرپرتشویش کا اظہار

نئی دہلی ،24جنوری :۔ ایودھیا میں 22 جنوری کو بابری مسجد کی جگہ زیر تعمیر رام مندر کے افتتاح پر جہاں ملک کے مسلمانوں میں تشویش اور فکر مندی  پائی جا رہی ہے وہیں اسلامی ممالک میں بھی اسے تشویشناک صورت حال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس…

مہاراشٹر :ممبئی کے نیا نگر میں’رام بھکتوں‘ کے ہنگامے کے بعد مسلمانوں کی دکانوں پر چلا بلڈوزر 

نئی دہلی ،ممبئی،24جنوری :۔ ایودھیا میں 22 جنوری کو رام بھکتوں کے ذریعہ نکالے گئے جلوس کے دوران پورے ملک میں خوب ہنگامہ برپا کیا گیا۔سب سے زیادہ ہنگامہ ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے میرا روڈ پر نظر آیا،جہاں جلوس میں شامل شر پسندوں نے روڈ…

مودی جی ،مندر کا کام ختم ہوا ،اب کام کی بات کرنا شروع کریں:ادھو ٹھاکرے

ناسک ،24جنوری :۔ ایودھیا میں  22 جنوری کو رام مندر کی پران پرتشٹھا کی تقریب مکمل ہو گئی ہے۔اس تقریب سے اپوزیشن انڈیا اتحاد کی جماعتوں نے دوری بنائے رکھا تھا ۔اس پوری تقریب کو انڈیا اتحاد نے بی جے پی کی تقریب قرار دیا تھا ۔پران پرتشٹھا کے…

رام مندر افتتاح : پورے ملک میں فرقہ وارانہ ماحول خراب کرنے کی کوشش،مسلمانوں نے صبر وتحمل  کا مظاہرہ…

نئی دہلی ،23جنوری :۔ ایودھیا میں گزشتہ کل22 جنوری کو پران پرتشٹھا کی تقریب کا اختتام ہو گیا ۔اس مو قع پر پورے ملک میں ہندوؤں کی جانب سے رام مندر کے افتتاح  کو جشن کے طور پر منایا گیا۔بڑی تعداد میں ملک بھر میں رام مندر شوبھا یاترائیں…

سابق چیف جسٹس آف انڈیا سمیت13 ریٹائرڈ جج بھی پران پرتشٹھامیں ہوئے شریک

نئی دہلی ،23جنوری :۔ ایودھیا میں 22 جنوری کو ہونے والی پران پرتشٹھا کی تقریب میں ملک بھر سے معروف ومشہور شخصیات نے شرکت کی۔مختلف شعبہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا۔اس تقریب میں سپریم کورٹ کے 13 ریٹائرڈ ججوں سمیت…

کرناٹک: برقع پوش خاتون  نے ’جے شری رام‘ کا جواب اللہ اکبر سے دیا

نئی دہلی ،23جنوری :۔ ایودھیا میں 22 تاریخ کو پران پرتشٹھا کی تقریب کے پیش نظر پورے ملک میں مذہبی جلوس نکالے گئے۔اس دوران سڑکوں پر ٹریفک بھی متاثر ہوا ۔جلوس میں شامل کچھ شر پسندوں کی وجہ سے اشتعال انگیزی بھی کی گئی ۔  کچھ جگہوں پر تو سڑک…

پران پرتشٹھا کے نام پر ملک کی مختلف ریاستوں میں مذہبی جلوس نکال کر ہنگامہ آرائی

نئی دہلی ،22 جنوری :۔ ایودھیا میں آج  بابری مسجد کی جگہ تعمیر رام مندر کی پران پرتشٹھا کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس   پر ملک بھر کی نگاہیں ٹکی ہوئی تھیں،ہزاروں کی تعداد میں مدعو مہمان ایودھیا پہنچے، وزیر اعظم نریندر مودی ،آرایس ایس سر…

نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر، استعفی کا مطالبہ

تل ابیب ،22 جنوری :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت سے صرف غزہ کے فلسطینی ہی نہیں بلکہ خود اسرائیلی بھی پریشان ہیں ۔یہی سبب ہے کہ اب اسرائیلی جارحیت کے خلاف صرف دنیا بھر میں ہی نہیں بلکہ خود اسرائیل میں بھی اسرائیلی عوام وزیر اعظم نتن یاہو…

 بلقیس بانو  معاملہ: تمام 11 مجرموں کی دیررات گودھرا جیل میں خود سپردگی  

نئی دہلی ،22جنوری :۔ بلقیس بانو معاملے کےگیارہ مجرموں نےبالآخر سپریم کورٹ کی سختی کے بعد اتوار کی دیر رات گودھرا جیل میں خود سپردگی کر دی ۔رپورٹ  کے مطابق  سخت پولیس نگرانی میں گودھرا سب جیل میں خودسپردگی کی۔ سپریم کورٹ نے بلقیس بانو…

جامعہ میں 22 جنوری کو طلباء کا بابری مسجد کی یاد میں ہڑتال کی اپیل

نئی دہلی ،21جنوری :۔ مرکزی حکومت کی جانب سے رام مندر کی افتتاحی تقریب’پران پرتشٹھا‘ کے پیش نظر22 جنوری کو تعطیل کے حکومت کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء نے احتجاج کا علان کیا ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ کے گروپ نے طلبہ برادری سے…