یو پی :جان کی پرواہ کئے بغیر جنگ زدہ اسرائیل جانے والے مزدوروں کی لمبی قطار

نئی دہلی ،26 جنوری :۔ ایک طرف ملک کا بڑا طبقہ رام مندر کے افتتاح کے بعد رام راجیہ کی آمد میں شرابور ہے وہیں دوسری جانب ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری  کا یہ عالم ہے کہ ملک کا غریب طبقہ اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر پیسے کمانے…

جامع مسجد گیان واپی میں مندر کے پختہ ثبوت  ملنے کا دعویٰ

نئی دہلی،26جنوری :۔ بنارس میں واقع جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں بھی معاملہ اسی جانب بڑھ رہا ہے جس کے خدشات پہلے سے ماہرین کی جانب سے کئے جاتے رہے ہیں۔ابتدا ہی سے گیان واپی مسجد کے معاملے میں کورٹ کی سماعت اور فیصلے ہندو فریق کی منشا…

حلال  مصنوعات پر پابندی معاملہ: مولانا محمودمدنی اور ٹرسٹ کے خلاف کسی قسم کی جبریہ کارروائی پر روک

نئی دہلی26جنوری  ۔ حلال مصنوعات پر پابندی کے معاملے میں آج سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے اتر پردیش کی یوگی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو جمعیةعلماء ہند حلال ٹرسٹ کی عرضی پر اترپردیش سرکار کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عرضی…

ممبئی :میراروڈ بھایندر کے متاثرین کی نائب وزیر اعلی اجیت پوار سے ملاقات،یکطرفہ کارروائی کی شکایت

ممبئی ،26جنوری  :۔ ممبئی کے میرا روڈ بھائندر میں رام مندرکی پران پرتشٹھا کے موقع پر مذہبی جلوس کے ذریعہ کی گئی ہنگامہ آرائی ،توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے بعد علاقے میں  خوف و حراس کے بعد اب حالات معمول پر آ رہے ہیں ۔اس سلسلے میں مقامی…

میرا روڈ :دو دن تک فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد امن مگر مسلمانوں میں خوف  

نئی دہلی ،25 جنوری :۔ ایودھیا میں پران پرتشٹھا کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں  مذہبی جلوس نکال کر ہنگامہ آرائی کی گئی ،مساجد کے سامنے اور مسلم محلوں میں خاص طور پر ہنگامہ برپا کیا گیا۔اس دوران سب سے زیادہ حالات کشیدہ ممبئی میں ہو گئے…

والدین کی توہم پرستی اور اندھی عقیدت نے کمسن بچے کی جان لے لی

نئی دہلی ،25 جنوری :۔ موجودہ دور میں ایک طرف  ملک کوترقی پذیر اور ڈیجیٹل انڈیا  میں تبدیل  کرنے کی مہم چل رہی ہے وہیں دوسری طرف توہم پرستی اور اندھی عقیدت بھی عروج پر ہے۔گزشتہ روز والدین کی توہم پرستی کے سبب ایک پانچ سالہ بچے کی موت کا…

اے ایم یو اقلیتی درجہ معاملہ: مرکزی حکومت کا 1981 کے ترمیم شدہ ایکٹ کو قبول کرنے سے انکار

نئی دہلی ،25 جنوری :۔ علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی درجہ کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت چل رہی ہے۔مرکزی حکومت نے اقلیتی حیثیت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہےاور سوال اٹھائے ہیں ۔گزشتہ روز سپریم کورٹ  میں ہوئی سماعت کے دوران  علی گڑھ…

سماجی رہنما کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن: بی جے پی کا بہار کے انتہائی پسماندہ ووٹوں پر نشانہ

نئی دہلی ،25 جنوری :۔ 2024 کاعام انتخاب قریب ہے،تمام پارٹیاں اپنے اپنے ووٹروں کو سادھنے میں مصروف ہیں۔اس کے لئے وعدوں کی ریل کے علاوہ متعدد حیلے اور حوالے اپنائے جا رہے ہیں۔ایسے میں بی جے  پی جو ہمہ وقت الیکشن موڈ میں رہتی ہے کہاں پیچھے…

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت پھر ملتوی،اگلی سماعت31 جنوری کو

نئی دہلی،24 جنوری :۔ دہلی فسادات سے متعلق مقدمات کے سلسلے میں ایک لمبے عرصے سے  جیل میں قید طالب علم رہنما عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب سپریم کورٹ میں اس معاملہ پر 31 جنوری کو سماعت…

وارانسی کی عدالت نے گیانواپی مسجد کے اے ایس آئی سروے کو عام کرنے کا دیاحکم

نئی دہلی ،24جنوری :۔ وارانسی میں جامع مسجد گیان واپی کے جاری تنازعہ میں آج  وارانسی کی عدالت نے  ایک اہم فیصلہ دیا ہے ۔بدھ کے روز سماعت کے دوران وارانسی کی عدالت نےحکم دیا کہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے ذریعہ کئے گئے…