لوک سبھا انتخابات2024: سی اے اے کا جن پھر بوتل سے باہر

کولکاتہ،نئی دہلی، 29 جنوری : لوک سبھا انتخابات 2024 کی آمد کے ساتھ ہی بی جے پی تمام متنازعہ اور خاص طور پر مسلمان مخالف قوانین کو متعارف کرانے کا ہنگامہ شروع کر دیا ہے۔اترا کھنڈ میں یکساں سول کوڈ بل پاس کرنے کی تیاری کے ساتھ ہی مغربی…

حج 2024  کیلئے قرعہ اندازی، مہاراشٹرا، کیرالہ اور گجرات سے عازمین سب سے زیادہ

نئی دہلی، 29 جنوری : حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے جانے والے عازمین حج کا انتخاب پیر کو راجدھانی دہلی کے پنڈت دین دیال اپادھیائے بھون میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا۔ قرعہ اندازی کے ذریعے 70 سال یا اس سے زائد عمر کی 6370 محرم…

جامع مسجد گیان واپی معاملہ: پھر سپریم کورٹ پہنچا ہندو فریق،سیل بند وضو خانے کے سروے کا مطالبہ

نئی دہلی ،29جنوری :۔ وارانسی واقع گیان واپی جامع مسجد کے سلسلے میں اے ایس آئی کی سروے رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ہندوتو تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔پورے ملک میں اس سروے کے تعلق سے مسجد سے پہلے مندر ہونے کے دعوے کئے گئے ہیں جسے مسجد…

بھگوا رنگ میں رنگا بہار،  حلف برداری کے بعد گورنر ہاؤ س میں جے شری رام کی گونج

نئی دہلی ،29جنوری :۔ آخر کار بہار میں جاری سیاسی اتھل پتھل اپنے انجام کو پہنچ گئی اور نتیش کمار ایک بار پھر بی جے پی کی گود میں جا بیٹھے ۔ مر جانے اور بی جے پی میں دوبارہ نہ جانے کی قسمیں کھانے والے نتیش کمارایک بار پھرپلٹو رام کے طور پر…

 اتراکھنڈ: اب مدارس کے  بچے بھی پڑھیں گے  رام کتھا

دہرادون، 29 جنوری : اترا کھنڈکو  ہندوتو کے رنگ میں رنگنے کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ایک طرف دھامی حکومت لو جہاداور لینڈ جہادکے مفروضے کے تحت کارروائی کر رہی ہیں تو وہیں دوسری جانب یو سی سی اور دیگر شعبوں میں ہندوتو کے ایجنڈے نافذ کرنے…

اتراکھنڈ: 5 فروری کوخصوصی اسمبلی اجلاس میں یکساں سول کوڈ بل پاس کرنے کی تیاری

نئی دہلی،29جنوری :۔ ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے بعد پورے  ملک میں بھگوا شدت پسندوں کے حوصلے بلند ہیں۔اس سلسلے میں اب ملک کو ہندو راشٹر کے طور پر متعارف کرانے کے مطالبات بھی زور پکڑ رہے ہیں۔اترا کھنڈ کی حکومت پہلے ہی اس سلسلے میں…

کویت: رام مندر کی افتتاحی تقریب کا جشن منانے والے نو ہندوستانی ملازمین بر طرف

نئی دہلی ،29جنوری :۔ ایودھیا میں گزشتہ  22 جنوری کو ہوئی پران پرتشٹھا کو لے کر جہاں ملک میں شدت پسندوں کے ذریعہ جلوس نکال کر ہنگامہ آرائی کی گئی اور مسلمانوں کے محلوں اور مساجد کے سامنے مذہبی نعرے بلند کر کے ماحول کشیدہ کرنے کی کوشش کی…

گورنر عارف محمد خان کیرالہ پولیس سے ناراض،احتجاجاً سڑک پر بیٹھے

نئی دہلی ،27 جنوری :۔ کیرالہ کی ریاستی حکومت اور گورنر عارف محمد خان کے درمیان تنازعات کھلے اسٹیج سے اکثر سامنے آتی رہتی ہیں۔اب ایک بار پھر عارف محمد خان کیرالہ پولیس سے سخت ناراض ہو گئے ہیں۔اور ناراضگی اس حد تک بڑھ گئی کہ سر…

آلٹ نیو ز کے شریک بانی محمد زبیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ سے سر فراز  

چنئی،27جنوری:۔ میڈیا کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اثر سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا۔اس نے سماج میں تبدیلی کا اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس دوران غلط اور فرضی خبروں کی بھی بھر مار ہے۔ایسے میں ایک عام قاری کے لئے یہ اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے کہ جس…

چھتیس گڑھ: جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے پر تشدد بھیڑ نے مسجد کے امام کوتشدد کا نشانہ بنایا

نئی دہلی،26 جنوری :۔ ایودھیا میں رام مندر کی پران پرتشٹھا کے پیش نظر پورے ملک میں مذہبی جلوس بھگوا تنظیموں کے ذریعہ نکالے گئے ۔اور اس جلوس کے بہانے مختلف مقامات پر ہنگامہ کیا گیا مساجد اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ،فحش گالیاں دی گئیں…