جامع مسجد گیان واپی معاملے میں مسجد فریق کو جھٹکا، تہہ خانے میں پوجا کی اجازت  

وارانسی، 31 جنوری وارانسی میں واقع جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے  ضلعی عدالت نے ہندو فریق کو گیانواپی کمپلیکس میں واقع ویاس جی کے تہہ خانے میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ضلع جج ڈاکٹر اجے…

اتر پردیش:اجتماعی شادی میں بغیر دلہے کے سیکڑوں دلہنوں کی ہوئی شادی

نئی دہلی ،31 جنوری: اتر پردیش کی یوگی حکومت بد عنوانی سے پاک سرکاری اسکیموں کو زمین پر نافذ کرنے کے دعوے کر تی ہے لیکن اس میں کتنی حقیقت ہے ؟جب معاملہ اجاگر ہوتا ہے تب اس کی حقیقت کھل کر سامنے آتا ہے۔اتر پردیش کی یوگی حکومت کی ترجیحات…

 یوپی: مدرسہ اساتذہ 6 سال سے اعزازیہ  سے محروم، اسمبلی کے سامنے مظاہرہ

لکھنؤ31جنوری :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت مدارس کے سروے کرا کر غیر قانونی مدارس کو بند کرنے کا اعلان تو کرتی ہے مگر جو مدارس سرکاری سطح پر منظور ہیں ان مدارس کے سلسلے میں یوگی حکومت کتنی سنجیدہ ہے اس کا اندازہ ہم مدارس کے اساتذہ کی تنخواہو…

غیر قانونی مکان کو بچانے کیلئے بنا دیارام مندر ،کارروائی کا ملا نوٹس تو اٹھا یاانوکھا قدم

نئی دہلی ،30جنوری :۔ غیر قانونی پلاٹ ،زمین یا مکان پر قبضہ کرنے کے لئے لوگ اکثر نئے نئے ہتھکنڈے اپناتے ہیں ۔بسا اوقات عبادت گاہ کی تعمیر کی آڑ میں بھی ایسا کرتے ہیں لیکن گجرات میں ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔جہاں ایک غیر قانونی مندر…

گیان واپی جامع مسجد:انتظامیہ کمیٹی نے سروے رپورٹ کو جھوٹی روایت قائم کرنے کی کوشش قرار دیا

وارانسی،نئی دہلی ،30 جنوری :۔ جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں  حالیہ دنوں میں سروے رپورٹ  منظر عام پر آنے کے بعد ہندو فریق کی جانب سے بلند بانگ دعوے شروع ہو گئے ہیں ۔شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سےمسجد میں مورتیوں کی بر آمدگی کے دعوے…

بی جے پی لیڈر کے قتل کے الزام میں پی ایف آئی  کے 15 ارکان کو سزائے موت

نئی دہلی،30جنوری:۔ کیرالہ کی ایک عدالت نے منگل کو کالعدم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی ) سے وابستہ 15 افراد کو دسمبر 2021 میں ضلع الاپپوزا میں بھارتیہ جنتا پارٹی او بی سی ونگ کے رہنما رنجیت سری نواسن کے قتل کے سلسلے میں موت کی…

جے پور:حجاب کے خلاف بی جے پی ممبر اسمبلی کا نازیبا تبصرہ،مسلم طالبات کا احتجاج

نئی دہلی ،30 جنوری :۔ راجستھان میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بننے کے بعدمسلمانوں کے خلاف اور مسلم شناخت کے خلاف بھگوا دھاری رہنما آئے دن بیانات  جاری کر کے تنازعہ کھڑا کرتے رہتے ہیں ۔تازہ معاملہ  حجاب  کے سلسلے میں ممبر اسمبلی بال…

جے پور: جے پور۔ ممبئی ٹرین فائرنگ میں مقتول اصغر علی کے اہل خانہ کو ملااپنا گھر

جے پور،نئی دہلی ،30 جنوری :۔ گزشتہ سال 31 جولائی کو جے پور ۔ممبئی سنٹرل سپر فاسٹ ٹرین میں ایک   آر پی ایف جوان چیتن سنگھ  کے ذریعہ اندوہناک دہشت گردانہ واردات کو انجام دیا گیا ۔جس نے مذہبی تعصب اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتے نفرت کا گھناونا…

 اسرائیل کوعالمی عدالت انصاف میں لے جانےپر جنوبی افریقہ کے  اقدام کی ستائش

نئی دہلی،30جنوری :۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی  کے خلاف عالمی عدالت انصاف نے سخت تبصرہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کےمعاملے کو اٹھانے پر جنوبی افریقہ کے اقدام کی…

متھرا شاہی عید گاہ: سروے پر سپریم کورٹ کی روک برقرار،  اپریل میں ہو گی سماعت

نئی دہلی،30جنوری :۔ وارانسی کے جامع مسجد گیان واپی کی سروے رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ہندو فریق پر جوش ہو گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں متھرا شاہی عید گاہ کا بھی سروے کے لئےپر زور اپیل شروع کردی ہے۔  شاہی عیدگاہ کے سروے سے متعلق الہ آباد…