آئی ایس آئی کے لیے جاسوسی کرنے والا ستیندر سیوال گرفتار

لکھنؤ، 04 فروری اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے روس کے ماسکو میں ہندوستانی سفارت خانے میں کام کرنے والے ایک نوجوان کو میرٹھ سے گرفتار کیا ہے۔ گرفتار نوجوان ہاپوڑ ضلع کا رہنے والا ہے۔ اس پر پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس…

گجرات بم دھماکہ معاملے میں گرفتار رضی الدین 16سال بعد گھر لوٹے 

نئی دہلی ،04فروری :۔ رضی الدین ناصر   16 سال جیل میں رہنے کے بعدگزشتہ روز جمعرات کو گجرات کی سابرمتی جیل سے رہا کر دیئے گئے ۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد انہیں گجرات دھماکے کی سازش کیس میں ضمانت مل گئی ۔ دی آبزرور پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق…

جب بارش میں بھیگتے ایک نماز پڑھتے مسلمان کو بچانے کیلئے چھتری لے کر کھڑے ہو گئے سردار جی

نئی دہلی ،04 فروری :۔ موجودہ ماحول میں اگر کوئی مسلمان بغیر کسی کو تکلیف پہنچائے اگر ٹرین میں اپنی سیٹ پر یا اسٹیشن پر ایک کونے میں خاموشی سے دو منٹ نماز پڑھ لے تو شدت پسند ہندو ؤں کی آستھا کو چوٹ پہنچ جاتی ہے،وہ فوراً اس کے خلاف…

۔۔اور اب تاج محل ،سالانہ عرس پر پابندی کیلئے کورٹ میں عرضی

نئی دہلی ،03 فروری :۔ بابری مسجد پر رام مندر کی تعمیر کے فوراً بعد گیان واپی معاملے میں ہوئی عدالتی کارروائی کےخلاف مسلمانوں میں مایوسی کے درمیان اب آگرہ کا تاج محل بھی تنازعہ میں آ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  اکھل بھارت ہندو مہاسبھا نے…

گیان واپی جامع مسجد میں پوجا کی اجازت   کا فیصلہ ’ عدالتی کارسیوا‘

نئی دہلی ،03فروری :۔ گیان واپی جامع مسجد کے تہہ خانے میں ضلعی عدالت کے ذریعہ ہندو فریق کو پوجا کی اجازت دینے کے بعد ملک بھر کے مسلمانوں میں مایوسی اور عدلیہ کے تئیں ناراضگی ہے۔ملی تنظیموں نے اس سلسلے میں پریس کانفرنس کر کے اپنے فکر اور…

گیانواپی معاملہ: ’آج ہمارے ساتھ دشمنوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے‘

نئی دہلی،03فروری :۔ جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں ضلعی عدالت کے حکم سے شروع کی گئی پوجا پر مسلم تنظیموں نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روزجمعہ کو جمعیۃ علماء ہند کے مرکزی دفتر میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے زیر اہتمام منعقد پرہجوم…

  اتراکھنڈ: یونیفارم سول کوڈ کمیٹی نے  وزیر اعلیٰ دھامی کوسونپی رپورٹ ،اسمبلی میں پیش کرنے کی تیاری

دہرادون،03فروری :۔ اتراکھنڈکی دھامی حکومت یونیفارم سول کوڈ کو لے کر سر گرم ہے۔وزیر اعلیٰ دھامی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یو سی سی نافذ کرنے والی ریاست ملک میں پہلی ریاست اترا کھنڈ ہو گی۔ جمعہ کو یونیفارم سول کوڈ کے لیے سبکدوش جج رنجن پرکاش…

گیان واپی مسجد کے تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت کے فیصلے کی مسلم تنظیموں نے مذمت کی

نئی دہلی،2 فروری:۔ گیان واپی کی جامع مسجد  کے تہہ خانہ میں انتہائی عجلت کے ساتھ وارانسی کورٹ کے ذریعہ پوجا کی اجازت دیئے جانے پر آج ملک کی سرکردہ مسلم تنظیموں نے  سخت الفاظ میں مذمت کی اور اس فیصلے کو انتظامیہ اور ہندو فریق کی ساز باز…

گیانواپی مسجد : الہ آباد ہائی کورٹ سے بھی انتظامیہ کمیٹی کو مایوسی ،پوجا پرپابندی سے انکار

نئی دہلی ،02 فروری :۔ جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں ایک بار پھر انتظامیہ کمیٹی کو مایوسی ہوئی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ میں گیانواپی معاملہ میں انجمن مسجد انتظامیہ کمیٹی کی درخواست پر جمعہ کو سماعت کی گئی۔ کمیٹی نے اپنی درخواست میں ضلعی…

گؤ کشی کی  سازش کے الزام میں بجرنگ دل کے ارکان گرفتار  

نئی دہلی ،02فروری :۔ اتر پردیش کے مرادآباد ضلع میں ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں گؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے ولای شدت پسند تنظیم بجرنگ دل کے ہی کارکن گؤ کشی کی سازش کرتے ہوئے گرفتار کئے گئے ہیں ۔اتر پردیش کے…