یوپی :بارہ بنکی میں  چرچ میں منعقد اجتماعی دعائیہ مجلس میں پولیس کی کارروائی

بارہ بنکی 7 جنوری (ہ س)۔ بارہ بنکی ضلع کے دیوا کوتوالی علاقے میں ایک چرچ میں دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔اس اجتماعی دعائیہ مجلس کو اجتماعی تبدیلی مذہب کا نام دے…

کیا ای ڈی تحقیقات کے نام پر بی جے پی کیلئے فنڈ جمع کر رہا ہے؟

نئی دہلی ،07فروری :۔ ایک لمبے عرصے سے بی جے پی حکومت پر یہ الزامات عائد کئے جاتے رہے ہیں کہ بی جے پی اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ڈرانے دھمکانے کے لئے ای ڈی اور انکم ٹیکس محکموں کا استعمال کر رہی ہے۔دریں اثنا ممبئی کرائم برانچ نے ایک…

 اتراکھنڈ اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ بل پیش،  گورنر کی منظوری کا انتظار

نئی دہلی ،06فروری :۔ ایک لمبے عرصے تک بحث کا موضوع بنے رہے  اترا کھنڈ میں یو سی سی بالٓخر آج اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے ۔اب یکساں سول کوڈ یعنی یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نفاذ کا راستہ ہموار ہو چکا ہے۔ 4 فروری کو اتراکھنڈ کابینہ نے یو…

مسلمان شانتی سے  کاشی،متھرا کی مسجد ہمیں سونپ دیں

نئی دہلی ،06فروری :۔ ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے بعد شدت پسند ہندو اب زور شور سے کے ساتھ کاشی اور متھرا کی آواز بلند کر رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ بھی بھانت بھانت کے دعوؤں کے ساتھ دیگر ہزاروں مساجد سے متعلق ہندو مندر…

  ہیٹ اسپیچ معاملے میں گرفتار مفتی سلمان ازہری  کی گرفتاری کےخلاف سرکردہ شخصیات سامنے آئیں

نئی دہلی،06فروری:۔ گجرات کے جونا گڑھ میں ہیٹ اسپیچ (نفرت انگیز تقریر) کے الزام میں مفتی سلمان ازہری کو گھاٹ کوپر علاقے سے گرفتار  کر لیا گیا ہے  ۔ انہیں گرفتار کرنے کے لیے گجرات اے ٹی ایس کے اہلکار مقامی پولیس کے ساتھ آئے تھے۔گجرات اے…

چنڈی گڑھ کے میئر انتخاب  میں دھاندلی کو سپریم کورٹ نے   جمہوریت کا قتل قرار دیا

نئی دہلی، 05 فروری سپریم کورٹ نے چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات میں ریٹرننگ افسر کی جانب سے دھاندلی کے الزام پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اسے جمہوریت کا قتل قرار دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے الیکشن  سے متعلق  ویڈیو…

وزیر اعلیٰ اجتماعی شادی اسکیم میں جعلسازی کرنے والے15 ملزمین جیل رسید

نئی دہلی،05فروری: اتر پردیش میں ضلع بلیا میں گزشتہ ماہ وزیر اعلیٰ اجتماعی شادی اسکیم میں جعلسازی کے ایک بڑے واقعہ پر یوپی حکومت نے کارروائی کرتے ہوئے 15 افراد کو جیل رسید کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق  گزشتہ دنوں  اجتماعی شادی تقریب میں…

 جامع مسجد گیانواپی  کی حفاظت کیلئے ’آخری سانس تک‘ لڑیں گے:مفتی عبد الباطن

نئی دہلی ،05 فروری :۔ گیان واپی جامع مسجد  کے تہہ خانہ میں وارانسی کی عدالت کے جانب دارانہ فیصلے کے بعد ہندو فریق کی جانب سے پوجا شروع ہو گئی ہے ۔اس فیصلے کی مسلمانوں کی جانب سے مذمت کی گئی ہے اور اسے عدالت اور ہندو فریق کی ساز باز کا…

 اڈوانی کو بھارت رتن ،اپوزیشن کے  ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی پر تنقید

نئی دہلی ،05فروری :۔ مرکزی کی مودی حکومت کا یہ رویہ ابتدا سے ہی رہا ہے۔بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر میں کسی بھی سطح پر تعاون کرنے والوں کا انعامات سے نوازا گیا ہے ۔خواہ وہ سپریم کورٹ میں جج کے طور پر بابری مسجد کے خلاف مندر کے حق…

مسلم ووٹروں پر بی جے پی کی نظر، قومی چوپال منعقد کرکے لبھانے کی کوشش

نئی دہلی ،05فروری :۔ اب 2024 کے عام انتخابات میں زیادہ دن نہیں رہ گئے ہیں ۔بی جے پی پوری قوت کے ساتھ سر گرم ہے ۔ اس سلسلے میں بی جے پی جانتی ہے کہ مسلمان اسے ووٹ نہیں دیتے ہیں مگر اس کے باوجود وہ مسلم حلقوں تک پہنچنے کی مسلسل کوشش کرتی…