لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کریں گے سی اے اے:امت شاہ

نئی دہلی ،10 فروری :۔ نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہریت ترمیم قانون کو لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کر دیا جائے گا۔ امت شاہ نے مودی حکومت کے دوران پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا…

جے این یو اسٹوڈنٹس یونین انتخابات سے قبل طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم

نئی دہلی،10فروری :۔ جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات سے پہلے ایک بار پھر دو گروپوں کے درمیان تصادم کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ جے این یو میں تمام طلبہ تنظیموں کی طرف سے منعقدہ "یونیورسٹی جنرل باڈی میٹنگ" کے دوران بائیں بازو اور…

غزہ :اسرائیلی جارحیت میں  اموات کی تعداد 28 ہزار

غزہ،10فروری :۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی جاری ہے اور اس حملوں میں جان گنوانے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔امریکہ اور برطانیہ کی حمایت سے اسرائیلی جارحیت میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی عدالت انصاف کی ہدایت بھی غزہ میں…

ہمیں ملک کے موجودہ حالات سے خوفزدہ یا مایوس ہونے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی،09فروری ملک میں آئندہ دو ماہ بعد عام انتخابات ہونے والے ہیں اس سے قبل ملک کے حالات خاص طور پر مسلمانوں کے لئے کافی چیلنجز والے بنتے جا رہے ہیں ۔ان حالات میں مسلمانوں کے درمیان مایوسی اور تشویش کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ان حالات…

بلقیس بانو  کا ایک مجرم خودسپردگی کے دو ہفتے بعد ہی جیل سے آگیا باہر  

نئی دہلی ،09فروری :۔ بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے مجرموں پر سرکار حد درجہ مہربان ہے۔یہی وجہ ہے کہ جیل میں رہنے کے باوجود انہیں سہولتیں دستیاب ہیں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد گیارہ مجرموں نے جیل میں خود سپردگی کی تھی مگر اطلاع…

اتراکھنڈ:تشدد کے بعد اب تک چھ کی موت،ڈھائی سو سے زائد زخمی

دہرادون،09فروری :۔ اترا کھنڈ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔  ہلدوانی کے بن بھول پورہ میں مبینہ طور پر ایک غیر قانونی طور پر تعمیر مدرسہ اور مسجد کو منہدم کرنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔انتظامیہ کی جانب سے دیکھتے ہی گولی مارنے کے فرمان کے…

اتراکھنڈ:مسجد اور مدرسے کے خلاف انہدامی کارروائی کے دوران پر تشدد ہنگامہ،کرفیو نافذ

نئی دہلی ،08 فروری :۔ اترا کھنڈ کی دھامی حکومت آپنی آمد کے ساتھ ہی ریاست میں مسلمانوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ لینڈ جہاد اور لو جہاد کے نام پر اترا کھنڈ میں اکثر ہنگامے ہوتے رہتے ہیں ۔تازہ معاملہ ہلدوانی علاقے کا ہے جہاں آج   …

آزاد فلسطینی ریاست سے پہلے اسرائیل سے تعلقات خارج ازامکان: سعودی عرب

ریاض ،08فروری :۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری ہے۔جنگ بندی کی قیاس آرائیوں کے درمیان  ایک بار پھر سعودی عرب نے دو ٹوک الفاظ میں امریکہ کی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ سعودی…

اترا کھنڈ کا یونیفارم سول کوڈ سیاسی فائدے کیلئے عجلت میں لایا گیا  قانون

نئی دہلی،7 فردری : بی جے پی کی حکمراں والی ریاست اترا کھنڈ نے آج اسمبلی میں خصوصی اجلاس کے دوران یونیفارم سول کوڈ پیش کیا جس پر بحث ہوئی اور صوتی ووٹوں سے یہ بل پاس ہو گیا ۔اب گورنر کے دستخط کے بعد یہ قانون کی شکل اختیار کر جائے گا۔…

اترا کھنڈ اسمبلی میں یونیفارم سول کوڈ بل صوتی ووٹوں سے  پاس

نئی دہلی ،07 فروری :۔ بآخر اترا کھنڈ ا ریاست ملک کی پہلی ریاست کے طور پر درج ہو گئی جہاں سب سے پہلا اسلامی شریعت کو ٹارگیٹ کر کے اور مسلمانوں کو شروعی قوانین پر عمل روکنے کے لئے یونیفارم سول کوڈ بل پاس ہو گیا ۔اتراکھنڈ اسمبلی میں آج  …