راجستھان :اسکولوں میں لازمی سوریہ نمسکار سے مسلمانوں میں تشویش

نئی دہلی ،13فروری :۔ راجستھان میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد مسلمانوں کو اسلامی شعار اپنانے میں رخنہ اندازی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز اسکول میں حجاب پہننے کو لے کر تنازعہ کھڑا ہو گیا ۔راجستھان کی بی جے پی حکومت نے سختی کے…

کسانوں کو دہلی کوچ سے روکنے کیلئے کیلیں،کٹیلے تار،سیمنٹ کے بریکیڈ تیار  

نئی دہلی،12فروری :۔ کسان ایک بار پھر مرکزی حکومت کے خلاف صف بند ہو گئے ہیں ،وہ دہلی میں مختلف ریاستوں سے داخل ہو رہے ہیں ۔دہلی سے ملحق ہریانہ ،راجستھان ،پنجاب اور دیگر ریاستوں کی سرحدوں پر بڑی تعداد میں کسان جمع ہیں لیکن مودی حکومت ایک…

 ہلدوانی تشدد:جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی کے مشترکہ وفد کی ڈی جی پی سے ملاقات

نئی دہلی،12فروری :۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد کے بعد حالات اب بھی کشیدہ ہیں۔خاص طور پر مسلم محلوں میں مسلمانوں کے اندر خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ملی اور سماجی تنظیموں نے حالات کو معمول پر لانے کی ہمہ جہت کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے…

ہلدوانی کے بنبھول پورہ میں تشدد کا واقعہ انتظامیہ کی ناکامی: شہر قاضی

دہرادون، 12 فروری اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہوئے تشدد کی آگ ابھی ٹھنڈی نہیں ہوئی ہے۔حالات گر چہ معمول پر ہونے کے دعوے کئے جا رہے ہیں اور آس پاس کے علاقوں سے کرفیو بھی ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے لیکن بنبھول پورہ میں مسلمانوں میں خوف و ہراس…

ہلدوانی واقعہ کے لئے دھامی سرکار ذمہ دار:کانگریس

دہرادون،نئی دہلی ،12فروری :۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں ونبھول علاقے میں گزشتہ 8 فروری غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کی گئی کارروائی کے نتیجے میں مدرسہ اور مسجد کو منہدم کرنے کے بعد پیش آئے تشدد کے واقعہ میں اب تک متعدد افراد گرفتار ہو چکے…

غزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بیٹا اسرائیلی حملے میں شہید

غزہ ،12فروری :۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت اپنے عروج پر ہے ۔28ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد اب اسرائیل غزہ کے رفح پر  زمینی کارروائی شروع کرنے  کی تیاری کر رہا ہے۔ دریں اثنا حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے کی…

ہلدوانی تشدد: جمعیة علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد کا دورہ

نئی دہلی/ہلدوانی، 11 فروری ۔ جمعیة علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے ایک مشترکہ وفد نے ہلدوانی کا دورہ کیا اور ایس ڈی ایم پریتوش ورما، سٹی مجسٹریٹ ریچا سنگھ اور مقامی پولیس اسٹیشن کے انچارج نیرج بھکونی سے ملاقات کی۔ اس دوران وفد نے ہلدوانی…

ہلدوانی میں مسلمانوں کو منظم طریقے سے ہرساں کیا جا رہا ہے

نئی دہلی ،11فروری :۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں حالیہ تشدد کے بعد منظم طریقے سے مسلمانوں کے خلاف کی جا رہی کارروائی کی انصاف پسند حلقوں کی جانب سے مذمت کی جا رہی ہے۔کارروائی کے نام پر مسلمانوں کو پولیس ک ذریعہ ہراساں کیا جا رہا ہے،چھاپے…

اتراکھنڈ:  کارروائی کے نام پر مقامی مسلمانوں کیخلاف پولیس کا جبر و تشدد

نئی دہلی ،11فروری :۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ کے خلاف انہدامی کارروائی کے بعد پیدا ہوئے تشدد کے 48 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی حالات معمول پر نہیں ہیں ۔ون بھول پور ہ علاقے میں کرفیو میں کوئی نرمی نہیں کی گئی ہے۔  دریں اثنا…

ہلدوانی :پھر سے بلڈوزر کی تیاری،تشدد کے ملزمین کے خلاف انہدامی تیاریاں جاری

نئی دہلی ،11فروری :۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی کے ون بھول پورہ میں تشدد کی آگ بھی سرد بھی نہیں ہوئی ہے ،ملزمین کی گرفتار کا سلسلہ جاری ہے۔ دریں اثنا اب انتظامی سطح پر پھر سے بلڈوزر چلانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔گزشتہ 8 فروری کو  مبینہ طور…