گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت معاملے میں سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

نئی دہلی ،پریاگ راج، 15 فروری :۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے گیانواپی تہہ خانے میں کاشی وشوناتھ مندر ٹرسٹ کو پوجا کی اجازت دینے کے ضلع جج کے حکم کو چیلنج کرنے والی اپیلوں کی سماعت مکمل ہونے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس روہت…

سپریم کورٹ سے الیکٹورل بانڈ  غیر آئینی قرار

نئی دہلی،15فروری :۔ عدالت عظمیٰ نے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے الیکٹورل بانڈ کو غیر آئینی قرار دیا  ۔ لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے ایک ماہ قبل سپریم کورٹ  کا یہ فیصلہ آیا ہے۔ یہ فیصلہ مرکزی حکومت کے لئے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے ۔…

 ہلدوانی تشدد:کچھ شرائط کے ساتھ کرفیو میں نرمی

نئی دہلی ،15فروری :۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد کے بعد جاری کرفیو میں آج کچھ شرائط کے ساتھ نرمی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق   نینی تال کی ڈی ایم وندنا سنگھ نے فسادات سے متاثرہ علاقے میں کرفیو میں نرمی کا حکم دیا ہے تاکہ لوگ اپنی روزمرہ…

اتراکھنڈ: ہلدوانی کے بنبھول پورہ تشدد معاملے میں اب پولیس مسلم خواتین کو نشانہ بنانے کی تیاری  میں

ہلدوانی، 14 فروری  ۔ اتراکھنڈ کے ہلدوانی کے بنبھول پورہ میں غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مدرسہ اور مسجد کے خلاف انہدامی کارروائی کے بعد تشدد کا معاملہ ابھی سرد نہیں ہوا ہے۔بنبھول پورہ میں کشیدگی بر قرار ہے،پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود…

ایم پی: قبائلی شخص کے ساتھ زیادتی ، نوجوان کو برہنہ کرکے الٹا لٹکا کر پٹائی

نئی دہلی ،14فروری :۔ مدھیہ پردیش میں آدیواسی اور قبائلیوں کے خلاف اعلیٰ ذات کے لوگوں کے ذریعہ ظلم و زیادتی ختم نہیں ہو رہی ہے ۔دو دن پہلے مدھیہ پردیش کے بیتول میں ایک آدیواسی پر حملہ کا معاملہ ابھی تھما نہیں تھا کہ ضلع میں قبائلیوں کے…

یورپی یونین کاامریکہ اور دیگر اتحادیوں سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ

نئی دہلی ،14 فروری :۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری جنگ میں بے گناہ شہریوں کی بے دریغ ہلاکت پر اب یورپی یونین بھی تشویش میں مبتلا ہے ۔اسرائیل کی ہٹھ دھرمی کیوجہ سے جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔جس کو دیکھتے…

 کیاقطر سے بحریہ افسروں کی رہائی میں شاہ رخ خان نے کردار ادا کیا؟

نئی دہلی،14 فروری :۔ قطر میں جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا پائے ہندوستانی بحریہ کے 8 افسران  کو رہا کر دیا گیا ہے۔8 افسروں کی رہائی کے بعد مودی حکومت کی ہر طرف تعریف کی جا رہی ہے۔مودی حکومت کی اسٹریٹیجک کامیابی کے طور پر بیان کیا جا رہا…

ہلدوانی تشدد: زخمی محمد اسرار  کی موت ، اموات کی تعداد 6 ہو گئی،دو دیگر کی حالت تشویشناک

نئی دہلی،13فروری :۔ اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں گزشتہ جمعرات کو ہوئی مبینہ پولیس فائرنگ میں زخمی ہونے والے محمد اسرار کی بھی  منگل کو موت ہو گئی۔ 50 سالہ محمد اسرار اسپتال میں زیر علاج تھا۔ متوفی بنبھول پورہ تھانہ علاقہ کی غفور بستی کا رہنے…

  مسلمانوں کے زیر اہتمام چلنے والے تعلیمی اداروں میں غیر مسلم طلبہ کی اکثریت

نئی دہلی ،13فروری :۔ علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی کردار پر معاملہ ابھی کورٹ میں زیر سماعت ہے ۔جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ علی گڑھ میں تعلیم حاصل کرنے والے زیادہ تر مسلمان ہیں ۔صرف علی گڑھ ہی نہیں بلکہ ملک میں مسلمانوں کے ذریعہ…

ہلدوانی تشدد معاملہ : پولیس  پر تحقیقات کے نام پر مسلمانوں  کو ہراسان کرنے کا الزام

مسیح الزماں نئی دہلی ،13 فروری :۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں گزشتہ روز غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے نام پر مدرسہ اور مسجد کی انہدامی کارروائی کے بعد پیدا ہوا تشدد کی آگ اب تک گرچہ بجھتی نظر آ رہی ہے لیکن اس آگ کی تپش سے مسلمان  اب بھی…