چار سال سے زیر حراست شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست خارج

نئی دہلی،18فروری :۔ قومی دارالحکومت کی  عدالت نے ہفتے کے روز گزشتہ چار سال سے زیر حراست طالب علم  رہنما شرجیل امام کی ضمانت کی درخواست پھرمسترد کر دی، جس میں انہوں نے اس بنیاد پر راحت  کا مطالبہ کیا تھا کہ   وہ گزشتہ چار سال سے…

 ایم پی:کنوئیں سے پانی پینے پر پانچ دلت بچوں کی بے رحمی سے پٹائی

نئی دہلی،18فروری :۔ مدھیہ پردیش میں ذات پات کی بنا پر تعصب اور زیادتی کے واقعات آئے دن منظر عام پر آتے رہتے ہیں۔کبھی کسی دلت کو مندر میں پوجا کرنے سے روکا جاتا ہے تو کبھی کسی دلت دولہے کو گھوڑی چڑھنے پر مارا اور پیٹا جاتا ہے ۔ تازہ…

بہار:بھاگل پور میں مورتی وسرجن کے دوران ہنگامہ ،مسلمانوں کے گھروں پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ

نئی دہلی،17فروری: ملک میں مورتی وسرجن ہو یا رام نومی کا جلوس یا رتھ یاترا اب ہر تہوار اور جلوس ہنگامہ آرائی کا ایک ذریعہ بن گیا ہے۔خاص طور پر بہار میں گزشتہ دو برسوں سے ہندوؤں کی جانب سے نکالے جا رہے مذہبی جلوس میں ہنگامہ ،پتھراؤ اور…

ہلدوانی : انہدامی کارروائی کے بعد مسلمانوں کی جائیداد کی ضبطی کی کارروائی شروع

نئی دہلی ،17 فروری :۔ ہلدوانی کےبنبھول پورہ علاقے میں ایک مدرسہ اور مسجد کو مسمار کرنے کے خلاف مظاہروں  کے بعد  8 فروری کو  کو ہوئے تشدد اور پولیس کی کارروائی میں 6 مسلمانوں کی ہلاکت کے بعد اب انتظامیہ نے مسلمانوں کی جائیدادوں کی ضبطی کی…

رام مندر پر ڈبیٹ :او پی جندل یونیورسٹی سے قانون کے دو طلبا معطل

نئی دہلی ،17 فروری :۔ ہریانہ کے معروف صنعت کار  نوین جندل  کی ملکیت والی  اوپی جندل گلوبل یونیور سٹی میں ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے ۔   رپورٹ کے مطابق  یونیور سٹی انتظامیہ نے گزشتہ 10 فروری کو  قانون کے دو طلبا کو ‘رام مندر:…

حکومت کسانوں کے مسائل کوسنجیدگی سے لے

نئی دہلی، 16 فروری مرکزی حکومت کے خلاف کسان ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر سراپا احتجاج ہیں ۔ہریانہ کے سنبھو بارڈر پر ڈیرہ ڈالے کسانوں کو دہلی میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے حکومت نے متعدد جتن کئے ہیں ،کیل کانٹوں اور خار دار تاروں کے…

کسان تحریک :شمبھو بارڈر پر حالات کشیدہ ،ایک کسان کی موت،   آنسو گیس کے گولوں کی بارش  

نئی دہلی ،16 فروری :۔ کسان ایک بار پھر دہلی میں مرکزی حکومت کے خلاف اپنی تحریک کو لے کر داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ۔دریں اثنا آج شنبھو بارڈر پر حالات کشیدہ ہو گئے ،آنسو گیس کے گولوں کی بارش کے درمیان ایک کسان کی موت کی تصدیق کی گئی…

ہلدوانی تشدد: فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے پولیس جبر و بریرت کا کیا انکشاف

نئی دہلی ،16 فروری :۔ اتراکھنڈ کے ہلدوانی علاقے میں بنبھول پورہ میں پیش آئے تشدد کے بعد وہاں مقامی مسلمانوں کو جن مصائب کا سامنا ہے وہ انتہائی خوفناک ہے۔پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے تشدد کے بعد جس طریقے سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا…

کیرالہ میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام’ہندوتو کیخلاف مزاحمت‘کے عنوان سے ریلی،ہزاروں افراد کی شرکت  

نئی دہلی ،16فروری :۔ ملک میں ہندوتو شدت پسندجماعتوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت اورمساجد اور مدارس کی خلاف مہم کی مخالفت میں مسلم تنظیمیں اب سڑکوں پر نکل کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔گزشتہ روز بدھ کو جماعت اسلامی ہند کی کیرالہ…

 راجدھانی دہلی میں خوفناک آتشزدگی ،اب تک 11افراد کی جھلس کر موت

نئی دہلی،16فروری :۔ راجدھانی دہلی میں آتشزدگی کے حادثے آئے دن ہوتے رہتے ہیں لیکن متعدد حادثے ایسے رونما ہوئے ہیں جو انتہائی خوفناک اور دل دہلا دینے والے ہیں۔ایک بار پھر  قومی راجدھانی دہلی میں آتشزدگی کا ایسا ہی   خوفناک معاملہ سامنے…