بی جے پی رہنما نے سکھ آفیسر کو کہا خالصتانی،ہنگامہ

کولکاتہ،20فروری :۔ مغربی بنگال کے سندیش کھالی میں جاری تنازعہ مرکزی حکومت کی براہ راست مداخلت سے مزید بڑھ گیا ہے ۔اس سلسلے میں آج بی جے پی رہنماؤں کی جانب سےایک سکھ آئی پی ایس افسر کو مبینہ طور پر خالصتانی کہنے کا الزام عائد کیا گیا…

 ڈی ڈی اے کی نگاہ  سو سالہ قدیم  مسجداوردرگاہ کنگل شاہ پر

نئی دہلی،20فروری :۔ ملک میں حکومتی سطح پر مساجد اور مدارس کے خلاف ایک مہم چلائی جا رہی ہے ،اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں مسجد اور مدرسہ منہدم کر دیا گیا،دہلی کے مہرولی میں 8 سو سال پرانی مسجد کو راتوں رات ملیا میٹ کر دیا گیا ۔یہ تمام واقعات…

دہلی فساد2020:قتل کے الزامات کا سامنا کر رہے چار ملزمین کو عدالت نے بری کر دیا

نئی دہلی،20 فروری :۔ شمال مشرقی دہلی میں   2020 میں ہوئے  مسلم کش فساد میں  دھیرے دھیرے تمام ملزمین عدالت سے بری ہوتے جا رہے ہیں ۔ایک بار پھر اشرف اور ذاکر کے قتل میں الزامات کا سامنا کر رہے چار ملزمین کو کڑ کڑ ڈوما کورٹ نے ثبوت کی عدم…

چنڈی گڑھ میئر الیکشن :سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد اے اے پی کے کلدیپ کمارفاتح قرار

نئی دہلی ،20فروری :۔ چنڈی گڑھ  میں ہوئے میئر انتخاب  ملک میں جمہوری انتخابی سسٹم پر ایک کلنک کی طرح رہا۔کیمرے کے سامنے ایسی دھاندلی پیش کی گئی جس کی جمہوری طرز انتخاب میں مثالیں بہت کم ہیں ۔ یہاں تک کہ سپریم کورٹ نے اس انتخاب کو جمہوریت…

بنگال : تاریخی  ’ادینہ مسجد‘ میں ہندوشدت پسندوں نے کی پوجا،ایف آئی آر درج

نئی دہلی ،19 فروری :۔ مغربی بنگال کے مالدہ میں واقع تاریخی اور قدیم مسجد ’ادینہ مسجد‘ کے خلاف شدت پسند ہندو ہمیشہ سے سر گرم رہے ہیں ۔اس مسجد کوبارہا بی جے پی رہنماؤں کے ذریعہ مندر قرار دیئے جانے اور تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی رہی…

ملک میں بڑھتے سائبر کرائم  سے صورتحال سنگین،اتر پردیش سر فہرست

نئی دہلی ،19 فروری :۔ جدید ٹکنا لوجی کی ایجادات نے جہاں انسانی زندگی میں بہت سی سہولتیں بہم پہنچائی ہیں وہیں ان جدید ٹکنا لوجی نے انسانی زندگی میں متعدد مسائل بھی پیدا کر دیئے ہیں ۔موجودہ حالات میں سب سے زیادہ جن مسائل کا سامنا ہے وہ ہے…

اسرائیل غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے: برازیل

عدیس ابابا،19فروری غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف گزشتہ چار ماہ سے جاری اسرائیلی سفاکیت پر دنیا کے انصاف پسند افراد مظاہرہ کر رہے ہیں ۔وہیں اب ممالک کے سر براہان بھی سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ برازیل کے صدر لو لا دا سیلوا نے غزہ میں…

اسرائیل کی غزہ میں جنگ،  29000 فلسطینی  اب تک شہید

غزہ ،19 فروری :۔ فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں اب تک ہونے والی فلسطینی ہلاکتوں سے متعلق اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ تازہ اعدادو شمار کے مطابق اتوار کے روز یہ تعداد 28985 ہو گئی ہے۔ ان  شہید کیے گئے فلسطینیوں…

راجستھان :اسکول انتظامیہ نے مسلم طالبات  کو حجاب  پہننے پرامتحان میں شرکت سے روکا

نئی دہلی ،18 فروری :۔ راجستھان میں مسلم طالبات کے ذریعہ حجاب زیب تن کرنا ایک بار پھر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے ۔راجستھان کے پیپر قصبے میں ایک ریاستی حکومت کے زیر انتظام اسکول میں اس وقت تنازعہ کھڑا ہوگیا  حجاب زیب تن کی ہوئی مسلم طالبات کو…

’اکبر‘  کے ساتھ ’سیتا‘  کورکھنے پروشو ہندو پریشد چراغ پا

نئی دہلی ،18 فروری :۔ مسلمانوں کے خلاف شدت پسند ہندو تنظیموں کی نفرت کا عالم یہ ہے کہ جانوروں کے نام رکھنے پر بھی انہیں اپنی اور مذہب کی توہین نظر آتی ہے۔کولکاتہ کے سفاری پارک میں ایسا ہی ایک مضحکہ خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔ مغربی بنگال…