غزوہ ہند سے متعلق 15سال پرانے فتوے کو لیکر میڈیا میں ہنگامہ، دارالعلوم دیوبند نشانے پر

نئی دہلی ،دےوبند،22 فروری ۔ ملک میں اس وقت مدارس اور مساجد نشانے پر ہیں ۔حکومتی سطح پر ہر طریقے سے مساجد اور مدارس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اس میں مکمل طور پر مسلم مخالف میڈیا مدارس کے خلاف منافرت پھیلانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔تازہ…

دن بدن بگڑتی صورتحال سے غزہ ’موت کا گھر‘ بن چکا ہے: عالمی ادارہ صحت

جنیوا،22فروری ۔ غزہ میں جاری اسرائیل کی جانب سے درندگی نے پوری دنیا کی نظریں غزہ کی طرف پھیر دی ہیں۔جس بڑے پیمانے پر فلسطینی خواتین اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اس سے غزہ انسانی زندگی کیلئے خطرناک بن چکا ہے۔اب تک چالیس ہزار سے زیادہ…

نوح تشدد :6ماہ بعد  کانگریس ایم ایل اے ممن خان کے خلاف یو اے پی اے کے تحت الزامات عائد

نئی دہلی ،22فروری :۔ گزشتہ سال نوح میں وشو ہندو پریشد کے ذریعہ نکالے گئے شوبھا یاترا کے دوران تشدد معاملے میں ہریانہ پولیس نے چھ ماہ بعد   کانگریس ایم ایل اے ممن خان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت…

مودی حکومت پر مسلسل تنقید کی سزا، سابق گورکے متعدد ٹھکانوں پر سی بی آئی کی چھاپے ماری

نئی دہلی ،22 فروری :۔ بالآخر وہی ہوا جس کی توقع کی جا رہی تھی ،مودی حکومت پر مسلسل تنقید کرنے والے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک بھی اب سی بی آئی کے نشانے پر آ گئے آج جمعرات کی صبح سی بی آئی نے جموں و کشمیر کے کیرو ہائیڈرو…

ملازمتوں میں6.8تک کم ہوئی مسلمانوں کی حصہ داری  ، ہندوؤں کی تعداد میں 3 گنا اضافہ

نئی دہلی ،22 فروری :۔ ملک میں مودی حکومت کی آمد کے بعد مسلمانوں کی حالت  سیاسی طور پر صفر ہو ہی گئی ہے مگر دیگر شعبوں میں بھی ان کی حصہ داری میں مسلسل گراوٹ درج کی جا رہی ہے ۔  خاص طور پر روزگار اور ملازمت کے شعبوں میں گزشتہ پانچ سالوں…

گجرات کا تعلیمی ماڈل،ایک کمرے میں چل رہے ہیں 300 سے زیادہ سرکاری اسکول

نئی دہلی،22فروری :۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ رہے نریندر مودی جب 2014 میں ملک کے وزیر اعظم بن گئے تو بی جے پی نے پورے ملک میں گجرات ماڈل کا ڈھنڈورہ پیٹا اور گجرات ریاست کو ترقیاتی ماڈل کے ایک مثال کے طو ر پر ملک کے سامنے پیش کر کے لوگوں سے ووٹ…

’سبزی خور ‘بننے کا نعرہ لگانے والی بی جے پی کے رہنما کی جھٹکا میٹ کی حمایت میں مہم

نئی دہلی،21فروری :۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کبھی گوشت خوری کے خلاف مہم چلاتے ہیں اور مسلمانوں کی دکانوں کو جبراً بند کراتے ہیں ،اور کبھی حلال گوشت کے بجائے جھٹکا میٹ کھانے کی مہم چلاتے ہیں ۔دونوں طرف سے یہ تذبذب مبتلا کرتے ہیں ۔بہار…

راجستھان:گؤ کشی  کے الزام میں مسلمانوں کے گھروں پر چلا بلڈوزر،44ایکڑ کھیتی بھی تباہ  

نئی دہلی ،21 فروری :۔ راجستھان میں بی جے پی کی حکومت بنتے ہی  بلڈوزر کا ایکشن شروع ہو گیا ہے ۔حکام نے گزشتہ روز  کشن گڑھ باس میں گؤکشی کرنے اور غیر قانونی طریقے سے گائے کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں  مسلمانوں کے 12 مکانات کو منہدم کر…

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پھر ا مریکی نیٹو کے بعد پھر نا کام  

اقوام متحدہ،21 فروری :۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے گزشتہ چار ماہ سے جاری تشدد اور جنگ میں چالیس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ۔جنگ بندی کی تمام تر کوششیں امریکہ اور برطانیہ کی پشت پناہی کے باعث ناکام ہوتی جا رہی ہیں۔فلسطینیوں کی…

 کولکاتہ بی جے پی آفس کے باہر سکھوں کا احتجاج،معافی کا مطالبہ

نئی دہلی ،20 فروری:۔ مغربی بنگال کے سندیش کھالی  میں جاری تنازعہ اب مزید بڑھ گیا ہے ۔ منگل کو ایک  سکھ آئی پی ایس افسرنے خود کو خالصتانی کہے جانے کے بعد بی جے پی رہنماؤں کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی ۔یہ معاملہ اب سکھوں کے لئے توہین کا…