کسانوں کا مظاہرہ: جماعت اسلامی ہند نے  حمایت کرتے ہوئے  پولیس کارروائی کی مذمت کی  

نئی دہلی،25فروری :۔ ہندوستان کی سرکردہ مذہبی سماجی تنظیم جماعت اسلامی ہند نے کسانوں کے ایم ایس پی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کسانوں کے اس مطالبے پر سنجیدگی سے غور کرے۔میڈیا کو جاری اپنے بیان میں تنظیم نے کہا…

برقعہ پوش مسلم خاتون کے ساتھ بد سلوکی کرنے والا پولیس اہلکار معطل

نئی دہلی ،24فروری :۔ ملک میں اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ماحول اس قدر بڑھ گیا ہے کہ عام آدمی ہی نہیں بلکہ عوام کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار بھی اس سے اچھوتے نہیں ہیں۔تمل ناڈو کے چنئی میں ایک پولیس اہلکار کا ایسا ہی…

بلقیس بانو عصمت دری کے قصوروار کو گجرات ہائی کورٹ نے دی 10 دنوں کی پیرول

نئی دہلی ،24 فروری :۔ بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے قصوروار رمیش چاندنا کو گجرات ہائی کورٹ نے دس دنوں کی پیرول دی ہے۔ ہائی کورٹ میں گزشتہ ہفتہ رمیش چاندنا نے عرضی داخل کر پیرول کا مطالبہ کیا تھا۔ دراصل چاندنا کے بھانجے کی پانچ مارچ کو…

راجستھان :لوجہاد اور تبدیلی مذہب کے الزام میں 3 مسلم اساتذہ معطل  

نئی دہلی،24 فروری :۔ راجستھان میں بی جے پی کی حکومت کی تشکیل کے بعد مسلمانوں کے خلاف منظم طریقے سے کارروائی شروع ہو گئی ہے۔اسکولوں میں مسلم طالبات کے ذریعہ حجاب پہننے پر ہنگامہ اور حجاب پر پابندی  اور پھر اسکولوں میں سوریہ نمسکارکا…

میں ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے حق میں ہوں:برازیل

غزہ،24 فروری :۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈا سلوا نے ایک بار پھر  اسرائیل پر  سخت تنقید کی ہے۔مزید انہوں نےاسرائیل کی حمایت کرنے والوں کو بھی ہدف تنقید بناتے ہوئےاسرائیلی…

طالبان نے خواتین کو سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی اجاز ت دی،اقوام متحدہ کا خیر مقدم

کابل،24 فروری :۔ افغانستان میں انتظامی امور سنبھالنے کے بعد طالبان کے جن فیصلوں پر دنیا بھر میں تنقیدیں ہوئیں ان میں خواتین کے تعلق سے ان کی تعلیم ملازمت کا مسئلہ ہمیشہ سرخیوں میں رہا ہے ۔اب طالبان نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے خواتین کے…

آسام:یونیفارم سول کوڈ کی جانب ایک قدم،  مسلم شادی و طلاق رجسٹریشن قانون کے خاتمہ کا اعلان

نئی دہلی ،24فروری :۔ اترا کھنڈ کی دھامی حکومت کے ذریعہ یونیفارم سول کوڈ اسمبلی میں منظور ہونے کے بعد اب بی جے پی کی حکمرانی والی دیگر ریاستوں نے اس جانب قدم بڑھانا شروع کر دیا ہے ۔آسام  میں بسو سرما کی حکومت پہلے ہی مسلم مخالف قوانین…

 ڈی ڈی اے کے ذریعہ منہدم کی گئی اخونجی مسجد میں شب برات پر نماز پڑھنے اور قبرستان جانے کی اجازت دینے…

نئی دہلی، 23 فروری : دہلی ہائی کورٹ نے مہرولی  میں ڈی ڈی اے کے ذریعہ  منہدم کر دی گئی چھ سو سال پرانی اخونجی مسجد میں شب برات کے موقع پر نماز پڑھنے اور قبرستان جانے کی بلا روک ٹوک اجازت دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ جسٹس پروشیندر…

یوپی پولیس پیپر لیک : لکھنؤ میں امیدواروں کا احتجاج، دوبارہ امتحان کا مطالبہ

نئی دہلی، 23فروری :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت اگر چہ اپنے یہاں شفافیت کے دعوے کر رہی ہو اور صفر بد عنوانی کےدعوے کر رہے ہیں لیکن حقیقت کچھ ااور ہے ۔گزشتہ روز یوپی پولیس بھرتی کا امتحان عمل میں آیا بڑی تعداد میں امیدوار وں نے حصہ لیا ،اس…

انصاف کا دوہرا معیار بد امنی اور تباہی کا راستہ کھولتا ہے:مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی،23فروری :۔ اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد میں چھ مسلمانوں کی جانیں چلی گئیں،شر پسند عناصر کے ساتھ پولیس نے بھی بعد میں مسلمانوں کی جائیدادوں کو نقصان پہنچایا ۔اس دوران انتظامیہ کی جانب سے بھی مسلمانوں کے خلاف…