غزہ میں رمضان سے پہلے جنگ بندی ضروری ہے

انقرہ،02مارچ :۔ مصر کے وزیر خارجہ سمیح شکری نے اس سال 11 مارچ سے شروع ہونے والے رمضان المبارک کے مقدس مہینے سے قبل غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ شکری نے جمعہ کے روز جنوبی ترکی میں انادولو ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "مجھے یقین ہے…

 کاشی اور متھرا میں بغیر کھدائی کے شواہد موجود،مندر کی تعمیر ہوگی: اوما بھارتی  

نئی دہلی ،02 مارچ :۔ ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ  رام مندر کی تعمیر کے بعد ملک بھر میں حوصلہ افزا شدت پسند ہندو تنظیمیں مساجد کے خلاف سر گرم ہو گئی ہیں اور آئے دن کسی  نہ کسی مسجد پر مندر ہونے کا دعوے کئے جا رہے ہیں ۔اس پر مزید عدالت…

ہلدوانی تشدد:  تشدد کے الزام میں50 ،45 سال کی   بزرگ خاتون سمیت پانچ گرفتار

ہلدوانی،نئی دہلی ،02مارچ :۔ گزشتہ ماہ  اتراکھنڈ کے بن بھولپورہ علاقہ میں غیر قانونی طور پر تعمیر قرار دے کر ایک مسجد اور مدرسہ کو مسمار کئے جانے کے بعد بھڑکے تشدد میں اب پولیس نے پانچ خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔  پانچ خواتین کی گرفتاری…

 گیانواپی مسجد معاملہ،:مسجد کمیٹی کی عرضی سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں قبول

نئی دہلی،یکم مارچ :۔ جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں الہ آباد ہائی کورٹ  نے گزشتہ دنوں انتظامیہ کمیٹی کی عرضی خارج کرتے ہوئے پوجا کی اجازت کو بر قرار رکھا تھا ۔اب مسجد انتظامیہ کمیٹی نے   سپریم کورٹ میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو…

امداد  کے انتظار میں جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 100 سے زائد شہید

رفح،یکم مارچ:۔ غزہ میں بڑے پیمانے پر اسرائیلی افواج کی دہشت گردی جاری ہے۔ اب غزہ کا کوئی خطہ انسانی زندگی کے لئے محفوظ نہیں ہے۔تازہ معاملے میں  غزہ میں امداد لینے کے لیے میدان میں جمع ہونے والے فسطینی خواتین اور بچوں پر اسرائیلی فوج کی…

چار سال کے بعد  سی اے اے کے خلاف   آسام میں پھر سے احتجاج کا اعلان

نئی دہلی،یکم مارچ :۔ عام انتخابات کی آمد کے ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے تمام متنازعہ ایجنڈے کو عوامی اسٹیج پر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ سی اے اے بھی بی جے پی حکومت کا ایک انتہائی متنازعہ قانون ہے جس کے خلاف اکثر تنظیمیں آواز اٹھاتی…

گجرات: تین سالوں میں 25,478 لوگوں نے خودکشی کی، تقریباً 500 طلباء  بھی شامل

نئی دہلی،یکم مارچ :۔ بی جے پی کی حکومت والی ریاست گجرات میں تین سالوں میں 25,000 سے زیادہ خودکشی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس میں دارالحکومت احمد آباد میں خودکشی کے سب سے زیادہ واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ گزشتہ روز حکومت نے اسمبلی کو…

عبدالکریم ٹنڈا 1993 کے سلسلہ وار دھماکہ کیس میں 31سال بعد بری

اجمیر، 29 فروری اجمیر کی خصوصی ٹاڈا عدالت نے جمعرات کو 6 دسمبر 1993 کو لکھنو ، کانپور، حیدرآباد، سورت اور ممبئی کی ٹرینوں میں سلسلہ وار بم دھماکوں کے معاملے میں اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مقدمے کے مرکزی ملزم عبدالکریم عرف ٹنڈا کو تمام…

اترکاشی سلکیارا ٹنل کے ہیرو ریٹ مائنر وکیل حسن کے گھر پر چلا بلڈوزر

نئی دہلی ،29فروری:۔ گزشتہ سال جب اترکاشی کے سلکیارا ٹنل میں 41 مزدور پھنسے ہوئے تھے اور کئی دنوں کی مشقت کے بعد بھی انھیں باہر نہیں نکالا جا سکا تھا، تو ایسے وقت میں 12 ریٹ مائنرس نے انتہائی سمجھداری اور محنت کے ساتھ ان کی جان بچائی تھی۔…

اور اب نشانے پر ٹیلے والی مسجد،مسلم فریق کو دھچکا

نئی دہلی ،28 فروری :۔ گیانواپی،متھرا اور آگرہ کے تاج محل کے بعد  اب ٹیلے والی مسجد نشانے پر ہے۔ہندو فریق کی عرضی پر  عدالت میں سماعت کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ واقع لکشمن ٹیلہ تنازعہ پر سول کورٹ نے بدھ کے روز…