ڈی یو کے سابق پروفیسر جی این سائبابا ماؤنوازوں سے تعلق کیس میں بری  

نئی دہلی ،06مارچ :۔ دہلی  یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائبابا اور پانچ دیگر ملزمان کو ممبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے ماؤنوازوں سے مبینہ تعلق کے ایک معاملے میں گزشتہ روزبری کر دیا۔ عدالت نے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این…

غزوہ ہند کا معاملہ: دارالعلوم دیو بند کے خلاف کوئی ایف آئی آر نہیں  

نئی دہلی ،04مارچ :۔ این سی پی سی آر کے چیئر مین کی جانب سے غزوہ ہند معاملے میں دارالعلوم دیوبند کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت پر اب سہارنپور پولیس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دارالعلوم دیوبند کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی ہے…

پریس کلب آف انڈیا نے کشمیری صحافی آصف سلطان کی گرفتاری کی مذمت کی

نئی دہلی ،04 مارچ :۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافی آصف  سلطان مسلسل ریاستی جبر کے شکار ہو رہے ہیں ۔ایک لمبے عرصے کے بعد انہیں رہائی ملی تھی لیکن چند گھنٹوں کے اندر انہیں پھر گرفتار کر لیا گیا۔پریس کلب آف انڈیا اور پریس ایسوسی ایشن نے…

مسجد الحرام میں استقبال رمضان کی تیاریاں مکمل

ریاض ،04 مارچ :۔ رمضان کے ایک ماہ کے دوران دنیا بھر سے جتنے زائرین حرم مکی میں آتے ہیں یہ تعداد حج سیزن سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔ حرمین شریفین کا انتظام و انصرام دیکھنے والا انتظامیہ زائرین کیلئے مکمل سہولیات فراہم کرتا ہے۔ رمضان کی آمد آمد…

پیسے لے کر ایوان میں سوال پوچھنے یا ووٹ دینے والے عوامی نمائندوں کے خلاف ہوگی کاروائی

نئی دہلی04 مارچ :۔ سپریم کورٹ نے آج عوامی نمائندوں کے سلسلے میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ پیسے لے کرایوان میں سوال اٹھانے یا ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی اورارکان پارلیمنٹ کے خلاف اب قانونی کاروائی ہوگی۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے آج فیصلہ…

مرکزی حکومت کیخلاف کسان رہنما ہوئے سخت

نئی دہلی،04مارچ :۔ ملک کی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پر کسان اپنے مطالبات کو لے کر بیٹھے ہیں ۔مرکزی حکومت سے ٹکراؤ جاری ہے۔مگر مرکزی حکومت کی جانب سے کسانوں کو کسی بھی طرح کی یقینی دہانی نہ ہونے کی وجہ سے اب کسان مایوسی کے عالم میں ہیں اور…

غزہ جنگ میں اب تک نو ہزار سے زائد خواتین کی ہلاکت

غزہ ،03 مارچ :۔ غزہ میں گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی افواج کی جارحیت جاری ہے۔ اس میں سب سے زیادہ نقصان بچوں اور خواتین کا ہوا ہے۔اس جنگ میں اب تک نو ہزار سے زائد خواتین کی ہلاکت ہو چکی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ’یو…

مسلم پرسنل لا میں مداخلت اور مساجد و مدارس کو نشانہ بنانے کے پس پردہ ووٹ بینک کی سیاست

نئی دہلی،03 مارچ:۔ ملک میں مساجد ،مدارس اور شریعت پر عمل کرنے سے مسلمانوں کو روکنے کے لئے متعدد قوانین حکومتوں کے ذریعہ وضع کئے جا رہے ہیں جو مسلمانوں کے لئے باعث تشویش ہیں۔اترا کھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کا نفاذ ہو یا پھر آسام میں…

سرنگ میں پھنسے مزدوروں کی جان بچانے والے وکیل حسن کے گھر پر بلڈوزرافسوس ناک

نئی دہلی3مارچ ۔ اتر کاشی میں چند ماہ قبل جب سرنگ کی کھدائی کے دوران حادثے میں گیارہ مزدور پھنسے تھے تو پورا ملک ان کی کامیاب بازیابی کے لئے دعائیں کر رہا تھا۔تمام حکومتی کوششیں نا کام ہو گئی تھیں ایسے موقع پر ریٹ مائنرنے ان مزدوروں کی…

سعودی عرب :مساجد میں دعوت افطار کیلئے چندہ جمع کرنے پر پابندی

ریاض،02مارچ ۔ سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور کی جانب سے رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے مساجد کے اندر افطار پر پابندی عائد کرتے ہوئے صفائی کو برقرار رکھنے کے لیے صحنوں…