مدارس کے خلاف یوگی حکومت سر گرم، تقریباً 13 ہزار مدارس  کو مقفل کرنے کی تیاری

لکھنؤ،نئی دہلی 08 مارچ :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے جب ریاست میں پھیلے مدارس کے سروے کاحکم دیا تھا تو اس وقت بڑے پیمانے پر اعتراض کیا گیا تھا اور اسے بی جے پی حکومت کے ذریعہ مدارس کو بند کرنے کی سازش کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا تھا۔مگر…

رمضان سے پہلے جنگ بندی کا نہ ہونا بہت خطرناک ہو جائے گا

واشنگٹن ،07مارچ :۔ عالم اسلام میں رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں ۔وہیں فلسطین کے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر لگام لگانے کے لئے اسرائیل تیار نہیں ہے۔رمضان سے پہلے جنگ بندی کی کوششوں کے درمیان اسرائیل کے مضبوط اتحادی…

غزہ :جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کے خلاف ہنگامی سخت ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ

غزہ،07مارچ :۔ غزہ میں اسرائیلی افواج کے ذریعہ معصوم اور بے گناہ شہریوں کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔جنوبی افریقہ کے ذریعہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ کرنے اور عدالت کی جانب سے سخت ہدایات جاری ہونے کے باوجود اسرائیلی حکام اپنی ہٹ دھرمی…

مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کرنے کا معاملہ، دہلی ہائی کورٹ کا مرکز سے جواب طلب

نئی دہلی،07 مارچ :۔ اقلیتی طبقہ کے طلبا کے لئے تعلیم میں معاون ادارے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بی جے پی کی حکومت کے ذریعہ بند کئے جانے کا معاملہ اب دہلی ہائی کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔  دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ مولانا…

اتراکھنڈ : انکیتامرڈر معاملہ میں انصاف کی آواز اٹھانے والے صحافی کے خلاف ہی کارروائی

نئی دہلی ،07مارچ :۔ بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں انصاف کا مطالبہ کرنا بھی ایک جرم بنتا جا رہا ہے ،معاملہ اگر بی جے پی کا کوئی رہنما کے خلاف ہو تو معاملہ اور بھی سنگین ہو جاتا ہے ۔اتراکھنڈ میں انکیتا بھنڈاری قتل معاملہ بھی کچھ ایسی ہی…

روزہ خواتین کو بااختیاربنانے کا بہترین ذریعہ

نئی دہلی،06مارچ:۔ جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی جانب سے اسکالر اسکول، نئی دہلی میں ” خواتین کو بااختیار بنانے میں روزہ اور روحانیت کا کردار“ کے موضوع پر ایک بین المذاہب سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد مختلف مذاہب اور…

عدالتی کارروائیوں کے دوران مذہبی رسومات بند ہونی چاہئیں

نئی دہلی،06مارچ : سپریم کورٹ کے جج جسٹس ابھے ایس اوکا نے عدالتی کاموں کے دوران مذہبی رسومات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئین کو نمن کرنا بہتر ہے۔جسٹس ابھے ایس اوکا نے مشورہ دیا کہ سیکولرازم جیسا کہ دستور ہند میں تصور…

ہم ہر حال میں حماس کا خاتمہ چاہتے ہیں:اسرائیل

تل ابیب ،06 مارچ :۔ غزہ میں گزشتہ چار ماہ سے اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جاری جارحیت خوفناک شکل اختیار کر چکی ہےاورجنگی بندی کی تمام تر کوششوں کو پانی پھیر دیا ہے۔ایک بار پھر اسرائیل نے امریکی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات کا اعادہ…

 گزشتہ دو برسوں میں 7 لاکھ سے زیادہ افراد ہوئے بے گھر

نئی دہلی ،06مارچ :۔ ملک میں بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں جس طرح بلڈوزر کا راج قائم ہوا ہے اس سے عوام بڑ ے پیمانے پر متاثر ہوئے ہیں ۔لوگوں کی گاڑھی اور برسوں کی محنت کی کمائی سے بنائے گئے مکانات کو متعدد وجوہات کا حوالہ دے کر مسمار…

اتر پردیش :تھانے کے سامنےایک شخص کا خود سوزی کا دلدوز واقعہ

نئی دہلی،06مارچ۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت گرچہ ریاست میں انصاف اور قانون کی بہتری کے دعوے کررہی ہو مگر رونما ہونے والے واقعات لا اینڈ آرڈر اور انصاف اور قانون کی صورتحال کو دنیا کے سامنے بیان کر رہے ہیں۔تازہ معاملہ  اتر پردیش کے شاہجہاں…