ہلدوانی تشدد: بے قصور گرفتار شدگان کی قانونی امداد کیلئے جمعیۃ علماء ہندنے بڑھایا قدم

نئی دہلی،10مارچ :۔ اترا کھنڈ کے ہلدوانی میں گزشتہ ماہ  مسجد اور مدرسہ کی انہدامی کارروائی کے بعد پھیلے تشدد میں متعدد مسلمانوں  کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔ان کے گھر اور مکانات منہدم کر دیئے گئے ،اس تشدد کے بعد پولیس کی…

عام انتخابات سے چند ہفتے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل کا استعفیٰ،حزب اختلاف کی جماعتوں نے اٹھائے سوال

نئی دہلی ،10مارچ :۔ ملک میں عام انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے،امکانات ہیں کہ چند ہفتوں بعد تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔ان تیاریوں کے درمیان حیران کن طریقے سےلوک سبھا انتخابات سے چند ہفتے قبل  الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ…

رمضان تک غزہ میں جنگ بندی کے امکانات معدوم

غزہ ،09 مارچ :۔ غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی کی امیدیں اب معدوم ہوتی نظر آ رہی ہیں ۔فلسطینیوں کی جنہم بھری زندگی میں رمضان بھی راحت کی خبر نہیں بن رہی ہے ۔ایک بار پھر امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی…

طالبان کی آمد کے بعد پہلی مرتبہ ہندوستانی اعلیٰ سطحی وفد کاافغانستان کا دورہ ،متعدد امور پر تبادلہ…

نئی دہلی ،09 مارچ :۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کی آمد کے بعد پہلی مرتبہ ہندوستانی اعلیٰ سطحی وفد نے دورہ کیا۔اس دورہ کے سلسلے میں  وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری (پی اے آئی) کی قیادت میں ایک ہندوستانی وفد طالبان کے اقتدار میں آنے کے…

  نمازی سے بد سلوکی کا معاملہ :صرف معطلی  کافی نہیں،متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کا…

نئی دہلی،09 مارچ :۔ ملک کی راجدھانی دہلی کے  شمالی ضلع  اندرلوک میں جمعہ کی نماز کے دوران پولیس افسر کی نفرت سے بھری کارروائی اور عین نماز میں نمازیوں کے ساتھ بد سلوکی کرنے والے پولیس اہلکار کو اگر چہ معطل کر دیا گیا ہے مگر اب بھی…

خواتین مضبوط ہونگی تبھی معاشرہ ترقی کرے گا: رحمت النساء

نئی دہلی ،08مارچ : وژن 2026 کے تحت خواتین کے حقوق اور ترقی کے لئے کام کرنے والی تنظیم ومن ایجوکیشن اینڈ امپاورمنٹ ٹرسٹ نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر جامعہ نگر واقع اپنے صدر دفتر میں ایک مذاکرے اور اعزاز کا پروگرام منعقد کیا۔جس کے تھیم…

ہر شہری کو حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کا حق ہے

نئی دہلی،08مارچ :۔ مرکزی حکومت  کی جانب سے کسی بھی حکم  یا فیصلے کی  مخالفت کو حکمراں جماعت ملک کے خلاف قرار دیتی ہے ۔بسا اوقات مرکز کی مخالفت پر کارروائی بھی کی جاتی ہے ۔آج   سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکومت کے کسی بھی فیصلے کی…

دہلی پولیس کا شرمناک کارنامہ،نماز کے دوران ماری لات

نئی دہلی ،08 مارچ:۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت اب صرف عام شدت پسند ہندوؤں تک ہی محدود نہیں رہا ۔اب وردی میں موجود پولیس اہلکار بھی اس نفرت کے شکار ہو گئے ہیں۔ورنہ کیا وجہ ہے کہ ایک طرف کانوڑیوں پر پھول برسانے والے پولیس اہلکار دو منٹ کے لئے…

مدارس سے متنفر این سی پی سی آر کے  چیئر مین پریانک قانون گو ناراض

نئی دہلی ،08 مارچ :۔ نیشنل کمیشن فار پرٹیکشن آف چائلڈ رائٹ(این سی پی سی آر) کےچیئر مین پریانک قانون گو مدارس اور مسلمانوں کے خلاف ہمیشہ کھل کرکارروائی کی بات کرتے ہیں ۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ مدارس کے خلاف اور اس میں پڑھنے والے مسلمان…

مدارس دلتوں اور پسماندہ طبقات کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع دیتے ہیں، اسی وجہ سے بی جے پی  کو کھٹک رہے…

لکھنؤ،08مارچ :۔ یوگی حکومت  کے ذریعہ 13 ہزار مدارس کو بند کرنے کی تیاری کی مخالفت کرتے ہوئے   یوپی اقلیتی کانگریس کے چیئرمین شاہنواز عالم نے کہا ہے کہ مدارس کی فنڈنگ ​​پر سوال اٹھانے سے پہلے بی جے پی کو اپنی فنڈنگ ​​کا ذریعہ پبلک کرنا…