سی اے اے :جامعہ ملیہ اسلامیہ کے باہر سیکورٹی سخت،احتجاج پر پابندی

نئی دہلی،12مارچ:۔ مرکزی حکومت کی جانب سے متنازعہ قانون سی اے اے کے نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد پورے ملک میں سیکورٹی سخت کر دی ہے،خاص طور پرآسام میں اس نوٹیفکیشن کے بعد احتجاج میں شدت آ گئی ہے۔وہیں راجدھانی دہلی میں  جامعہ ملیہ…

نمازی کے ساتھ بد سلوکی:ایس آئی منوج تومر کی معطلی کے خلاف ہندو رکشا دل کااحتجاج

نئی دہلی،12 مارچ :۔ مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا کا اثر سڑکوں پر صاف طور پر نظر آ رہا ہے۔ ہندو شدت پسند تنظیمیں خاص طور پر کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔گزشتہ روز جمعہ کے دن ایک نمازی کو حالت نماز میں لات مارنے اور بد سلوکی…

 سی اے اے کا نفاذ: آسام  میں جاری احتجاج میں شدت، 30 تنظیمیں سراپا احتجاج ،قانون کی کاپی نذر آتش

نئی دہلی ،12 مارچ :۔ آخر کار بی جے پی نے اپنے ایک اور وعدے کو مکمل کرتے ہوئے انتہائی متنازعہ قانون سی اے اے کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے اس سسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد سب سے زیادہ اثر  آسام…

مالیگاؤں دھماکہ معاملہ:  پرگیہ ٹھاکر کو 20 مارچ تک پیشی کا حکم

نئی دہلی ،12 مارچ :۔ مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں ملزم بی جے پی کی فائر برانڈ لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کے خلاف  ممبئی کی ایک خصوصی این آئی کورٹ نے   ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ پرگیہ عدالت کے ذریعہ جسمانی طور…

 مسجد گیان واپی کی طرز پر بھوج شالہ کا بھی سروے،مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے دیا حکم

نئی دہلی ،12مارچ :۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد حوصلہ افزا ہندو شدت پسندوں نے ملک بھر میں تاریخی مساجد اور درگاہوں کو ایک ایک کر کے مندر میں تبدیل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔وارانسی کی گیان واپی مسجد میں کورٹ کی اجازت سے ملی…

 بالآخرمودی حکومت نے جاری کیامتنازعہ’سی اے اے‘ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن

نئی دہلی ،11مارچ :۔ بآخر مودی حکومت نے لوک سبھا انتخابات سے قبل پورے ملک میں سی اے اے یعنی شہریت ترمیمی قانون نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔  اس کے تحت اب تین پڑوسی ممالک کے اقلیتوں کو ہندوستان کی شہریت مل سکے گی۔ اس کے لیے…

دہلی فسادات: شرجیل امام کی قانونی ضمانت کی درخواست پر دہلی پولیس کو نوٹس

نئی دہلی، 11 مارچ ۔ دہلی فسادات کیس کے ملزم شرجیل امام کی قانونی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سریش کیت کی سربراہی والی بنچ نے نوٹس جاری کیا۔ شرجیل امام کے وکیل نے کہا کہ…

الیکٹورل بانڈ معاملہ: ایس بی آئی کو سپریم کورٹ کی پھٹکار، 12 مارچ تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

نئی دہلی ،11مارچ :۔ سپریم کورٹ میں الیکٹورل بانڈ معاملے پر سماعت ہوئی اور عدالت عظمیٰ نےایس بی آئی کو سخت پھٹکار لگائی ۔ آج ہوئی سماعت کے دوران، سپریم کورٹ نے ایس بی آئی کو کل یعنی 12 مارچ تک مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایس…

لندن : غزہ میں جنگ بندی کے خلاف جاری مظاہرے میں شدت،بڑے پیمانے پر مظاہرہ

لندن ،11مارچ :۔ عالم اسلام میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا ہے،استقبال رمضان کے تحت متعدد تیاریاں بھی کی گئیں مگر اہل غزہ پر بموں کی بارش کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔رمضان میں جنگ بندی کے تمام تر امکانات کو در کنار کرتے ہوئے اسرائیل…

آئین کی روح کے مطابق ہمیں ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے:چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی ،10مارچ :۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ ملک میں مساوات اور ہم آہنگی کے لیے ایک دوسرے کے احترام کا احساس بہت ضروری ہے۔ وہ وزارت قانون کے زیر اہتمام بیکانیر میں ہفتہ (9 مارچ) کو 'ہمارا آئین، ہمارا احترام'…