اسرائیلی ظلم و زیادتی کے باوجود مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کا ہجوم

یروشلم،14 مارچ:۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جنگ کو چار ماہ سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے، اس دورا تیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں ۔رمضا ن کا مبارک مہینہ چل رہا ہے،رمضان کے دوران جنگ بندی کی کوششوں کو بھی اسرائیل نے نظر انداز کرتے…

مہاراشٹر:مسلم شناخت مٹانے کی کوشش جاری، تاریخی شہر احمد نگر کا نام  بھی تبدیل

نئی دہلی ،14مارچ :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے جس طرح مسلم اور اردو نام کو تبدیل کرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا اس کا اثر بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں بھی بڑے پیمانے پر نظر آ رہا ہے ۔مسلم شناخت والی جگہوں کے نام تبدیل کرنے کے معاملے…

اتراکھنڈ: یونیفارم سول کوڈ کو صدر جمہوریہ کی منظوری

نئی دہلی ،14 مارچ :۔ اتراکھنڈ کابینہ کی جانب سے اسمبلی میں گزشتہ دنوں پاس کئے گئے یونیفارم سول کوڈ بل کو صدر جمہوریہ مرمو نے ہری جھنڈی دکھا دی ہے ۔  جس کے ساتھ ہی اب اس نے قانون کی شکل لے لی ہے۔ قانون بننے کے ساتھ ہی یہ ریاست میں نافذ…

یوپی:انتخابی تشہیر کیلئے پہنچے بی جے پی ایم پی رویندر کشواہا کو گاؤں والوں نےگھیرا  

دیوریا ،نئی دہلی ،13 مارچ :۔ عام انتخابات 2024 قریب ہے،متعدد پارٹیوں کی جانب سے امیدواروں کے اعلان کا سلسلہ بھی جاری ہے۔دریں اثنا امیدواروں نے اپنے اپنے حلقوں  میں انتخابی تشہیر بھی شروع کر دی ہے اور  دورہ کر کے عوام سے ملاقات کر رہے…

اقوام متحدہ  کا بھی سی اے اے پر تشویش کا اظہار

نئی دہلی ،13 مارچ :۔ مرکزی حکومت کے ذریعہ سی اے اے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد ایک بار پھر ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے شروع ہو رہے ہیں ۔اس متنازعہ قانون کے خلاف نہ صرف ملک بلکہ بیرون ملک میں بھی انصاف…

حقوق انسانی کے علمبردار اورمعروف امریکی مصنف   جیفری شان کنگ اہلیہ کے ساتھ دائرہ اسلام میں داخل

واشنگٹن،13مارچ :۔ دنیا بھر میں اسلاموفوبیا   کے باوجود اسلام کی کشش اپنی جگہ برقرار ہے اور اس کا جادو سر چڑھ کربولتا ہے -وقتا فوقتا عام لوگوں کے ساتھ سیلیبرٹی کے قبول اسلام کی خبریں آتی رہتی ہیں اس میں ایک نام معروف امریکی مصنف اور صحافی…

سی اے اے انصاف ومساوات کے خلاف ایک انتخابی ہتھکنڈہ

نئی دہلی،13 مارچ :۔ مرکزی حکومت کے ذریعہ سی اے اے قانون کے نفاذ کے لئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد ملک بھر میں احتجاج شروع ہو گیا ہے۔ملک کے انصاف پسند طبقے نے اس قانون کو مساوات اور انصاف کے خلاف  بی جے پی کا انتخابی ایجنڈہ  قرار دیا…

ہاپوڑ موب لنچنگ: پیٹ پیٹ کر قتل کرنے والے10 قصورواروں کو  عمر قید کی سزا

نئی دہلی ،13مارچ :۔ اتر پردیش کے ہاپوڑ ضلع  میں سال 2018 میں   اندوہناک اور انسانیت کو سرمشار کرنے والا ایک واقعہ سامنے ایاتھا جس نے پورے ملک میں خاص طور پر مسلمانوں میں بے چینی پیدا کر دی تھی۔ایک 50 سالہ بزرگ  سمیت دو لوگوں کو اندھی…

سی اے اے کے نفاذ کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی طلبہ یونین احتجاج  

نئی دہلی،13مارچ :۔ مرکزی حکومت کے ذریعہ گزشتہ روز سی اے اے قانون کے نفاذ کے لئے نوٹیفکیشن منظر عام پر آنے کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔آسام میں آسو کے ذریعہ زبر دست احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں ملک کی راجدھانی دہلی…

  مصر میں اخوان المسلمون کے رہنماؤں کو سزائے موت  شدید مذمت  

نئی دہلی ،13مارچ :۔ مصر میں اخوان المسلمون کے  سرکردہ رہنماؤں کو عدالت کے ذریعہ موت کی سزا کا اعلان کیا گیا ہے۔سینئر رہنماؤں کے خلاف سزائے موت سے مسلمانوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے ۔ہندوستان کی سرکردہ تنظیم جماعت اسلامی ہند نے بھی…