لوک سبھا الیکشن  سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہوں

کولکاتہ،19،مارچ :۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے سینئر لیڈر ڈیرک اوبرائن نے منگل کو کہا کہ پارٹی چاہتی ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی نگرانی سپریم کورٹ کرے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی "حرکتیں الیکشن کمیشن جیسے اداروں کو تباہ کر…

بائیڈن نے نیتن یاہو کو رفح پر حملہ کرنے کے خلاف خبردار کیا

واشنگٹن ،19 مارچ :۔ امریکہ نے غزہ کی پٹی کے پرہجوم شہر رفح پر حملہ کرنے کے خلاف اسرائیل کو اب تک کی اپنی سخت ترین عوامی انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی زمینی کارروائی سے محصور علاقے میں انسانی بحران مزید گہرا ہو جائے گا۔ بہت سے…

   مکہ:مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی تعمیرکیلئے حرم شریف کے زیر سایہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

مکہ مکرمہ ،19 مارچ :۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کے درمیان پھیلے مسلکی اختلافات کو ختم کرنے اور ایک قرآن اور ایک اللہ اور ایک کلمہ کی بنیاد پر تمام مسالک کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں بہت ہوئیں۔مسلمانوں کے درمیان مسلکی…

 اسرائیل بھوک کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کر رہا ہے: یورپی یونین

غزہ ،19 مارچ :۔ غزہ میں اسرائیل کی ظلم زیادتی انسانیت سوز حد تک بڑھ چکی ہے۔بھوکے پیاسے غزہ کے باشندوں تک کھانے پینے کی اشیا پہنچنے میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔جس پر دنیا بھر میں تشویش پائی جا رہی ہے۔یورپی یونین نے اسرائیل کے اس اقدام کو…

گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز تراویح کے دوران غیر ملکی طلباءپر حملے، شرمناک: جماعت اسلامی 

نئی دہلی،18مارچ :۔ جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے گجرات ہونیورسٹی کے ہاسٹل میں تراویح کے دوران غیر ملکی طلباء پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ” ہفتہ کی رات گجرات یونیورسٹی کے کیمپس…

گجرات یونیورسٹی:غیر ملکی مسلم طلبا پر حملہ معاملےمیں اب تک 5 گرفتار

احمد آباد، 18 مارچ : گجرات یونیور سٹی میں غیر ملکی مسلم طلبا پرنماز پڑھنے پر حملے کے الزام میں میں حکومت نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ دنیا بھر میں اس واقعہ کی وجہ سے ملک کی شبیہ خراب ہوئی ہے جس پر وزات خارجہ نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…

سی اے اے نوٹیفکیشن کے خلاف آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت پہنچی سپریم کورٹ

نئی دہلی،18مارچ سی اے اے کے نوٹیفکیشن کے بعد ملک میں مسلمانوں اور انصاف پسند طبقہ کی جانب سے علم احتجاج بلند کیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔مجلس مشاورت نے مودی سرکار کے ذریعہ…

بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیلی وزیر اعظم رفح پر زمینی حملہ کرنے پر بضد

تل ابیب ،18 مارچ :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت رمضان میں بھی نہیں رکی ہے۔ عالمی برادری کے مطالبے کو بھی اسرائیل نے مسترد کرتے ہوئے غزہ میں حملے جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔زمینی حملے کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم…

میں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینے کی طرف شفاف ہے: ول اسمتھ

ریاض ،18مارچ :۔ ہالی ووڈ کے معروف اداکارکا ایک پوڈ کاسٹ ویڈیو سرخیوں میں ہے۔اس میں انہوں نے اپنے روحانی جذبات اور مذہبی خیالات کا اظہار کیا ہے۔قرآن ،بائبل اور دیگر مذاہب کے کتب کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر ہرے ہیں۔خیال رہے کہ ول…

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسداں  پروفیسر ہنری کا قبول اسلام

واشنگٹن ،17 مارچ :۔ دنیا بھر میں ایک طرف اسلامو فوبیا کا اثر نظر آ رہا ہے ،مسلمانوں کے خلاف نفرت  پھیلائی جا رہی ہے اور اسلام پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں دوسری جانب اسلام کو بطور بہترین مذہب قبول کرنےوالوں کی تعداد میں بھی آئے دن اضافہ…