بدایوں :دلدوز واقعہ کے بعد مسلمانوں اور اسلام کے خلاف نفرتی گینگ سر گرم

نئی دہلی ،21 مارچ :۔ بدایوں میں دو معصوم نابالغ ہندو بچوں کا ساجد نامی حجام کے ذریعہ قتل کے دلدوز واقعہ پر ملک میں ہر طرف غم اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔اس واقعہ کے دو گھنٹے کے اندر یوپی پولیس نے انکاؤنٹر میں ملزم ساجد کو ہلاک کر…

تمل ناڈو: وزیر اعظم مودی کے روڈ شو میں طلبا  کی شرکت پر تنازعہ، تحقیقات کا حکم

نئی دہلی،21مارچ :۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔اور اسی کے ساتھ ملک میں ضابطہ اخلاق کا بھی نفاذ عمل میں آ چکا ہے۔اس لئے سیاسی پارٹیوں کی ریلیوں اور پروگرام پر الیکشن کمیشن کی نظر ہے۔دریں اثنا گزشتہ دنوں  تمل ناڈو…

  این سی پی سی آر چیئرمین کو جمعیۃ علماء ہندکا سخت نوٹس

نئی دہلی،21مارچ :۔ گزشتہ کچھ برسوں سے نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) کے چیئرمین پریانک قانونگو  ملک میں پھیلے مدارس اور دینی اداروں کے خلاف سر گرم ہیں ،بے بنیاد اور گمراہ کن بیانات دے کر سرخیوں میں رہتے ہیں…

 بدایوں :دو معصوم  بھائیوں کے قاتل کا واقعہ کے دو گھنٹے بعد انکاؤنٹر،مجسٹریل انکوائری کا حکم

بدایوں،20مارچ:۔ اتر پردیش کے بدایوں ضلع میں دو کمسن بھائیوں کے قتل اور پھر  مبینہ پولیس انکاؤنٹر  کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ساجد (30 سال) نامی مقامی حجام نے دو کمسن بھائیوں آیوش (13) اور اہان (6) کا گلا کاٹ کر بڑی بے…

  مہرولی:منہدم کی گئی قدیم مسجد کی جگہ پر رمضان کے دوران  نماز کی درخواست مسترد

نئی دہلی،20مارچ :۔ گزشتہ ماہ مہرولی میں ڈی ڈی اے کے ذریعہ منہدم کی گئی قدیم تاریخی مسجد کی جگہ پر رمضان کے دوران نماز کی اجازت نہیں دی گئی ۔اجازت کے لئے دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دی گئی تھی جسے ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا۔رپورٹ کے مطابق…

یوپی: نوئیڈا میں بہار  سے چندہ کرنے آئے مسلم نوجوان پر حملہ

نئی دہلی ،20 مارچ :۔ قومی راجدھانی خطہ دہلی میں واقع اتر پردیش کے نوئیڈا میں منگل کے روز  ایک مسجد کے لیے چندہ جمع کرنے والے مسلم نوجوان پر نیرج بھاٹی نامی ایک مقامی شخص نے حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ دوپہر 12:20 بجے کے قریب سیکٹر 39 پولیس…

اتراکھنڈ:  مسلمانوں کی ملکیت والی  دکانوں کا رجسٹریشن منسوخ  

نئی دہلی،20مارچ :۔ اتراکھنڈ  حکومت مسلمانوں کے خلاف اقدامات میں سر فہرست بی جے پی ریاستوں میں شامل ہیں۔یو سی سی کا نفاذ ہو یا پھر مزارات،مدارس اور مساجد کے خلاف انہدامی کارروائی ۔اترا کھنڈ کی دھامی حکومت بغیر کسی تاخیر اور نوٹس کے کارروائی…

 گجرات یونیورسٹی:متاثر غیرملکی طلبا دوسرے ہاسٹل منتقل

احمد آباد،20مارچ :۔ گجرات یونیورسٹی   میں  غیر ملکی  طلباء کے ساتھ شدت پسندوں کے ذریعہ کئے گئے نماز کے دوران حملے کے بعد انتظامیہ سر گرم ہے۔بیرون ملک میں اس واقعہ کے بعد ملک کی شبیہ کو نقصان پہنچا ہے جس کا اثر ہے کہ انتظامیہ اس معاملے…

سی اے اے: فی الحال  سپریم کورٹ کا قانون پر روک لگانے سے انکار

نئی دہلی ،19 مارچ :۔ شہریت ترمیمی قانون سے متعلق عرضیوں پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ عدالت عظمیٰ نے فی الحال اس قانون پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے ۔  مرکز کی مودی حکومت کو نوٹس جای کر تین ہفتہ کے اندر جواب  طلب کیا  ہے۔ ساتھ ہی…

متھرا شاہی عیدگاہ تنازعہ:مسجد کمیٹی کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج، ہائی کورٹ سے رجوع کی ہدایت

نئی دہلی،19 مارچ :۔ سپریم کورٹ نے متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو مسترد کر دیا، جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ عرضی میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں اس نے…