غزہ میں فوری فائر بندی کی امریکی قرارداد کوروس اور چین کا ویٹو

نیویارک،23مارچ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جمعے کو غزہ میں فوری فائر بندی کی قرارداد منظور کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ اس قرارداد میں قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ شامل تھا۔یہ قرارداد امریکہ نے پیش کی جسے روس اور چین نے ویٹو کر دیا۔ برطانوی…

اسلامی شریعت کے بارے میں وزیر داخلہ کا بیان گمراہ کن

نئی دہلی،23مارچ ۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں ان کا بیان گمراہ کن اور مغالطہ انگیز ہے، یہ بات تو طے ہے کہ…

‘ملک آمریت  کی طرف بڑھ رہا ہے’

نئی دہلی،23مارچ :۔ مودی حکومت کی جانب سے اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف تفتیشی ایجنسیوں کا استعمال اب کھل کر دنیا کے سامنے آ گیا ہے۔پہلے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو گرفتار کیا گیا پھر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو بھی ای ڈی…

چار یورپی ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر متفق

یروشلم ،23مارچ :۔ غزہ میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی کے درمیان تڑپتی انسانیت پر یورپی ممالک کی بھی آنکھییں کھلنے لگی ہیں ۔خطے میں پھیلی بد امنی  کے مستقل حل کیلئے یوروپی ممالک نے دو ریاستوں کے قیام کو ہی واحد حل قرار دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر…

کیجریوال 6 دنوں کیلئے ای ڈی ریمانڈ پر ، جیل سے چلائیں گے حکومت

نئی دہلی ،22مارچ :۔ راؤز ایونیو کورٹ نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو چھ دنوں کے لیے یعنی 28 مارچ تک ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ ای ڈی نے 10 دنوں کی ریمانڈ مانگی تھی، لیکن عدالت نے 6 دنوں کی ریمانڈ دینے کا فیصلہ سنایا، یعنی اب 28 مارچ…

یوپی مدرسہ بورڈ ایکٹ2004 غیر آئینی قرار،  الہ آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

لکھنؤ ،نئی دہلی ،22مارچ :۔ یوپی مدرسہ بورڈ ایکٹ2004 کے سلسلے میں  الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ  میں ایک لمبے عرصے سے سماعت چل رہی تھی ۔آج الہ آباد لکھنؤ بینچ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو غیر…

مدھیہ پردیش:سخت سیکورٹی کے درمیان مسجد کمال مولابھوج شالاکا سروے شروع

بھوپال ، نئی دہلی ،22مارچ :۔ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حکم پر آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی ٹیم نے آج جمعہ کو دھار میں واقع مسجد کمال مولا بھوج شالہ کا سروے شروع کر دیا ہے۔ اے ایس آئی کی ٹیم بھوج شالہ کا آثار قدیمہ اور سائنسی…

دہلی ایکسائز گھوٹالہ :بالآخر اروند کیجریوال بھی گرفتار ،ای ڈی نے کی کارروائی

نئی دہلی، 21 مارچ :۔ بالآخر جس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا وہی ہوا اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ای ڈی نے گرفتار کر لیا۔رپورٹ کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو…

گمراہ کن اشتہارات کے معاملے میں پتنجلی نے غیر مشروط طور پرمعافی مانگی

نئی دہلی، 21 مارچ: پتنجلی آیوروید کے ایم ڈی آچاریہ بال کرشنا نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے اور گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں غیر مشروط طور پرمعافی مانگی ہے۔ سپریم کورٹ میں داخل حلف نامہ میں آچاریہ بال کرشنا نے اشتہار پر افسوس کا…

وزیر اعظم کے’وِکسِت بھارت‘واٹس ایپ میسج پر الیکشن کمیشن سخت، فوراً روک لگانے کی ہدایت

نئی دہلی ،21 مارچ :۔ گزشتہ روز اچانک ملک ہی نہیں بلکہ بیرون ملک کے کروڑوں ہندوستانیوں کے واٹس ایپ پر وزیر اعظم کی تصویر والا وکست بھارت کے تحت ایک میسج جاتا ہے ۔ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ میسج خود وزیر اعظم نے لوگوں کو کیا ہے۔لوک سبھا…